• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    تراویح کی رکعات کتنی ہیں اس کی بحث ہندوستان اورپوری دنیا میں ایک گروہ نے شروع کی ہے،ورنہ اس سے قبل پوری دنیا میں بیس یااس سے زائد رکعات پر عمل ہوتاتھا،کمال یہ ہے کہ یہ گروہ نہ صرف اپنے طرزعمل کو واحد سنت قراردیتاہے بلکہ پوری دنیا صدیوں سے مسلمانوں کے چلے آرہے معمول کو غیرمسنون قراردیتاہے۔...
  2. ر

    البلاغ المبین کا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی جانب انتساب

    البلاغ المبین کا شاہ ولی اللہ کی جانب انتساب حرفے چند آج سے دوتین سال قبل میں نے ایک کتابی سائٹ (کتاب وسنت ڈاٹ کام)سے حضرت شاہ ولی اللہ کا نام دیکھ کر البلاغ المبین ڈاؤنلوڈ کیا،جب اس کا تھوڑا مطالعہ کیا تو چونک گیا،کیونکہ اس کتاب میں حضرت شاہ ولی اللہ کی تصنیفی خصوصیات میں سے کچھ بھی نہیں...
  3. ر

    زبیر علی زئی کے اصول جمہوریت پر بحث ونقد

    زبیر علی زئی کے مضمون النصر الربانی پر نقد تقریبامکمل ہوچکاہے،پہلے سوچاتھاکہ زبیر علی زئی کے جرح وتعدیل کے باب میں جمہوری نظریہ پر تفصیل سے لکھوں ،جس سے اس نظریہ کابودا پن معلوم ہو، لیکن مضمون کی طوالت کے خوف سے اس کو الگ اورمناسب زمرہ میں تھریڈ اوپن کررہاہوں۔ زبیر علی زئی کی کتابیں جہاں تک میں...
  4. ر

    تبصرہ دھاگہ "علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ"

    اس بارے میں شاکر ذیب فیاض نے امام ابوحنیفہ کی مرویہ مرفوع احادیث پر جوکام کیاہے،اسے پیش نظر رکھئے، اس سے بڑی مدد ملے گی،کیونکہ چراغ سے ہی چراغ جلتے ہیں۔
  5. ر

    ابوسعید الرواس کون ہیں

    یہ موضوع پہلے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے سیکشن میں نقل کیاتھالیکن شاید اس سیکشن کے ذمہ دار حضرات اس کیلئے فرصت نہ نکال سکے، اب اسے عام زمرہ میں رکھ رہاہوں، تاکہ جس کسی کوبھی اس تعلق سے کسی قسم کی معلومات ہو ،وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔ مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب...
  6. ر

    ابوسعید الرواس کون ہیں

    مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثى البخاري الفقيه کے بارے میں ابن جوزی نے کہاہے قال ابن الجوزي: قال أبو سعيد الرواس: يتهم بوضع الحديث. اوراسی کو بعد کے تقریباًتمام ترجمہ نگارنقل کرتے چلے آئے ہیں، چاہے وہ حافظ ذہبی ہوں،یاپھر حافظ ابن حجر، میں نے بہت ڈھونڈالیکن ان شخصیت کا...
  7. ر

    فقہ اسلامی تعارف وتجزیہ پر ایک تاثر

    ابھی حال فی الحال میں مولانا ادریس زبیر کی ’’فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ‘‘پڑھا،پڑھ کر بہت مایوسی ہوئی، موصوف کی شہرت سن رکھی تھی لیکن پڑھ کر وہ اپنی شہرت سے بہت کم تر نظرآئے،کتاب میں کئی کمیاں ہیں، حوالہ جات کا اہتمام نہیں،دعوے بہت ہیں، دلائل کم ہیں، بعض مقامات پر ایسے باتیں کہہ گئے ہیں جو...
  8. ر

    کیاسعودیہ میں چاند کی رویت نہیں ہوتی؟،ھل من مجیب

    نوٹ:ایک بڑے اہل علم نے سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے بارے میں طرزعمل پر کچھ اعتراض کیاہے، اگرکسی کے پاس کوئی معقول جواب اس کا ہوتو براہ کرم جواب دے اوراگرمحض طنزوتشنیع ہو توخاموش رہ کر نیکی کمائے۔۔۔۔۔۔والسلام سعودیہ کا معاملہآج سے تقریبا چا لیس سال پہلے جبکہ میں راندیر میں مدرس تھا ،مکہ کے حکو...
  9. ر

    عالمِ عربی کے معروف عالم شیخ البانی  شیخ شعیب ارنوٴوط کی نظر میں

    شیخ ناصر الدین البانی(۱۳۳۲ھ-۱۹۱۴ء/۱۴۲۰ھ-۱۹۹۹ء)گزشتہ صدی میں عرب دنیا کے معروف عالم گزرے ہیں۔ابتدائے عمر میں ہی ان کا خاندان البانیہ سے ہجرت کر کے شامی شہردِمشق میںآ بسا اور وہیں شیخ کی علمی نشوونما ہوئی، بعد میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منوّرہ اور دیگر تعلیمی اداروں کی رونق بنے۔ ان کا اختصاصی فن...
  10. ر

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    دراصل ترمذی کا ذکر کرکے اورامام ترمذی کے ذریعہ مختلف مسائل کے بیان میں ائمہ اہل حدیث وفقہ کی آراء کے بیان کے اہتمام کودیکھ کر ایک سوال کرنے کوجی چاہ رہاہے۔امام ترمذی امام بخاری کے قریبی شاگرد ہیں،ان سے بہت استفادہ کیاہے،جس کو متعدد مقامات پر انہوں نے بیان بھی کیاہے،امام بخاری کی فقاہت سے ان سے...
  11. ر

    امام یحیی بن سعید القطان کاامام ابوحنیفہ سے اخذ واستفادہ

    بزرگوں کی باتیں بڑے گہرے تجربے پر مبنی ہوتی ہیں ان ہی گہرے تجربہ پر مبنی باتوںمیں سے ایک یہ ہے"ایک من علم کیلئے 10/من دماغ یافہم چاہئے"،بات بڑی گہری حقیقت پر مشتمل ہے ،دسترخوان پر کھاناکم وبیش ہوسکتاہے لیکن انسان کوکھانے میں اپنے ہاضمہ کی قوت کا لحاظ کرناہی پڑتاہے،اگرنہ کرے تو ،جوکچھ دسترخوان پر...
  12. ر

    تنقید کیاامام وکیع امام ابوحنیفہ کے قول پر فتوی دیتے تھے

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B9-%D8%A8%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D9%88%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C...
  13. ر

    ابن ابی دائود کے ایک قول کی وضاحت

    امام ابودائود علیہ الرحمہ(متوفی 275ہجری)علم حدیث کے شہرہ آفاق اورمتفق علیہ امام ہیں ان کی تالیف کردہ سنن کو کتب احادیث میں بنیادی مقام حاصل ہے،امام ابودائود کو اللہ پاک نے قوی حافظہ،فقاہت نفس ،معتدل مزاجی سے نوازاتھا،جس کی جھلک ان کی تالیف کردہ "سنن "میں بھی ملتی ہے۔ ان کے ایک بیٹے...
Top