• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. S

    امیر المؤمنین مامون الرشید رضی اللہ عنہ پر ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ پر تشدد کی تہمت

    دین اسلام کی تاریخ میں جب بھی کسی حکمران نے اسلام کی سر بلندی کی کوشش کی تو اندرونی سازشوں نے اس کے خلاف سر توڑ کوشش کی۔ ابو بکر علیہ السلام ہوں، عمر ہوں، عثمان ہوں یا علی علیہم السلام، یا پھر معاویہ علیہ السلام۔۔۔ ہر دور میں اندرونی سازشیوں نے اسلام کے قلعہ کو کمزور و مسمار کرنے کی کوشش کی۔...
  2. S

    کیا نومولود کے کان میں اذان دینا سنت ہے؟

    کیا نومولود کے کان میں اذان دینا سنت ہے؟ جملہ فقہاء کی رائے ہے کہ جب بچہ پیدا ہو تو اس کے داہنے کان میں اذان اور باہنے کان کیں اقامت کہنا مستحب ہے اور اس طرح اس کی تحنیک بھی مستحب ہے۔ (موسوعہ فقہہ الکویتیہ ۳۹/ ۳۷۲) شافعیہ کے ہاں نومولود کے کان میں اذان دینا مسنون ہے۔ اس کے لئے وہ مندرجہ ذیل...
  3. S

    مدلس ہونے کے لئے صرف ایک دفعہ تدلیس؟

    السلام علیکم! میرے چند سوالات ہیں: 1- کیا مدلس ہونے کے لئے جرح و تعدیل کے کسی متقدم امام کا اس راوی کو مدلس کہنا ضروری ہے؟ 2۔ اگر کسی راوی کو جرح و تعدیل کے کسی امام نے مدلس نہ کہا ہو مگر کوئی ایسا ثبوت مل جائے کہ اس نے تدلیس کی ہے تو کیا وہ راوی مدلس شمار ہو گا؟ 3۔ اگر ایک راوی کسی ایسے قول...
  4. S

    تذکرۃ الحفاظ (عربی) مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور پاکستان - 5 جلد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حافظ ذہبی کی تذکرۃ الحفاظ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔یہ کتاب آن لائن پی ڈی ایف کی صورت میں "دارالکتب العلمیہ" کی مطبوعہ موجود ہے۔ اگرچہ یہی نسخہ ساری دنیا میں رائج ہے اور چلتا ہے لیکن اس سے استفادہ کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ یہ ساری کتاب ایک ہی جلد میں پی ڈی ایف کی صورت...
  5. S

    معجم الکبیر طبرانی اردو ترجمہ

    السلام علیکم !!معجم الکبیر طبرانی کی دس جلدیں مارکیٹ میں آ چکی ہیں جب کہ پی ڈی ایف چھ جلدیں موجود ہیں کیا باقی کی سکیننگ کا کام ہو رہا ہے?? Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  6. S

    صبح کی نیند (نماز کے بعد کی نیند) رزق میں کمی کا باعث ۔ حدیث کی تحقیق

    صبح کی نیند (یعنی نماز کے بعد کی نیند)رزق میں کمی کا باعث بنتی ہے (مسند شہاب قضاعی١/ ٧٣, حلیة الاولياء ٩/ ٢٥١) حلیة اولیاء میں یہ روایت مندرجہ ذیل سند سے ہے: حدثنا عبد الله بن محمد بن جعفر، من أصله , ثنا الحسن بن علي بن نصر الطوسي، ثنا محمد بن أسلم، ثنا حسين بن الوليد، ثنا سليمان بن أرقم، عن...
  7. S

    انگوٹھی پہننے کے احکام

    تحقیق: محمد سعید عمران برائے رابطہ : 0336-1519659 Saeedimranx2@gmail.com موضوعات سونےکی انگوٹھی کا استعمال چاندی کی انگوٹھی کا استعمال سونے چاندی کے علاوہ دوسری دھات کی انگوٹھی پہننا انگوٹھی پہننے کا مقام انگوٹھی میں نقش اور نگینہ کا استعمال عورتوں کے لیے سونے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے اور...
  8. S

    فیضانِ امیر معاویہ میں امیر معاویہ کے فضائل میں بیان کی جانے والی ایک حدیث کی تحقیق

    فیضان امیر معاویہ جو کہ مجلس المدینۃ العلمیہ (دعوت اسلامی) نے شائع کروائی ہے میں ایک روایت ہے: حضرت سیدنا عبداللہ بن عمرؓ روایت فرماتے ہیں: ایک روز نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ابھی تمہارے درمیان ایک شخص آئے گا وہ جنتی ہے تو حضرت سیدنا معاویہؓ داخل ہوئے ۔ پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰﷺ نے فرمایا...
  9. S

    جمعہ کے دن یا رات فوت ہونے والے کو عذاب قبر نہ ہونا

    (حدیث نمبر 1) جامع ترمذی کی روایت ہے ، حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ نے فرمایا : "رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو مسلمان جمعے کے دن یا جمعے کی رات کو مرے تو اللہ تعالیٰ اس کو عذاب قبر، حساب اور امتحان سے بچا لیتا ہے"۔ (جامع ترمذی رقم 1074، مسند احمد بتحقیق شعیب ارنؤوط 6582) امام ترمذی کہتے ہیں کہ یہ...
  10. S

