• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    قران پر غور کرنے کا مطلب کیا ہے ؟

    السلام علیکم سورہ اعراف کی آیت 204 کے مطابق قران سننے اور غور کرنے کا حکم ہے ۔ جب ہی رحم کیا جائے گا۔ یعنی رحم کنڈیشنل ہے ۔ غور کرنے کیلئے تو اس کو سمجھنا ضروری ہے اور سمجھنے کیلئے عربی کا جاننا ضروری ہے ۔ کیوں کہ ہم سن تو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس میں کیا کہا جارہا ہے تو پھر کیا...
  2. ن

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم قران کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ "دین میں جبر نہیں "یعنی کسی کو زبردستی مسلمان بنانا جائز نہیں ہے ۔ جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ مسلمان جب کسی ملک پر حملہ کرتے تھے تو تین آپشن ہوتے تھے ، مسلمان ہونا، جزیہ دینا یا پھر جنگ۔ تو کیا یہ جبر کے زمرے میں...
  3. ن

    حجاج کرام کی رقوم سے حاصل سود کا استعمال

    وزراتِ مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزرات مذہبی امور نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے اور گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کی رقم پر ایک ارب 17 کروڑ...
  4. ن

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم ، میرا سوال یہ ہے کہ قران کی آیت کا مفہوم ہے کہ "بے شک نماز برائی اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے "۔ اب اگر ایسا شخص جو پابندی سے نماز پڑھتا ہے اور برائی اور بے حیائی کے کاموں سے نہیں رکتا ہے تو کیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہورہی...
  5. ن

    قرآن کریم اور متشابہات

    محترم علماء کرام السلام علیکم میرا سوال ہوسکتا ہے آپ کو یا فورم میں لوگوں کو نامناسب لگے ۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کریم رہتی دنیا تک کیلئے راہ ہدایت ہے ۔ تو اس میں متشابہات کیوں ہیں اوریہ متشابهات ہمارے لئے کس طرح راہ هدایت ہیں۔ قرآن کی تفاسیر میں اختلاف کیوں ہے۔وہ بھی آخری کتاب میں اور ایسی کتاب جس...
  6. ن

    نیکی کی بات بتانے والا شیطان؟

    ‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی نہیں مگر اس کے ساتھ ایک شیطان اس کا ساتھی نزدیک رہنے والا مقرر کیا گیا ہے۔“ لوگوں نے عرض کیا: کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھی یا رسول اللہ شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  7. ن

    جنگ میں خود کشی کرنے والا صحابی تھا؟روایت کی تشریح درکار ہے

    ایک غزوہ (خیبر) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مشرکین کا مقابلہ ہوا اور خوب جم کر جنگ ہوئی آخر دونوں لشکر اپنے اپنے خیموں کی طرف واپس ہوئے اور مسلمانوں میں ایک آدمی تھا جنہیں مشرکین کی طرف کا کوئی شخص کہیں مل جاتا تو اس کا پیچھا کر کے قتل کئے بغیر وہ نہ رہتے۔ کہا گیا کہ یا رسول اللہ! جتنی...
  8. ن

    صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے اختلافات محفوظ کرنے والوں کیلئے حکم؟

    محترم علماء کرام ، السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ جب صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے اختلافات کے بارے میں کھوج کرنا ان پر بات کرنا ہی منع ہے ۔ تو جنہوں نے ان اختلافات کو جزیات کے ساتھ بیان کیا اور جنہوں نے اس کو محفوظ کیا ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اگر متاخرین علماء اس بات پر متفق تھے کہ...
  9. ن

    سورج گرہن اور قیامت

    ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ، ان سے برید بن عبداللہ نے ، ان سے ابوبردہ نے ، ان سے ابوموسیٰ اشعری ؓ نے کہ ایک دفعہ سورج گرہن ہوا تو نبی کریم ﷺ بہت گھبرا کر اٹھے اس ڈر سے کہ کہیں قیامت نہ قائم ہو جائے ۔ آپ ﷺ نے مسجد میں آ کر بہت ہی لمبا قیام ، لمبا رکوع اور...
  10. ن

    قادیانیوں کا ٹرمپ کے سامنے مظلومیت کا ڈرامہ

    قادیانیوں کی ٹرمپ کے سامنے مظلومیت کا ڈرامے کرنے کی کوشش یہ کہا جارہا ہے کہ عمران خان کے موجودہ دورے میں ٹرمپ قادیانیوں کے مسائل اجاگر کرے گا۔(قیاس)
  11. ن

