• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عادل

    سید، سادات و ہاشمی کی تکریم

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کہیں ہم پڑھتے ہیں کہ اہل بیت رسول، آل رسول افضل ہیں، اور کہیں قرآن میں ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم؟ سچے آل بیت کون ہیں؟ انکی تکریم کیونکر ضروری ہے؟ کیا شریعت اسلامیہ میں اس ضمن کوئی ہدایات موجود ہیں؟ واضح رہے سوالات فی زمانہ کے اہل سادات کو مدنظر رکھتے ہوے کیے گئے...
  2. عادل

    متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کتنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک سوال ہے کہ متفق علیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
  3. عادل

    وضو کے چار فرض

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ فیس بک پہ ایک جگہ لکھا دیکھا کہ وضو کے چار فرائض ہیں تین بار چہرہ دھونا تین بار ہاتھ کہنی تک دھونا سر کا مسح اور پاؤں ٹخنوں تک دھونا . اسی طرح کچھ غسل کے بھی بتائے گئے ؟؟ کیا اس ضمن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و فعل ملتا ہے ؟؟؟ میرے علم میں نہیں اس...
  4. عادل

    جس نے کوئی چیز لٹکائی وہ اسی کے سپرد کر دیا گیا

    اس حدیث کی وضاحت درکار ہے کہ اس چیز کے سپرد کر دیا گیا سے کیا مراد ہے ؟ کیا یہ روایت درست ہے ؟ حضرت عیسی ابن حمزہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت عبداللہ بن عکیم کے پاس گیا تو دیکھا کہ ان کا بدن سرخی کی بیماری میں مبتلا تھا میں نے کہا کہ آپ تعویذ کیوں نہیں باندھ لیتے؟ انہوں نے کہا کہ میں اس کام سے...
  5. عادل

    جمعہ کی مبارکباد دینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ کیا جمعہ مبارک کہنا یا جمعہ کی مبارکباد دینا درست ہے اور کسی حدیث سے ثابت ہے ۔ راہنمائی درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. عادل

    رابطہ نمبر درکار ہے

    السلام علیکم احباب ۔ کسی دوست کے پاس مولانا اقبال سلفی کا رابطہ نمبر یا کوئی رابطے کا دوسرا زریعہ علم میں ہو تو بتائیے ۔ ایک شدید مسئلہ کے لیے اشد ضرورت ہے ۔
Top