• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    خواب تین قسم کے ہوتے ہیں

    خواب تین قسم کے ہوتے ہیں: 1- من اللہ 2- من النفس 3- من الشیطان علماء تعبیر نے ان تین قسم کے خوابوں میں تفریق کرنے کی چند نشانیاں بتائی ہیں۔ ہمارے اکثر خواب دوسری قسم سے ہوتے ہیں جبکہ بہت سے خواب تیسری قسم سے ہوتے ہیں اور بہت کم پہلی قسم سے ہوتے ہیں۔ اور وہ بھی اس بات پر مبنی ہے کہ دیکھنے والا...
  2. رضا میاں

    علل احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس تھریڈ کو بنانے کا مقصد یہ کہ وقتا فوقتا یہاں امام ابو حنیفہ کی تمام وہ احادیث جمع کر دی جائیں جو ان سے صحیح یا حسن طرق سے ثابت ہیں اور پھر ان کی تخریج، تحقیق، علل اور متابعات وشواہد کو ساتھ ہی ذکر کیا جا سکے تا کہ امام ابو حنیفہ کی معلل ومنفرد احادیث کو ان کی...
  3. رضا میاں

    امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

    ابراہیم نخعی کا مختصر تعارف: نام ونسبت: إبراهيم بن يزيد بن قيس بن الأسود بن عمرو بن ربيعة بن ذهل بن سعد بن مالك بن النخع النخعي، اليماني، ثم الكوفي ۔ کنیت: أبو عمران۔ پیدائش: 46 ھ تقریبا طبقہ: 5 یعنی صغار تابعین میں سے ہیں وفات: 96 ھ عمر: 50 تقریبا آپ امام حافظ اور اپنے زمانے میں کوفہ کے سب...
  4. رضا میاں

    پنجاب یونیورسٹی کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات!

    کیا پنجاب یونیورسٹی یا کسی دوسری یونیورسٹی کے اسلامی شعبے کے تمام ایم اے اور پی ایچ ڈی مقالات آن لائن ملنا ممکن ہے؟
  5. رضا میاں

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    السلام علیکم کتاب وسنت ویب سائٹ کھل نہیں رہی ہے اس کی جگہ یہ صفحہ آ رہا ہے: @شاکر
  6. رضا میاں

    بُک پرنٹنگ معلومات

    اسلام علیکم علم رکھنے والے حضرات اس مسئلے میں مدد فرمائیں۔ 1- ایک بک پرنٹنگ پریس کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ہو جو کتب پرنٹ کر سکے تو ضرور بتائیں۔ 2- ایک عام کتاب کی پرنٹنگ میں کتنا وقت اور پیسا لگتا ہے؟ فرض کریں 500 صفحات کی کتاب ہے۔ 3- عام طور پر بک سٹورز جب کوئی کتاب پبلش کرتے ہیں تو اس کی کئی سو یا...
  7. رضا میاں

    سیرت امام حماد بن زید بن درہم البصری رحمہ اللہ

    سیرت امام حماد بن زید بن درہم البصری رحمہ اللہ فہرست: مختصر تعارف حماد بن زید رحمہ اللہ.. 3 نام و نسب..... 3 ولادت... 4 شیوخ.. 4 تلامذہ 5 ائمہ علم کی تعریف.... 5 سنت و حدیث میں حماد بن زید کی امامت کا بیان.. 9 حماد بن زید کے زبردست حافظے کا بیان.. 10 رواۃ الحدیث اور احادیث کے متعلق آپ کا علم...
  8. رضا میاں

    امام حماد بن سلمہ البصری، توثیق وسیرت

    شیخ الاسلام امام حماد بن سلمہ بن دینار ابو سلمہ البصری ڈاون لوڈ آرکائیو ڈاونلوڈ میڈیا فائر
  9. رضا میاں

    دلچسپ فائدہ

    دو عظیم امام ایک ہی وقت کے ایک ہی ملک کے (بصرہ) اور ایک ہی نام کے ہیں اور ان میں ایک اور خاص اور دلچسپ بات ہے، بُوجھو تو جانیں: وہ ہیں: حماد بن سلمہ بن دینار اور حماد بن زید بن درہم
  10. رضا میاں

    محمد بن مسلم بن تدرس ابو الزبیر القرشی

    الاسم : محمد بن مسلم بن تدرس القرشى الأسدى ، أبو الزبير المكى ، مولى حكيم بن حزام الطبقة : 4 : طبقة تلى الوسطى من التابعين الوفاة : 126 هـ روى له : خ م د ت س ق (البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه) معدلین 1 - امام عطاء بن ابی رباح (المتوفی 114) رحمہ اللہ فرماتے...
  11. رضا میاں

    محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی

    أقوال الجرح والتعديل موثقین 1 - امام شعبہ بن حجاج (المتوفی 160) رحمہ اللہ اپنی شددت وانتقاد کے باوجود فرماتے ہیں: محمد بن عمرو أحب إلي من يحيى بن سعيد الأنصاري في الحديث ترجمہ: ”محمد بن عمرو مجھے یحیی بن سعید الانصاری سے حدیث میں زیادہ محبوب ہیں۔“ (التمهيد لابن عبد البر: 13/47) امام ابن عبد...
  12. رضا میاں

    عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن أبي عبيد أبو محمد الدراوردي

    عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن أبي عبيد أبو محمد الدراوردي موثقین: 1 - امام یحیی بن معین (المتوفی 233) رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: آپ کے نزدیک سلیمان بن بلال زیادہ محبوب ہیں یا دراوردی؟ تو انہوں نے فرمایا: سليمان وكلاهما ثقة ترجمہ: ”سلیمان (زیادہ محبوب ہیں) اور دونوں ثقہ ہیں۔“(تاريخ ابن معين رواية...
  13. رضا میاں

    علوم حدیث سے متعلق چند اہم فوائد وقواعد

    فرائد الفوائد هذه فوائد مهمة وقواعد نافعة تنفع المشتغل بالحديث وقد انتقيتها من مؤلفاتي وتعليقاتي على بعض كتب المصطلح 1 – معرفة الخطأ في حديث الضعيف يحتاج إلى دقة وجهد كبير كما هو الحال في معرفة الخطأ في حديث الثقة . 2 – التفرد بحد ذاته ليس علة ، وإنما يكون أحياناً سبباً من أسباب العلة...
  14. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    اسلام علیکم ایک روایت ہمارے چند علماء اور ان کی تقلید میں طلباء اکثر پیش کرتے ہیں کہ: خبرنا محمد بن الحسين بن الفضل القطان , قال أخبرنا عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ , قال حدثنا يعقوب بن سفيان , قال حدثني علي بن عثمان بن نفيل , قال حدثنا أبو مسهر , قال حدثنا يحيى بن حمزة , وسعيد يسمع , أن أبا...
  15. رضا میاں

    بدیع التفاسیر کا اتہ پتہ

    السلام علیکم شیخ بدیع الدین شاہ راشدی نے ایک بہترین تفسیر لکھی تھی بدیع التفاسیر کے نام سے غالبا 10 جلدوں میں۔ کیا یہ کتاب مطبوع ہے؟ کہاں سے ملے گی؟ کیا وجہ ہے کہ علماء کی کتب کے حریص اس کتاب سے اب تک غافل ہیں!؟
  16. رضا میاں

    ایک عدد ویب ڈیزائنر درکار ہے

    اسلام علیکم مجھے حدیث کی تمام اہم کتب پر مشتمل ایک بہت بڑا ڈیٹا بیس بنانا ہے انگلش میں۔ اس کی چند requirements یہ ہیں: 1- ایک پیج پر ایک ہی حدیث دکھائی جائے جیسے اسلام ویب پر ہوتا ہے (لنک دیکھیں)۔ 2- لیکن ابواب اور کتب کی جو تفصیل ہے، وہ اوپر کی بجائے سائڈ پر ہو، جسے tree-listing سے نیویگیٹ...
  17. رضا میاں

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    اسلام علیکم اس مضمون کے لکھنے کا اصل مقصد امام ابو حنیفہ کا حدیث میں مقام پر بحث کی بجائے امام دارقطنی کا دفاع کرنا ہے۔ یہ معلوم شدہ ہے کہ بعض ہمارے بھائی امام ابو حنیفہ کے بے جا دفاع اور مبالغہ بازی میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ پر کی جانے والی 100 سے زائد جروح میں سے ہر ایک جرح...
  18. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    ہمارے بعض بھائی ایسی کسی بھی بات کا شدید انکار کرتے ہیں جبکہ یہ صرف ایک معمولی سی مثال ہے: http://www.thehindu.com/news/national/muslims-must-become-hindus-if-they-want-respect-says-vhp-leader/article6946204.ece
  19. رضا میاں

    کیا امام یحیی بن سعید القطان حنفی تھے؟ غلط فہمی کا جواب

    بعض مقلدین امام ابو حنیفہ کے عشق میں اتنے اندھے ہو جاتے ہیں کہ ان کے سوا ان کو کوئی نظر نہیں آتا اور باقی سب محدثین اور ائمہ کو وہ ابو حنیفہ کے پیر کی جوتی سمجھتے ہیں چاہے وہ محدث یا امام خود امام ابو حنیفہ سے کئی گنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا ایک مقلد ہے مجنون ابی حنیفہ زاہد الکوثری الکذاب...
  20. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ میڈیا فائر http://www.mediafire.com/download/miyobwz5818ttg4/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C+%D8%A7%D8%A8%D9%88+%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81+%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%81+%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81.pdf آرکائیو...
Top