    گرگٹ (چھپکلی ) کو مارنے پر ثواب

    [صحیح بخاری] حدیث نمبر: 3359 --- ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا یا ابن سلام نے (ہم سے بیان کیا عبیداللہ بن موسیٰ کے واسطے سے) انہیں ابن جریج نے خبر دی ، انہیں عبدالحمید بن جبیر نے ، انہیں سعید بن مسیب نے اور انہیں ام شریک ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے گرگٹ کو مارنے کا حکم دیا تھا اور فرمایا کہ اس...
  12. ن

    مظلوم کی دعا اور موجودہ حالات

    اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم محترم ، یہ ارشاد فرمائیں کہ درج ذیل حدیث اور اس مضمون سے ملتی جلتی کئی احادیث ہیں ۔ جن سے میں نے یہ مفہوم اخذ کیا ہے کہ مظلوم کی دعا جلد قبول ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ لیکن جب کشمیر، فلسطین اور شام کے مسلمانوں پر ظلم اور ان کی دعاؤں پر نظر ڈالتا ہوں تو اس کے برعکس...
  13. ن

    ایک مرض دوسرے مریض کو نہ لگنے کی حدیث

    محترم @اسحاق سلفی صاحب برائے مہربانی درج ذیل حدیث کی وضاحت فرمائیں ۔ اس میں ایک مرض دوسرے میں منتقل ہونے کی نفی ہے۔جب کہ سائنس یہ ثابت کرتی ہے کہ کچھ مرض ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، امراض میں چھوت چھات صفر اور الو کی نحوست کی کوئی اصل نہیں اس...
  14. ن

    شیطان کی انسان کے اندر خون کی طرح گردش

    محترم @اسحاق سلفی و @خضر حیات صاحبان سیدنا انس ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ اپنی ایک بی بی کے ساتھ تھے ، اتنے میں ایک شخص سامنے سے گزرا ۔ آپ ﷺ نے اس کو بلایا وہ آیا ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” اے فلانے ! یہ میری فلاں بی بی ہے ۔ “ وہ شخص بولا ، یا رسول اللہ ! میں اگر کسی پر گمان کرتا تو آپ پر گمان کرنے...
  15. ن

    بکریوں کا آن لائن کاروبار؟

    https://goat2goats.com محترم @اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم آپ سے گذارش ہے کہ اس ویب سائٹ کو دیکھ لیں اس ویب سائٹ اور ان کے نمائندے سے ہونے والی گفتگو کے مطابق یہ لوگ 35000 روپے میں ایک یونٹ فروخت کرتے ہیں جس میں ایک بکری اور دو بچے شامل ہوتے ہیں ۔ اس بکری کے بچوں کی پرورش تقریبا 18 ماہ کرتے...
  16. ن

    حسن اور ضعیف احادیث کی وضاحت؟

    محترم @خضر حیات صاحب و محترم @اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ برائے مہربانی اس بات کی وضاحت فرمائیں۔ جب ہم کسی روایت کو ضعیف کہتے ہیں تو کیا اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمائی اور اس سے استدلال جائز نہیں ہے۔؟کافی علماء سے سنا ہے کہ فضائل...
  17. ن

    سردی گرمی کی وجہ دوزخ کی سانس

    محترم @اسحاق سلفی و @خضر حیات صاحبان السلام علیکم صحیح بخاری حدیث نمبر 3260 ام سے ابوالیمان نے بیان کیا کہ ہم کو شعیب نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ...
  18. ن

    عورت کو دیکھ کر گھر واپس لوٹنا۔ ایک حدیث کی وضاحت

    @اسحاق سلفی @خضر حیات السلام علیکم برائے مہربانی اس حدیث کے بارے میں ارشاد فرمائیں۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک عورت پر نظر پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیوی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور وہ ایک چمڑے کو دباغت دینے کے لئے مل رہی...
  19. ن

    حضرت عمررضی اللہ عنہ کی زیادہ کپڑے لینے والی روایت

    محترم @اسحاق سلفی صاحب آپ سے استدعا ہے کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے اپنے لباس کے کیلئے زیادہ کپڑے لینے پر توجیہ والی روایت کی صحت کے بارے میں آگاہی فرمائیں۔ جس میں ان سے ایک شخص نے سوال کیا تھا کہ آپ نے بیت المال سے ہم سے زیادہ کپڑا کیوں لیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا تھاکہ میں نے اپنے بیٹے کا حصہ...
  20. ن

    ایک اور کذاب کا نبوت کا دعوٰی

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1234530906687115&id=406782882795259
Top