• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد شاہد

    محمد زاہد بن فیض بھائی کے لیے دعا کی درخواست

    ہمارے بھائی محمد زاہد بن فیض کی طبیعت سخت ناساز ہے، کل گرم پانی ان کے پاؤں پر گرنے کی وجہ سے ان کے پاؤں جل گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور چلنے پھرنے میں بہت تکلیف کا سامنا ہے تمام احباب سے ان کی صحت یابی کی خاطر دعا کی پر خلوص درخواست ہے. اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا...
  2. محمد شاہد

    فوت شدہ رشتے دار کو خواب میں دیکھنا

    محترم علماء کرام ، السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ "اگر کوئی شخص اپنے فوت شدہ رشتے دار کو خواب میں دیکھے اور خواب میں وہ فوت شدہ شخص اس کو بلائے یا لینے آنے کی بات کرے تو اس کی کیا تعبیر ہو گی؟ کیا اس سے مراد یہی ہے کہ وہ شخص مرنے والا ہے۔"
  3. محمد شاہد

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﮐﺎﻓﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ
  4. محمد شاہد

    تفسیر قرآن

    السلام علیکم ﻗﺮﺁﻥِ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﻟﻔﻈﯽ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺑﺎ ﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺑﻤﻌﮧ ﺗﺸﺮﯾﺢ ﻭ ﺗﻔﺴﯿﺮ جس میں ضعیف احادیث کا سہارا نہ لیا گیا ہو ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻣﺘﺮﺟﻢ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ؟؟؟؟ــــــــــ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﮐﯿﺠﯿﮯ ؟؟؟؟
  5. محمد شاہد

    یہ سود ہے یا نہیں

    Easypaisa Mobile Account main Rs1000 se zaid balance rakhne par milain 50FREE minutes Rozana! Balance dalwaney k liye *786# milaen ya qareebi retailer pe jaen ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺳﻮﺩ ہے یا ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟؟؟
  6. محمد شاہد

    عید مبارک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منا و منکم عید مبارک
  7. محمد شاہد

    درخواست برائے مالی تعاون

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قابل احترام بھائیو اور بہنوں میرے ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﯿﮟ میں کچھ عرصے سے سخت مالی تنگی کا شکار ہوں، میں بطور سیل مین کام بھی کرتا ہوں لیکن اس سے اخراجات پورے نہیں ہو پا رہے، اور قرض دن بدن چڑھتا جا رہا ہے قرض کی ادائیگی اور اپنا کام شروع...
  8. محمد شاہد

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    السلام علیکم دوستو ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوا ہوں خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور “ محدث فورم کے سنئیر رکن “ محمد ارسلان بھائی کو شادی کی مبارک ہو میں اس دعا کے ساتھ آپ کو تہہ دل سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں کہ اللہ تعالی محمد ارسلان بھائی اور ہماری بھابھی کی زندگی کوخوشیوں...
  9. محمد شاہد

    کھلونوں كى فروخت كا حكم كيا ہے ؟

    السلام علیکم بچوں کے پلاسٹک کے بنے ہوئے کھلونوں مثلا سانپ اور بچھو كى فروخت اور اسى طرح کارٹون کی تصویر والے اسٹیکر کی فروخت جائز ہے یا نہيں اور کیا ان کی فروخت شرکیہ عمل تو نہیں؟
  10. محمد شاہد

    میموری کارڈ پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے موبائل میں میموری کارڈ شونہیں ہورہا۔ میں نے کارڈ نکال کربھائی کے موبائل میں لگاکرچیک کیا تو اس میں شو ہوتا ہے ۔اوربھائی کا میموری کارڈ میرے موبائل میں شو ہوجاتا ہےیعنی موبائل اورکارڈ دونوں صیح ہیں ۔لیکن میراکارڈ میرے موبائل میں شو نہیں ہوتا۔جب کے اس سے پہلے...
  11. محمد شاہد

    سوفٹ ویردرکارہے

    موبائل کے لئے یا پی سی کے لئے کوئی بھی ہو
  12. محمد شاہد

    لیپ ٹاپ بیٹری پرابلم

    السلام علیکم لیپ ٹاپ کی بیٹری چارجنگ پر لگائی تو مندرجہ ذیل میسج ملا ۔ No Battery is detected
  13. محمد شاہد

    قرآن کی آخری وحی کے متعلق

    السلام علیکم رحمةاللہ وبرکاتہ قرآن کی آخری وحی کونسی آیت ہے یہ کب اور کہاں نازل ہوئی؟
  14. محمد شاہد

    موت کی یاد

    Duniya Ke Ay Musafir Manzil Tere Qabar Hai Tay Kar Raha Hai Jo tu Do Din ka ya Safar hai . . Jab Sa Bani Hai Dunya Lakhon Karoron Aye Baqi Raha na koi Matti main sab samayee mat bholna yaha per sab ka yahi hashar hai . . Ankhon sa tunay apni kitnay janazay dekhay ? Hathon sa tunay apnay dafnay...
  15. محمد شاہد

    اللہ ہے بس پیار ہی پیار

    پیار بھرا ہر ایک اشارہ پیارا اس کا ہر نظارہ جس نے زمیں پر پیار اتارا وہ خود ہو گا کتنا پیارا پیار کا اس کے نہیں شمار، اللہ ہے بس پیار ہی پیار اللہ ہے بس پیار ہی پیار پھول بنائے پیارے پیارے تتلی جگنو اور فوارے جگمگ کرتے چاند ستارے اور کہا یہ سب ہیں تمہارے پیار کا اس کے نہیں شمار اللہ...
  16. محمد شاہد

    یہی تو حجاب ہے

    ایک لڑکی نے نیا آئی پیڈ خریدا اس کے باپ نے جب اس کے پاس نیا آئی پیڈ دیکھا تو پوچھا : پیٹا ! اس آئی پیڈ کے خریدنے کے بعد تم نے سب سے پہلا کام کیا ؟ بیٹی : میں نے سب سے پہلے اس کی سکرین پر سٹیکر لگایا جو اسے خراشوں سے محفوظ رکھے اور اس کی حفاظت کے لیے ایک کور خریدا باپ : کیا کسی نے تمہیں اس...
  17. محمد شاہد

    گوگل ٹپس

    Kisi b language ko apny mobile men translate kren google ki ek service hy js k zariye ap mobile sy kisi zuban men translate kr skty ho... Wo link abi apny mobile sy log on kro. www.translate.google.com Link
  18. محمد شاہد

    بریکنگ نیوز

    اس دھاگے میں تازہ ترین اہم خبریں شیئر کی جائیں گی. ان شاء اللہ
  19. محمد شاہد

    صحت

    کتنے گھنٹے نیند صحت مند جسم کے لیے ضروری ہے ؟ نیند قدرت کی وہ نعمت ہے جو ہمیں دن بھر کی محنت مشقت کیلئے تیار کرتی ہے اور مناسب نیند نہ ملنے سے موٹاپہ، دل کی بیماریاں، ذیا بیطس جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ برطانوی سرکاری ادارے نیشنل سلیپ فاﺅنڈیشن نے نیند کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام عمروں...
Top