الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام الدعوۃ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ پر
انگریز کیساتھ مل کر خلافت عثمانیہ کیخلاف
خروج کرنے کے الزام کا جواب
شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا:
کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے انگریز کیساتھ ساز باز کر کے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اور سقوطِ خلافتعثمانیہ کا سبب بھی انہی...
“لا علمی میں کفر نہیں”
صحابہ اور صحابیات کی زندگیوں سے مسئلہ تکفیر کی وضاحت
الشیخ ابو جمیل السوری
الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد!
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا :
لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن...
『خصوصی رپورٹ』
【داعش کی ہند پر یلغار کی بڑھک کی حقیقت】
دو چار روز قبل داعش نے بھارتی مسلمانوں کو ہدف بناتے ہوئے ایک نہایت شاہکار اور خوشنما قسم کی ویڈیو جاری کی ہے.
جس میں مختلف بھارتیوں کودیکھا جا سکتا ہے ، جن میں تقریبا سب وہی ہیں جو داعش کے ظہور میں آنے کے وقت مشرق وسطی کے مختلف ممالک میں...
حتى الوسع جہاد کی تربیت حاصل کرنا تمام تر مسلمانوں پہ فرض عین ہے۔ اور والدین یا کسی بھی اور ولی امر کو کسی بھی ایسے فریضہ کی ادائیگی سے روکنے کی شرع میں اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ ایسے فریضہ کا ترک اللہ تعالى کی معصیت ہے اور خالق کی معصیت میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ ہاں والدین سمیت دیگر ولاۃ امور...
الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ
شبہ کی تفصیل:
آپ داعش کو خوارج کیسے قرار دے سکتے ہیں ؟ جبکہ خوارج تو وہ ہوتے ہیں جو مسلمان حکمران کے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور کبیرہ گناہ کےمرتکب کو کافر قرار دیتے ہیں،
حالانکہ داعش والے نہ تو سرمنڈواتے ہیں اور نہ تو کسی مسلمان حکمران کے خلاف...
شبہ کی تفصیل:
داعش کو خوارج کیسے کہا جاسکتا ہے جبکہ یہ لوگ بہت عبادت گزار ہیں اور عبادات کرنے کے بہت حریص ہیں۔ ان میں کوئی تمباکو نوش اور بے نماز نہیں ہے۔ رزم میں بڑے گرم ہوتے ہیں اور جہادی کاروائیوں میں اپنی جانیں کھپا دیتے ہیں۔ یہ عبادت تقویٰ کے نتیجہ میں ہی سامنے آتی ہے۔ بلکہ ہم تو دیکھتے...
ایک شبہ کا ازالہ :
داعش اور دیگر خوارج توکفار سے بھی لڑتے ہیں، پھر خارجی کیسے؟
الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ
اکثر خوارج کے حامی لوگ یہ کہتےہیں : کہ یہ داعش ، القاعدہ اور دیگر خوارج تو کفار سے بھی لڑتے ہیں تو ان پہ یہ حدیث کیسے فٹ ہو سکتی ہے کہ “خوارج بت پرستوں کو چھوڑیں گے اور...
داعش کا ظہور کیسے ہوا؟
الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد !
سب سے پہلے جس بات کو جاننا بہت ضروری ہے ، وہ یہ ہے کہ داعش کا جب اعلانیہ طور پر ظہور ہوا تھا تو یہ عراق اور شام کے صرف چند محدود علاقوں میں تھے۔ یہ دونوں ممالک ایک لمبے عرصہ سے افتراق...
خوارج – اولین انکارِ حدیث گروہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سر اٹھانے والے فتنوں میں سے ایک فتنہ خوارج کا تھا۔ خوارج نے اپنی مرضی سے قرآن کریم کی تفسیر کی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اجتماعی عقیدے سے انحراف کیا۔
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر ''فتح القدیر'' کے مقدمہ...
حکمرانوں کی اطاعت پر صحابہ و ائمہ سلف کے اقوال
الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ
حکام وقت کی اطاعت وفرمانبرداری پر اقوال صحابہ سے دلائل:
1۔ سوید اابن غفلہؓ سے روایت ہے کہ مجھ سے عمر نے کہا: اے ابوامیہ ہوسکتا ہے کہ میں اس سال کے بعد تم سے نہ مل سکوں ، اگر تمہارے اوپر ایک ناک کٹا حبشی غلام...
حکام وقت کی اطاعت احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں
الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ
1۔ ابوہریرہ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کیااطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر...
تاتاری قانون الیاسق سے موجودہ حکمرانوں کی تکفیر پر خوارج کا رد
الشیخ عبد اللہ الفتوحی حفظہ اللہ
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد !
ہمارے ہاں عمومی طور تکفیر کرنے والے حضرات تا تاری قانون ‘‘ الیاسق’’ نامی مجموعہ قوانین کو بنیاد بناتے ہیں دور حآضر کے حکمرانوں اور اس سے...
ہجرت ، دار الاسلام اور دار الکفر
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
داعش نے جو ساری دنیا کے مسلمانوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے زیر کنٹرول عراقی اور شامی علاقوں کی طرف ہجرت کر آئیں تو اس میں بہت سی خرابیاں موجود ہیں۔
[یہ خبر بی بی سی کی ویب سائٹ پر بتاریخ 01 جولائی 2014ء کو نشر ہوئی تھی۔]...
موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف!
الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ
کفار کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے قتال کرنے سے کوئی بھی شخص کافر نہیں ہوتا وہ حاکم ہو یا فوجی اور یہ عمل ولاء میں تو شامل ہے لیکن تولی میں نہیں۔ اس بات کا اعتراف خود تکفیریوں نے کیا ہے۔ اور اس اصول...
((وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ))
کی تفسیر و تشریح
الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی
اللہ عزوجل نے فرمایا :
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ [ المائدۃ : 44]
” اور جو اللہ نے نازل کیا ہے اس کے...
پاکستان کا آئین غیراسلامی ہے یا پھر خود خوارج کا اپنا ایجنڈا؟
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کہتی ہے کہ طالبان مذاکرات کے خواہشمند ہیں لیکن پاکستان کے آئین کے تحت ہم کبھی مذاکرات نہیں کرینگے کیونکہ پاکستانی آئین سیکولر ہے۔
یاد رہے!
طالبان پاکستان دشمن ایجنڈے کی تکمیل میں مگن ہیں حکومت نے صدقِ...