• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محترم بھائیو! ایک صاحب سے طاہر القادری کے منہج پر بات ہو رہی ہے اور میں نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ شخص انتہائی جھوٹا اور مکار ہے کتاب و سنت پر موجود کتاب طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے صفحہ ٤٨ پر موجودہ ضیاء الحق کے دور کا فتوٰ اور بے نظیر کے دور کے فتوی...
  2. ٹ

    میرا نیا سسٹم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ بھائیو! میں نے ابھی دو دن پہلے ایک سسٹم لیا ہے جس کا نام ایچ پی ، ڈی ایکس 5150 ایس ایس ایف۔ ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا پہلے والا سسٹم جو جی ایکس 260 ہے وہ جب لائٹ‌جاتی ہے تو یو پی ایس پر دو گھنٹے سے زیادہ چلتا ہے اور یہ سسٹم یو پی ایس پر صرف پانچ منٹ بلکہ اس سے...
  3. ٹ

    گمراہ فرقوں کا تعارف: پہلا فرقہ: القدریۃ

    گمراہ فرقوں کا تعارف فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ) پہلا فرقہ: القدریۃ اس فرقہ کی ابتداء صحابہ کرام y کے آخری دور میں ہی ہوچکی تھی۔ القدریۃ: یعنی جو قدر (تقدیر) کاانکار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جو کچھ اس کائنات میں ہورہا ہے وہ اللہ تعالی کی قضاء وقدر سے نہیں...
  4. ٹ

    تبلیغ دین کیوں اور کیسے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تبلیغ دین کیوں اور کیسے؟ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ تبلیغ کے طریقے اللہ کی جو شریعت رسول اللہ ﷺ لائے ہیں ان کی تبلیغ انہی تین یا چار طریقوں کو اپنا کر کرنا جن کا قرآن میں ذکر آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے...
  5. ٹ

    میرے بھتیجے کا انتقال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محترم ساتھیوں میرے بھتیجے سیف اللہ اور اس کے دوست سلمان کا ایک ایکسڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے، آپ ساتھیوں سے ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ الحمدللہ دونوں مواحد ساتھی تھے، اور اللہ کے فضل سے مستقبل میں نیک ارادے رکھتے تھے۔ اللہ ان کو اپنی رحمت خاص میں جگہ عنایت...
  6. ٹ

    تاج کمپنی قرآن مجید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ساتھیوں مجھے تاج کمپنی کے سولہ لائن والے قرآن مجید کی ضرورت ہے پی ڈی ایف میں تاکہ میں اپنے سسٹم پر ہی بیٹھ کر قرآن کریم کی تلاوت بھی کر سکوں، اگر کسی بھائی کے پاس یہ نسخہ موجود ہو تو ضرور شیئر کرے۔ سولہ لائنوں والا عجمی خط میں۔ یعنی پاک کمپنی، تاج...
  7. ٹ

    ڈاکٹر عبدالستار ایدھی اسلام قبول کرنے کیلئے اعلان کے باوجود اہلحدیث مسجد برنس روڈ نہ پہنچ سکے

    ہفتہ, 30 اپریل 2011 21:19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سماجی رہنماء ڈاکٹر عبدالستار ایدھی برنس روڈ میں اسلام قبول کرنے کیلئے اعلان کے باوجود نہ پہنچ سکے۔ ہفتہ کو ایدھی سینٹر کے شعبہ انفارمیشن کی جانب سے میڈیا کو ایک ایس ایم ایس جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عبدالستار ایدھی اسلام قبول کرنے کیلئے...
  8. ٹ

    ایدھی صاحب! قادیانی کافر ہیں ‎(محمد زاہر نورالبشر)‎

    o) عبدالستار ایدھی پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ہیں، ایدھی صاحب 1928ءکو گجرات میں پیدا ہوئے،تقسیم ہند کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کرلی، یہاں آکر آباد تو ہوگئے لیکن روزگار کچھ بھی نہیں تھا،انہوں نے روزی کی خاطر پان اور بیڑی کی ریڑھی لگالی،ایک دفعہ سوتر منڈی کے مقام پر کسی نے ایک مزدور کو...
  9. ٹ

    پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا

    حضرت ابن عباد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا: کیا میں تمہیں پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا نہ بتاؤں؟ صحابی نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ : آپ ﷺ نے فرمایا: ۱) قل اعوذبرب الفلق ۲) قل اعوذبرب الناس یہ دونوں سورتیں پناہ مانگنے والی ہیں۔...
  10. ٹ

    توحیدِ ربوبیت توحیدِ الوہیت کو مستلزم ہے

    اس بات کا بیان کہ توحیدِ ربوبیت توحیدِ الوہیت کو مستلزم ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کوئی بھی اللہ تعالی کے لیے توحیدِ ربوبیت کا اقرار کرتا ہے ، اور اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی پیدا کرنے والا نہیں ، کوئی رزق دینے والا نہیں ، کوئی کائنات میں تدبیر اور تصرف کرنے والا نہیں...
  11. ٹ

