• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی (حصہ دوم)

    فضیلت نماز 1۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا...
  2. جلال الزامان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    اپنا موضوع شروع کرنے سے پہلے میں عوام ناس کے سامنے اتباع حدیث نبوی کے دلائل پیش کرنا چاہتا ہوں۔تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ نمازکے علاوہ بھی اپنے فقہی مسائل یا عقائد میں یہاں تک کے اللہ نے ہماری تقدیر میں ہماری جتنی زندگی رکھی ہے اس پوری اپنی زندگی کو حدیث رسول کے مطابق عمل میں لانا کتنا...
  3. جلال الزامان

    کیا سر کو ڈھانپ کر رکھا جائے یا ننگا رکھا جائے؟

    سوال:سر بھی انسانی جسم کا حصہ ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟آیا اس کو ننگا رکھا جائے یا کسی نہ کسی چیز سے ڈھانپ کر؟نبیﷺ کی احادیث میں یا آپ کے اسوہ حسنہ میں اس کی بابت کچھ رہنمائی ملتی ہے یا نہیں؟ جواب:ہماری ناقص رائے میں سر کو مستقل طور پر ننگا رکھنا نا پسندیدہ صورت ہے۔پسندیدہ اور مستحن صورت...
  4. جلال الزامان

    اصطلاحات حدیث

    حدیث حدیث کی تعریف: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق راویوں کے ذریعے سے جو کچھ ہم تک پہنچا ہے، وہ حدیث کہلاتا ہے۔ حدیث کو بعض دفعہ سنت، خبر اور اثر بھی کہا جاتا ہے۔ حدیث کی بنیادی اقسام قولی: وہ حدیث جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مذکور ہو۔ فعلی: وہ حدیث جس میں آپ صلی اللہ...
  5. جلال الزامان

    صحیح اسلامی لباس مردوں کے لئے۔

    صحیح اسلامی لباس شلوارقمیص پسندیدہ لباس ہے: نبیﷺ کے زمانے میں آم لباس دو چادریں تھیں۔اوپر والی چادر کو رداء کساء۔اور نیچے والی چادر کو ازار کہا جاتا تھا۔بعض دفعہ ایک ہی چادر سے گزارا کر لیا جاتا تھا۔اس صورت میں مرد کا اوپر والا حصہ ننگا رہتا تھا اور مرد کے جسم کے بالائی حصے کو(ناف سے سر تک)ننگا...
  6. جلال الزامان

    اللہ عرش پر ہے تیسری حدیث اور بعض لوگوں کے گمراہ کن عقائد

    صحیح بخاری كتاب التوحيد ھُوَ الَّذِىْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِى الْاَرْضِ جَمِيْعًا ۤ ثُمَّ اسْتَوٰٓى اِلَى السَّمَاۗءِ فَسَوّٰىھُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ ۭ وَھُوَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمٌ ۔؀ۧ وہ اللہ جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا ۔ پھر آسمان کی طرف قصد کیا ۔ اور ان کو...
  7. جلال الزامان

    اللہ عرش پر ہے دوسری حدیث

    صحیح بخاری كتاب التوحيد حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَعْرَجِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ "إِنَّ اللَّهَ لَمَّا قَضَى الْخَلْقَ كَتَبَ...
  8. جلال الزامان

    اللہ کہاں ہے۔

    اللہ کہاں ہے حدیث نمبر:1 ہم سے عبدان نے بیان کیا، ان سے ابوحمزہ نے، ان سے اعمش نے، ان سے جامع بن شداد نے، ان سے صفوان بن محرز نے اور ان سے عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ آپ کے پاس بنو تمیم کے کچھ لوگ آئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  9. جلال الزامان

    اسلامی لباس اور غیروں کی مشابہت

    لباس ارشاد باری تعا لی ہے۔اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد ہم نے تمہارے لئے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرم گاہوں کو بھی چھپاتا ہے اور موجب زینت بھی ہے اور تقوےٰ کا لباس یہ اس سے بڑھ کر یہ اللہ تعالٰی کی نشانیوں میں سے ہے تاکہ یہ لوگ یاد رکھیں۔(الاعرافآیت نمبر: 26 اس آیت مبارک میں تین چیزیں بیان کی...
Top