• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. فیاض ثاقب

    اس حدیث کی شرح درکار ہے

    أَبْوَابُ الْعِلْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَاب مَا جَاءَ فِيمَنْ دَعَا إِلَى هُدًى فَاتُّبِعَ أَوْ إِلَى ضَلاَلَةٍ 2675صحیححَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ ابْنِ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ...
  2. فیاض ثاقب

    خادم حسین رضوی صاحب کی خفیہ شرط :

    خادم حسین رضوی صاحب کی خفیہ شرط : . پچھلے دنوں ہم نے دو باتیں لکھیں : ایک یہ کہ خادم حسین رضوی کا مطالبہ درست ہے دوسرا یہ کہ ان کے احتجاج سے آئندہ کسی کو ان قوانین سے کھلواڑ کی جرات نہ ہو گی - یہ تو دو مثبت پہلو تھے ، اس دھرنے کے - لیکن ہم نے یہ بھی لکھا تھا کہ دھرنے کا یہ طریق نہ اخلاقا...
  3. فیاض ثاقب

    برانڈڈ لوگ اور انکی برانڈڈ سوچ

    برانڈڈ لوگ اور انکی برانڈڈ سوچ دنیا شخصیات کے بل بوتے پر نہیں بلکہ خاص سوچ اور نظریہ پر چلتی ہے۔ آپ منفی یا مثبت کردار والے خواہ جتنے مرضی انسان بااختیار کرکے کھلے چھوڑ دیں۔ انکے ذاتی کردار سے فقط چند دن کے لیئے چند لوگ ہی متاثر ہونگے۔ اسکی واضح مثال دنیا بھر کی فلم انڈسٹری اور پچھڑے ہوئے...
  4. فیاض ثاقب

    خادم حسین رضوی مجرم نہیں ، مجرم آپ ہیں

    خادم حسین رضوی مجرم نہیں ، مجرم آپ ہیں : ....ابوبکر قدوسی . ملک بھر میں ہر طرف ہنگامہ ہے - سات گھر برباد ہو گئے - ناحق لوگ قتل ہوے اور اللہ جانے مزید کیا ہو گا - دو برس سے زیادہ پرانا قصہ نہیں مولوی خادم رضوی لاہور کی اوقاف کی ایک مسجد کے خطیب تھے محض - اچھے خطیب لیکن کسی اشو کی تلاش میں -...
  5. فیاض ثاقب

    تھرپارکر میں مسکراتے چہرے

    تھرپارکر میں مسکراتے چہرے میں پچھلے تین دن سے تھرپارکر میں موجود ہوں۔تھرپارکر سندھ کا ایک بہت بڑا ضلع ہے جس کی کل آبادی1649661 ہے۔ اس میں سے تقریباً 5 صد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔اس کے شمال میں میرپور اور عمر کوٹ کے اضلاع، مشرق میں بھارت کے بارمیر اور جیسلمیر، مغرب میں بدین کا ضلع اور جنوب میں رن...
  6. فیاض ثاقب

    حلال گالیاں

    حلال گالیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر آج کل ہر طرف گالیاں زیر بحث ہیں۔ یہ روایت ماضی میں ایک سیاسی جماعت کے ورکرز نے مخالفین کے لیے شروع کی۔ پھر ایک "مولانا" کے حامیوں نے دفاع میں ریکارڈ توڑ دیئے۔ اب ایک "علامہ" صاحب کی گفتگو زبان زد عام ہے۔ ان کے دھرنے میں استعمال ہونے والی زبان کی وہ بھی...
  7. فیاض ثاقب

    موبائل.... ایمان، صحت اور سوشل لائف کیلئے خطرہ (قرآن و حدیث اور مشاہدات کی روشنی میں چشم کشا تحریر)