    فصل چہارم : خالق کاوجود اوراس کی وحدانیت ثابت کرنے کے قرآنی انداز کا بیان

    فصل چہارم : خالق کاوجود اوراس کی وحدانیت ثابت کرنے کے قرآنی انداز کا بیان خالق کا وجود اور اس کی وحدانیت کو ثابت کرنے کا قرآنی انداز ہی درحقیقت فطرتِ صحیحہ اور عقولِ سلیمہ کے عین مطابق ہے ، اور وہ اس طرح سے کہ صحیح دلائل کے ذریعہ ایسی حجت قائم کی جاتی ہے جسے عقل تسلیم و قبول کر لے اور...
  12. ٹ

    فصل سوم : تمام کائنات اور اس کی فطرت کا اللہ تعالی کے تابع فرمان اور مطیع ہونے کا بیان

    فصل سوم : تمام کائنات اور اس کی فطرت کا اللہ تعالی کے تابع فرمان اور مطیع ہونے کا بیان یہ تمام جہاں آسمان ، زمین ، ستارے ، سیارے ، جانور ، درخت ، بروبحر ، فرشتے ، جن اور انس سب کے سب اللہ تعالی کے تابع فرمان ہیں اور اس کےامرِکونی کی اطاعت کرتے ہیں ، ارشاد باری تعالی ہے : ﴿وَلَهُ أَسْلَمَ...
  13. ٹ

    فصل دوم : قرآن اور سنت میں لفظ "الرب" کے مفہوم اور گمراہ امتوں کے اس بارے میں تصورات اور ان کے ر

    فصل دوم : قرآن اور سنت میں لفظ "الرب" کے مفہوم اور گمراہ امتوں کے اس بارے میں تصورات اور ان کے رد کا بیان ۱ - قرآن اور سنت کی روشنی میں لفظ "الرب" کا مفہوم : الرّبُّ در اصل : مصدر ربَّ يَرُبُّ سے لیا گیا ہے ، جس کا مطلب ہے : "نشَّأ الشيءَ من حال إلى حال التمام" (کسی چیز کو ایک حالت سے...
  14. ٹ

    توحید کا مطلب اور اس کی اقسام کا بیان

    توحید کا مطلب اور اس کی اقسام کا بیان توحید کا مطلب: خلق اور تدبیر میں اللہ تعالی کو ایک مانا جائے ، عبادت کو اسی کے لیے خالص کیا جائے ، اور اس کے سوا ہرکسی کی عبادت سے اجتناب کیا جائے ، اور اللہ تعالی کے جو اسماء ِحسنی اور اعلی صفات ہیں ان کا اثبات کیا جائے ، اور ہر نقص اور عیب سے اللہ تعالی...
  15. ٹ

    عقیدہ سے انحراف اور اس سے بچنے کے طریقے

    عقیدہ سے انحراف اور اس سے بچنے کے طریقے عقیدہ سے انحراف ہلاکت اور بربادی ہے: صحیح عقیدہ سے انحراف ہلاکت اور بربادی ہے ، اس لیے کہ صحیح عقیدہ ہی اچھے اور مفید اعمال کی ترغیب دلاتا ہے۔ کوئی بھی شخص صحیح عقیدہ کے بغیر توہمات اور شکوک و شبہات کا شکار ہوتا ہے، جو اس پر جمع ہونے کی صورت میں اس کی...
  16. ٹ

    پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا

    حضرت ابن عباد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا: کیا میں تمہیں پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا نہ بتاؤں؟ صحابی نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ : آپ ﷺ نے فرمایا: ۱) قل اعوذبرب الفلق ۲) قل اعوذبرب الناس یہ دونوں سورتیں پناہ مانگنے والی ہیں۔...
  17. ٹ

    صحیح عقیدہ کے ماخذ اور سلف صالحین کا ان سے عقیدہ اخذ کرنے کا منہج

    صحیح عقیدہ کے ماخذ اور سلف صالحین کا ان سے عقیدہ اخذ کرنے کا منہج عقیدہ توقیفی ہوتا ہے یعنی یہ شارع (شریعت نازل کرنے والے) کی دلیل سے ہی ثابت ہوسکتا ہے ، جس میں اپنی رائے اور اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ لہذا عقیدہ کے مآخذ ومصادر صرف کتاب اور سنت سے ثابت شدہ دلائل پر موقوف ہوتے ہیں ،...
  18. ٹ

    عقیدہ

    عقیدہ ایک ایسی بنیاد ہے جس پر دین کی عمارت قائم ہے اس تناظر میں اس کے معنی اور اہمیت کا بیان عقیدے کی لغوی تعریف : عقیدہ دراصل لفظ "عقد" سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی ہیں کسی چیز کو باندھنا ،جیسے کہا جاتا ہے "اعتقدت کذا" (میں ایسا اعتقاد رکھتا ہوں) یعنی میں نے اسے (اس عقیدے کو) اپنے دل اور...
  19. ٹ

    کلر اور جسٹیفیکیشن

    میرے خیال عربی فانٹ کے لیے جو کلر دیفالٹ رکھا گیا ہے یہ کچھ اور ہونا چاہیے۔ اس کلر کی وجہ سے پڑھنے کچھ دشواری ہوتی ہے۔ یہ کلر لائٹ ہے، جس کو دیکھنے سے آنکھوں میں درد سا ہوتا ہے۔ باقی آپ کی صوابدید پر ہے۔
  20. ٹ

    دو آنکھیں ، جن پر جہنم حرام

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔ عین بکت من خشیة اللہ ’’وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر کی وجہ سے رو پڑی‘‘ وعین باتت تحرس فی سبیل اللہ ’’اور وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے...
Top