    تحقیق حدیث جب اللہ تعالیٰ نے عقل کو پیدا کیا

    "جب اللہ تعالیٰ نے عقل کو پیدا کیا تو اس سے فرمایا : کھڑی ہوجا تو وہ کھڑی ہو گئی، پھر فرمایا: مڑ جا ، تو وہ مڑ گئی، پھر فرمایا: قریب ہو جا تو وہ قریب ہو گئی، پھر فرمایا: بیٹھ جا تو وہ بیٹھ گئی تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے ایسی کسی مخلوق کو پیدا نہیں کیا جو تم سے زیاد بہتر، معزز، خوبصورت اور...
  11. S

    حضرت عمر بن عبدالعزیز کا حضرت معاویہ کو برا بھلا کہنے والے کو کوڑے مارنا (سند کی مکمل تحقیق)

    ابن عساکر تاریخ دمشق میں روایت کرتے ہیں: أخبرتنا أم البهاء فاطمة بنت محمد قالت أنا أبو الفضل الرازي أنا جعفر بن عبد الله نا محمد بن هارون نا أبو كريب نا ابن المبارك عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال ما رأيت عمر بن عبد العزيز ضرب إنسانا قط إلا إنسانا شتم معاوية فإنه ضربه أسواطا۔ تابعی...
  12. S

    مکتبہ شاملہ کے بارے میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم! میں نے مکتبہ شاملہ کا ورژن شاملہ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے مگر یہ فونٹس شو نہیں کررہا ہے۔اس بارے میں مدد درکار ہے۔ براہ مہربانی جس کو اس مسئلے کے بارے میں پتہ ہے ضرور رابطہ کرے۔جزاک اللہ
  13. S

    امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ کا یومِ شہادت یکم محرم نہیں ہے

    گزشتہ چند سالوں میں ایک نئی روایت سامنے آئی ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ کا یومِ وفات یکم محرم کو منایا جانے لگا ہے۔ اس سلسلے میں ایسی روایات کا سہارا لیا جاتا ہے جو کہ تاریخ کی کتب سے لی گئی ہیں۔ ان تاریخ کی کتب میں سند کا التزام کم ہی کیا جاتا تھا اس لیے یہ موقف کے آپؓ کا یوم شہادت یکم محرم ہے اس کی...
  14. S

    او’ل الملوک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل

    اعوذباللہ سمیع العلیم من الشیطان الرجیم السلام علیکم و رحمت اللہ ۔ گزشتہ کچھ عرصے سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ناصبیت کے پروردہ حضرات نے اہل تشیع جیسا ذوق اپنا لیا ہے اور بہت سے صحابہ ہی شان میں من گھڑت موضوع احادیث کو نہ صرف صحیح کہنا شروع کر دیا ہے بلکہ ان کو سے باقاعدہ استدلال بھی کیا جانے لگا...
  15. S

    حدیث اللھم اجعلہ مھدیا وہادیا۔ کی تحقیق

    حدیث حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمِيرَةَ الْأَزْدِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ مُعَاوِيَةَ، وَقَالَ: "...
  16. S

    منبر کا سنت طریقہ اور کیا منبر کے بغیر جمعہ کا خطبہ بدعت ہے؟

    السلام علیکم! عزیز حضرات ! سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ نبی کریمﷺ نے اپنے لیے منبر بنوایا ۔ کیا اس کی تفصیلی وضاحت کسی کتاب میں موجود ہے؟ اور دوسرا یہ کہ، کیا منبر کو کسی دوسری طرح سے بنوانا بدعت ہے۔۔ یا آج کل اکثر مساجد میں منبر کی بجاے روسٹرم پر خطبہ دیا جاتا ہے۔۔ اس کے بارے میں کیا کوئی حدیث موجود ہے...
  17. S

    منکرینَ تاریخ۔ ایک فتنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پچھلے کُچھ عرصے سےایک نیا فتنہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ جب بھی کوئی تاریخی واقعہ اور خاص کر واقعہ کربلا زیرِ بحث آتا ہے تو یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اس کی صحیح سند بیان کریں، صحیح سند سے ثابت کریں کہ اس واقعے میں یہ ہوا، صحیح سند سے ثابت کریں کہ اس واقعے میں کون کون...
  18. S

    نہار منہ پانی پینے سے طاقت کم ہو جاتی ہے حدیث کی تحقیق

    نہار منہ پانی پینے سے طاقت کم ہو جاتی ہے حدیث کی تحقیق
  19. S

    نبیﷺ کا جنت میں حضرت مریم، حضرت آسیہ اور حضرت کلثم (موسیٰ کی بہن) سے نکاح کے متعلق حدیث کی تحقیق

    یہ حدیث ضعیف ہے حدیث: حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو فرماتے سنا: اللہ عزوجل نے مجھے خبر دی ہے کہ جنت میں میرا نکاح مریم بنت عمرانؑ، موسیٰ ؑ کی بہن کلثم اور فرعون کی عورت (آسیہؑ) سے ہو گا۔(بحوالہ: معجم الکبیر للطبرانی جلد 8صفحہ 309 رقم 806مصنف ابو القاسم طبرانی طبعہ مکتبہ ابن تیمیہ...
  20. S

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    یہ حدیث ضعیف ہے حدیث: حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، ان میں سے جو کتاب اللہ اورمیری سنت کے موافق ہوں گی وہ میری طرف سے ہوں گی۔ اور جو کتاب اللہ اور میری سنت کے خلاف ہوں گی وہ میری طرف سے نہیں ہوں گی۔(بحوالہ: کتاب الکفایہ فی...
Top