• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    چند کتب

    السلام علیکم محترم چند کتب کی فرمائش کی ہے کچھ اندازہ ہے کہ کب تک اپلوڈ ہونگی سال، دو سال یا مزید؟ والسلام
  2. ا

    حضرت شریح القاضی

    السلام علیکم حضرت شریح القاضی رحمہ اللہ مترجم محمود احمد پلیز اپلوڈ کر دیں۔ والسلام
  3. ا

    عالم آخرت

    السلام علیکم عالم آخرت، ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمن العریفی، برائے مہربانی یہ کتاب اپلوڈ کر دیجیے۔جزاکم اللہ خیرا
  4. ا

    عدۃ الصابرین

    السلام علیکم برائے مہربانی کتاب عدۃ الصابرین از ابن قیم رحمہ اللہ کاا ردو ترجمہ اپلوڈ کر دیجئے۔ اس کے علاوہ بھی ان کی جو کتب(اردو) ویب سائٹ پر موجود نہیں انہیں بھی پلیزشامل کر لیجیے۔ والسلام
  5. ا

    شیطان کا تعارف

    السلام علیکم کیا یہ صحیح ہے؟
  6. ا

    آخری عشرے کا اعتکاف

    السلام علیکم رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف فرض کفایہ ہے؟اس بارے میں کوئی حدیث ہے یا صرف فقہ حنفی میں اسے فرض کفایہ کہا جاتا ہے؟ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  7. ا

    الذباب كله في النار إلا النحل

    برائے مہربانی اس حدیث کے بارے میں بتائیں۔ الذباب كله في النار إلا النحل
  8. ا

    مؤمن کی مثال شہدکی مکھی سے ، روایت کی تحقیق۔

    السلام علیکم محترم کفایت بھائی سے گذارش ہے کہ ان احادیث کی صحت کے بارے میں بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  9. ا

    مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟

    السلام علیکم پلیز یہ کتاب مشکلات کا مقابلہ کیسے کریں؟ از عبداللہ سلیم۔ مکتبہ بیت الاسلام۔ اپلوڈ کر دیں اگر جلد ہوسکے تو بہت مہربانی ہوگی۔ اس سے پہلے بھی کچھ کتب کی درخواست کی تھی انہیں بھی ذرا دیکھ لیجیئے پلیز!
  10. ا

    فقہی سوالات وجوابات

    السلام علیکم فقہی سوالات وجوابات سیکشن میں کافی عرصے سے علما کرام کسی وجہ سے جواب نہیں دے پارہے ہیں۔ برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ اندازا اور کتنا وقت لگے گا یا یہ سیکشن عارضی طور پر بند ہے؟ والسلام
  11. ا

    فقه القلوب

    السلام علیکم محترم بھائی، کیا مندرجہ ذیل کتاب کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر ہوچکا ہے اور آپ کے پاس ہے تو پلیز اپلوڈ کر دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا العنوان: موسوعة فقه القلوب اللغة: عربي تأليف : محمد بن إبراهيم التويجري نبذة مختصرة:: موسوعة فقه القلوب : يحتوي هذا الكتاب على 15 باب،وهي...
  12. ا

    انگلش کتب کی فہرست

    السلام علیکم ایک ادنی سی درخواست ہے، جس طرح اردو کتب اور رسائل وغیرہ کے لیے آپشن اور فہرست ویب سائٹ پر دی گئیں ہیں۔اسی طرح اگر انگلش کتب کے لیے کچھ ممکن ہو تو پلیز۔ تاکہ بیرونی ممالک میں جو قارئین صرف انگلش کتب کا مطالعہ کرتے ہیں ان کو تلاش کرنے میں آسانی ہو۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  13. ا

    سجدۂ تلاوت کی دعا

    السلام علیکم کیا اس دعا کی سندصحیح ہے؟ سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
  14. ا

    صدقہ سے علاج کرو ، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

    السلام علیکم کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اپنے مالوں کو زکوٰة کے ذریعہ محفوظ کرو، اپنے بیماروں کا صدقے سے علاج کرو، اور مصائب کے طوفانوں کا دُعا و تضرع سے مقابلہ کرو۔” (ابوداوٴد) والسلام
  15. ا

    ارجنٹ (شہادۃ)

    السلام علیکم کیا کوئی ایسی خاتون جس کو دین اسلام کا بنیادی علم ہو کسی غیر مسلم کو کلمہ پڑھوا سکتی ہے؟ والسلام
  16. ا

    الفرقان

    السلام علیکم الفرقان از ابن تیمیۃ رحمہ اللہ کی ممکن ہو تو پلیز اپلوڈ کر دیجیئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ والسلام
  17. ا

    رشتہ

    السلام علیکم کسی بہن نے سوال کیا ہے کے مغربی ممالک میں بچیوں کے رشتے جب کیے جاتے ہیں۔ اکثر فیمیلز چونکہ الگ الگ شہروں میں رہتے ہیں تو لڑکے والے بایو ڈیٹا مع تصویر کے مانگتے ہیں۔ اس کے بغیر اب یہاں رشتے بھیجے نہیں جاتے ایسی صورت میں کیا یہ مناسب ہے کہ تصویر بھیجی جائے کیوں کہ ضروری نہیں کہ...
  18. ا

    الفوائد

    السلام علیکم، کسی بہن کو A Collection Of Wise Sayings [ Al-Fawaid ] اردو میں درکار ہے۔ اگر اپلوڈ کر سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  19. ا

    اپنی خامی

    اپنی خامی میرے دوست مجھے بتارہے تھے کہ انہوں نے کس طرح دوسروں کی خرابیوں کے بجائے اپنے عیوب کو دیکھنا شروع کیا۔ وہ کہنے لگے کہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز پر میں نے ایک دفتر میں ملازمت کی۔ اس دفتر میں دوپہر کا کھانامیں دوسرے ساتھیوں کے ہمرا ہ کھاتا تھا۔ کھانے کے وقت اکثر ہمارے ساتھ ایک...
  20. ا

    تخریج

    السلام علیکم، کچھ احادیث کی تخریج درکار ہے۔ برائے کرم علماء کرام رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا ١۔ براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول ﷺ کے ساتھ ایک جنازے میں تھے۔آپ ﷺقبر کے کنارے بیٹھ کر رونے لگے، حتی کہ مٹی آپ ﷺ کے آنسوؤں سے تر ہوگئی۔پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اے میرے بھائیوں اس دن...
Top