• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sheikh fam

    روزہ کو ڈھال بناکر عذر پیش کرنا

    اسلام و علیکم : لوگ روزہ کو ڈھال بنا کر اپنی روزمرہ کے جائز امور کی انجام دہ سے فرار اختیار کرتے ہیں۔ اور ایسی غیر معیاری عذر پیش کرتے ہیں جیسے روزہ رکھ کر احسان کررہے ہوں ۔آرام کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اکثر اس بات کا بھی سہارا لیتے ہیں کہ روزہ میں سونا بھی عبادت ہے۔ اس سلسلے میں قرآن و سنت کی...
  2. sheikh fam

    ہفتہ کی رات (اغیار کا کلچر اور موجودہ مسلمان )

    اسلام وعلیکم، ہمارے معاشرے میں آجکل مغرب کی تقلید زیادہ پائی جاتی ہے جس میں ہفتہ کی رات سر فہرست ہے ، مثلا شادی بیاہ ،پارٹی ، ناچ گانا ودیگر تقریبات ۔ برائے مہربانی قرآن و سنت بمعہ حوالاجات سے اصلاح فرمایئے ،جزاک اللہ
  3. sheikh fam

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    اسلام و علیکم : گزشتہ دنوں ایک عزیز کے انتقال میں جانا ہوا ، بعداز تدفین کھانا (کڑوی روٹی )کا اہتمام ہوا جو کہ میت کے گھر والوں نے کیا تھا ۔ کھانے کے اہتمام کا جب میں نے غور سے جائزہ لیا تو دیکھا کہ مہمان حضرات دسترخوان براجمان تھے اورصرف میت کے گھر والے کھانے کےانتظامات (کھلا رہےتھے) سنبھالے...
  4. sheikh fam

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    اسلام و علیکم : کیا کسی اسلامی ریا ست میں رویت ہلال کمیٹی کا قیام ضروری ہوتا ہے ؟ برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
  5. sheikh fam

    قرآن مجید کی تلاوت

    اکثر دیکھا جاتا ہے کہ خواتین و حضرات قرآن مجید کی تلاوت ہلتےہوئے کرتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے ؟
  6. sheikh fam

    میت کی وڈیو بنانا

    کسی خاندان کے فرد کے انتقال پر عزیز و اقارب بیرون ملک یا دوسرے شہر میں ہوں ؟ تو آخری دیدار کے لئے میت کی وڈیو بنا کے بھیجی جا سکتی ہے ؟
  7. sheikh fam

    عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا

    فیس بک پر ایک وڈیو دیکھی گئی جس میں رات کے وقت قربانی کی جا رہی تھی سوال یہ ہے کہ عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا سہی ہے ؟
  8. sheikh fam

    اہم اسلامی واقعات تاریخ کے آئینے میں

    اسلام و علیکم ۔۔۔ میں نے گذشتہ ہفتے ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں اہم اسلامی واقعات بمعہ تاریخ سال مہینہ کے ساتھ تفصیل موجود تھی ، ب میں اس پوسٹ کا عنوان بھول گیا ہوں برائے مہربانی مجھے وہ پوسٹ مل سکتی ہے ؟؟؟
  9. sheikh fam

    قرآنی تلاوت بطور موبائل ٹونز

    اسلام و علیکم، کیا موبائل فون پر قرآنی تلاوت بطور رنگ ٹون استعمال کی اجازت ہے ؟؟
  10. sheikh fam

    رمضان کا شغل میلہ

    ماہ رمضان المبارک میں فیس بک ، واٹس ایپ ،ایس ایم ایس و دیگر طریقوں سے رمضان اور روزےداروں کی تفریح کے نام پر تذلیل کی جاتی ہے ، اور خاص پوسٹ اور وڈیو بناکرمہم چلائی جاتی ہے مہذ لائک اور کمنٹس کے لئے ۔۔۔۔۔ برائے مہربانی اس کے بارے میں رہنمائ فرمادیجئے ۔
  11. sheikh fam

    شب القدر میں خاص نوافل اور صلوۃ التسبیح کے بارے میں معلومات درکار ہے ۔۔

    شب القدر میں خاص نوافل اور صلوۃ التسبیح کے بارے میں معلومات درکار ہے ۔۔
  12. sheikh fam

    اپنی دوست کی والدہ کو امی کہنا صحیح ہے ؟؟

    اپنی دوست کی والدہ کو امی کہنا صحیح ہے ؟؟
  13. sheikh fam

    وضو پر وضو کرنا!!

    بریلوی فقہ ء میں ایک بات معلوم پڑی کے وضوپر وضوکرنا گناہ ہے !! اسکی کیا حقیقت ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں ۔شکریہ
  14. sheikh fam

    ٹریٹ تو بنتی ہے بوس!!

    آجکل یہ دیکھنے اور سننے کو ملتا ہےکہ جب کسی کا کوئی خاص کام ہوجاتا ہے تو دوست احباب دعوت پر اصرار کرتے ہیں آیا وہ حیثیت نا رکھتےہوں تو انہیں کنجوس بخیل وغیرہ کے القاب سے نوازتے ہیں !! قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
  15. sheikh fam

    کھانابناتے وقت !!

    کھانابناتے وقت (روٹی بنانا ودیگر امور) عورتوں کا سر پر ڈوپٹہ رکھنا ضروری ہے ؟ ازراہ کرم اس عمل کی قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
  16. sheikh fam

    مچھلی کھانا اور دودھ پینا

    ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہئے ۔اس میں کتنی صداقت ہے ؟ اگر ایسا ہے تو اس مچھلی کا نام واضح کردیں ۔شکریہ
  17. sheikh fam

    موسم سرما میں نماز اوروضو کے فضائل

    موسم سرما میں نماز اوروضو کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں درکار ہیں ، رہنمائی فرمادیں
  18. sheikh fam

    الٹی چپل ( آسمان کی طرف) سیدھی کرو !!

    ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں " الٹی چپل ( آسمان کی طرف) سیدھی کرو !! اللہ کے اوپر لعنت جاتی ہے ۔ اس کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں داضح کردیں ۔ شکریہ
  19. sheikh fam

    میں سید زادہ ہوں

    "میں سید زادہ" ہوں ۔ اکثر و بیشتر لوگ اپنی نسبت فخریہ انداز میں بتاتےنظر آتے ہیں کہ میں ( سنی سید) ہوں ،میں (شیعہ سید) ہوں ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
Top