    موبائل.... ایمان، صحت اور سوشل لائف کیلئے خطرہ (قرآن و حدیث اور مشاہدات کی روشنی میں چشم کشا تحریر) طه منیب (بتعاون عبداللہ طیبی) اہم نوٹ : زیل میں شئر کیے مشاہدات شاید سب کیلئے یکساں نا ہوں. لیکن سوشل میڈیا پر موجود افراد کو ان میں سے بیشتر سے پالا پڑتا ہوگا. سوشل میڈیا عوامی رابطہ کا ایک...
  8. فیاض ثاقب

    منع کہاں ھے

    . منع کہاں ھے قادری صاحب اپنی سبز رنگ کی نیئی نکور کار میں نعت شریف سنتے جا رھے تھے، چونکہ نعت کشور کمار کے مشہور گانے کے طرز پر پڑھی گئی تھی لہذا موصوف بجائے نعت کے کشور صاحب کا گیت گنگنانے لگے اور اپنے حسین ماضی کو یاد کرنے لگے، جمعرات کی ان حسین شاموں کے تصور نے انکی رگ رگ میں سرور بھر دیا...
  9. فیاض ثاقب

    اک شخصیت، اک عہد، اک تاریخ

    اک شخصیت، اک عہد، اک تاریخ ہم بطور مسلمان شخصیت پرستی کے قائل نہیں ہیں۔ ہمارے لیے انسانوں میں ایک ہی ہستی لائق اتباع ہے اور وہ ہستی اور شخصیت رسول اکرم محمدﷺ کی ہے۔ مگر ایک بات ضرور ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ کے امتیوں میں سے جو بھی اپنی ذات سے بالا تر ہوکر امت مسلمہ کی اصلاح فکر، احیائے اسلام، امت...
  10. فیاض ثاقب

    راہنمائی کر کے لوگوں کو گمراہ ہونے سے بچائے

    یہ تحریر فیس بک سے کاپی کی ہے ایک پیج سے مہربانی کر کے تفصیلی جواب دیے جزاك الله خيرا قرآن و حدیث پر عمل کے نام نہاد دعوے دار غیر مقلدین سے کچھ سوال ؟ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ( 1 ) ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﷲ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ : یہ ﮐﻠﻤﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ ؟ ﺍﮔﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯﺗﻮ ﺍﺳﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ...
  11. فیاض ثاقب

    تفصیلی جواب درکار ہے

    اسلام علیکم جناب آج کل ہر موبائل کمپنی موبائل اکاؤنٹ کھول رہی ہے اور ہر موبائل کمپنی کا کسی نہ کسی بنک سے معاہدہ ہے اور ان موبائل اکاؤنٹس میں رقم رکھنے پر یہ فری منٹ کی صورت میں سود دیتی ہیں اب میرا سوال یہ ہے کہ ان کا رٹیلر بننے کی کیا شرعی حثیت ہے مطلب ان کا لوڈ اور سم وغیرہ جو سیلز کرتے ہیں...
  12. فیاض ثاقب

    ::::::: أِسلام اور اِیمان میں فرق،اور اِحسان کیا ہے؟ :::::::

    ::::::: أِسلام اور اِیمان میں فرق،اور اِحسان کیا ہے؟ ::::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے دوسرے بلا فصل خلیفہ أمیر المؤمنین عُمر الفاروق رضی اللہ عنہ ُ و أرضاہُ کا فرمانا ہے کہ ایک دِن ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر تھے کہ ایک شخص آیا ، جِس کے کپڑے...
  13. فیاض ثاقب

    #سلسلہ__اعتراضات___احادیث

    بسم الله الرحمٰن الرحیم #سلسلہ__اعتراضات___احادیث اس سلسلہ کا پہلا "اعتراض حدیث" ملاحظہ ہو : #ا__عتراض: "حدیث میں ہے کہ ابراہیم علیہ السلام نے کبھی جھوٹ نہیں بولے سوائے تین مرتبہ کے ، یہ حدیث کبھی صحیح نہیں ہوسکتی اسلئے کہ نبی جھوٹ نہیں بول سکتا ،قرآن مجید میں ہے کہ ابراہیم علیہ السلام صدیق...
  14. فیاض ثاقب

