• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. تابش

    کیا قسطنطنیہ پر پہلا حملہ منذر بن الزبیرؓ کی امارت میں ہوا تھا؟

    دامانوی صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں عربی ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی، یہ 33 ہجری کی جو تاریخ انہوں نے لی ہے۔ یہ دراصل فتح الباری کی ایک عبارت کا غلط مطلب سمجھنے کا نتیجہ ہے، اور وہ عبارت ہے: "عطاء بن يسار ذكر أنها حدثته وهو يصغر عن إدراك أم حرام وعن أن يغزو في سنة ثمان وعشرين بل وفي سنة ثلاث...
  2. تابش

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    شاید آپ نے میری یہ پوسٹ نہیں پڑہی : شوال کے چھ روزے اور رمضان کے روزوں کی قضاء
  3. تابش

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    جی بالکل کوئی پابندی نہیں ہے۔ مگر یہ پابندی ضرور ہے کہ رمضان کے روزوں کے بعد چھ روزے رکھے جائیں نہ کہ پہلے۔ رہی بات کہ شوال کا مہینہ ختم ہو گیا تو فضیلت ختم ہو جائے گی، تو اس میں علماء کا اختلاف ہے، اور فضیلت ختم ہونے والا قول صرف حنابلہ کا ہے۔
  4. تابش

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    آپ نے بھی وہی کچھ تحریر کیا ہے جو پچھلے سال کفایت اللہ سنابلی صاحب نے کیا تھا۔ مگر آپ کی یہ رائے مرجوح ہے اور اس مسئلہ میں راجح یہی ہے کہ رمضان کے روزوں کی قضا دیے بغیر شوال کے چھ روزے نہیں رکھ سکتے جیسا کہ میں نے پچھلی پوسٹ میں بیان کیاہے: شوال کے چھ روزے اور رمضان کے روزوں کی قضاء کاش...
  5. تابش

    شوال کے چھ روزے اور رمضان کے روزوں کی قضاء

    @کفایت اللہ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  6. تابش

    شوال کے چھ روزے اور رمضان کے روزوں کی قضاء

    شوال کے چھ روزے اور رمضان کے روزوں کی قضاء (تحریر: تابش صدیقی) الحمدُ للهِ، والصلاةُ والسلامُ على رسولِ اللهِ، وعلى آلِهِ وصحبِهِ ومن والاهُ، أمَّا بعدُ: اس فورم پر یہ میری پہلی پوسٹ ہے، جس کا تعلق ایک خاص مسئلے سے ہے کہ آیا اگر کسی شخص پر رمضان کے روزوں کی قضا ہو تو کیا وہ قضا سے پہلے شوال...
  7. تابش

    صحیح مسلم تخریج شدہ ایڈیشن

    یہ لنک کام نہیں کر رہا، براۓ مہرانی دوبارہ اپلوڈ کریں۔ مجھے اس کی پہلی جلد کہیں سے نہیں مل رہی۔
  8. تابش

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    اگلی جلد کب تک آۓ گی ؟
Top