• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. shafiuddin reyazi

    ترہیب

    السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کسی بھائی کو ترہیب کا معنی لغوی اور اصطلاحی معلوم ہو تو برائے مہربانی بھیج دیں
  2. shafiuddin reyazi

    باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ سبھی لوگ اچھے ہونگے "باصلاحیت علماءودعاۃکی قلت اسباب وعلل اور ان کا حل "مجھے اس موضوع پر لکھنا ہے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے تو کرے یا کوئی تحریر ہو تو بتائیں بہت مہربانی ہو گی فقط والسلام
  3. shafiuddin reyazi

    محدث لائبریری کا ایپس

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محدث انتظامیا سے میری ایک گزارش ہے کہ اگر ایسا ہوتا کہ محدث لائبریری کا ایپس بنا کر پلے اسٹور میں رکھ دیا جاتا تو بہت اچھا ہوتا جیسے کہ بہت لائبریریوں کا ایپس اس میں موجود ہے جس سے بہت سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں اب اسلام ہاؤس ہی کو دیکھ لیجئے کتنا فائدہ ہو رہا ہے
  4. shafiuddin reyazi

    کیا یہ حدیث صحیح ہے

    ﻗﺎﻝ ﺍﻟﻨﺒﻲ ‏( ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ‏) : ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﻜﻠﺐ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﻛﻠﺒﺎ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﺧﻨﺰﻳﺮﺍ ﻭ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﺨﻨﺰﻳﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﺧﻨﺰﻳﺮﺍ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﻛﺎﻓﺮﺍ ﻭ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﻜﺎﻓﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﻛﺎﻓﺮﺍ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺠﻌﻠﻨﻲ ﻣﻨﺎﻓﻘﺎ ﻭ ﺍﻟﻤﻨﺎﻓﻖ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﻣﻨﺎﻓﻘﺎ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﺗﺎﺭﻙ ﺍﻟﺼﻼﺓ
  5. shafiuddin reyazi

    جسموں کو مٹی کا کھانا؟

    ایک سوال کیا انبیاء کے علا وہ کو ئی اور شخصیت ہے جس کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی ہے قرآن وحدیث کے دلائل سے جواب دیں عین نوازش ہو گی
  6. shafiuddin reyazi

    بیوی کے دودھ پی سکتے ہیں؟؟؟

    ايك عورت كو بچہ پیدا ہوا اسکا بچہ انتقال کر گیا فطرتی بات ہے اسکے پستان میں دودہ یکجا ہونے کی وجہ سے درد کرنے لگے گا تو کیا شوہر بیوی کا دودہ پی سکتا ہے دلیل کے ساتھ واضح کیجئے اور اس کے بارے میں علماء کا کیا رائے ہے
  7. shafiuddin reyazi

    کتاب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے مؤرخ اسلام اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی کتابیں درکار ہیں جیسے ہفت اقلیم چمنستان حدیث قصوری خاندان وغیرہ اگر اسکا کوئی لنک ہو تو بھیج دیں یا اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرکے مجھے بتا دیں عین نوازش ہو گی
  8. shafiuddin reyazi

    تجویز عربی الفاظ اردو معانی کے ساتھ

    کو ئی ایسی کتاب اپلوڈ کریں جس میں عربی الفاظ اگر اسم ہو تو معنی کے ساتھ جمع بھی ہو اور اگر فعل ہو تو معنی کے ساتھ باب کا بھی ذکر ہو کیوںکہ کی جتنا الفاظ کا ذخیرہ ہو گا عربی سیکھنے میں آسانی ہو گی انشاء اللہ
  9. shafiuddin reyazi

    کتاب

    مولانا اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی کتاب چمنستان حدیث درکار ہے
Top