    کون کہتا ہے میرے دیس میں کاروبار مندے پڑ گے ہے

    ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﯾﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻣﻨﺪﮮ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ؟۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﮔﺮﺩﮦ ﺑﯿﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﺮﺩﮦ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﻥ،ﻣﯿﮟ ﻭﻭﭦ ﺑﯿﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﻭﭦ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮯ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻮﯼٰ ﺑﯿﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻓﺘﻮﯼٰ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺑﯿﭻ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﯾﮩﺎﮞ ﺟﺞ ﺑﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ،...
  15. فیاض ثاقب

    تفصیلی تحقیق درکار ہے

    ⭕ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺳﺎﺟﺪ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔ ⭕ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺉ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ...
  16. فیاض ثاقب

    "متضاد احادیث "

    بسم الله الرحمٰن الرحیم "متضاد احادیث " جیسا کہ سلسلہ "متضاد احادیث" کے حوالے سے پہلے بیان کیا گیا کہ ایسی احادیث جو بقول منکرین حدیث "آپس میں تعارض رکھتی ہیں یا ایک دوسرے کہ مخالف ہیں اسلئے حدیث کو وحی کہنا درست نہیں ،کیوں کہ وحی میں غلطی کا احتمال نہیں" ، بیان کی جائینگی جو بظاھر ایک دوسرے...
  17. فیاض ثاقب

    نبوت و رسالت پرویز احمد کی نظر میں "

    بسم الله الرحمٰن الرحیم #فتنہ_انکار_حدیث "نبوت و رسالت بسم الله الرحمٰن الرحیم #فتنہ_انکار_حدیث "نبوت و رسالت پرویز احمد کی نظر میں " گزشتہ دنوں پرویز احمد کی کتاب "مقام حدیث " دیکھنے میں آئی .پڑھ کر تعجب اس بات کا ہوا کہ دعوی ٰقرآن کا لیکن مطالعہ نہ صرف حدیث بلکہ قرآن کا بھی سرسری ہی لگا ،کتاب...
  18. فیاض ثاقب

    ڈیجیٹل علماء

    ڈیجیٹل علماء موبائل اور انٹرنیٹ کے کثرتِ استعمال نے علماء اور طلبہ کو کام چور اور کاہل بنا دیا ہے. اب نہ وہ ذوق مطالعہ رہا نہ کتب بینی کی پہلے جیسی طلب اور چاہت. وہ ہمارے اسلاف تھے کہ ایک ایک کتاب کےحصول کے لیے میلوں خاک چھانتے، شہر گاؤں سب ایک کر دیتے اور تب تک انہیں چین نہ ملتا جب تک اپنی...
  19. فیاض ثاقب

    اس معاملے میں میری رہنمائی کریں

    اسّلام علیکم جناب رات عشاء کی نماز میں ایک صحف مکمل تھی ایک ساتھی آیا تو کیوں کے صحف میں جگہ نہیں تھی اور وہ پیچھے اکیلے نماز نہیں پڑھ سکتا تھا باجماعت نماز کے دوران اس نے ایک ساتھی کو پیچھے اپنی طرف یعنی دوسری صحف میں کھنچ لیا نماز کے بعد نمازیو ں کی دو رائے تھی کے پیچھے نہیں کھچنا تھا جب کے...
  20. فیاض ثاقب

    ہم کون ہیں ؟

    ہم کون ہیں ؟ ہمارے متعلق ملک شــــــام اور اس کے حسین باغات سے پوچھو۔۔۔۔۔۔۔۔ عراق اور اس کے نخلستانوں سے پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصر اور اسکی وادیوں سے پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجزائر اور اس کے گھنے جنگلات سے پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افریقہ کے ریگستانوں سے پوچھو اور ایران کے سبزہ زاروں سے پوچھو ! پوچھو روس کی...
Top