• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    حافظ عمران ایوب لاہوری کی دو کتابیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ حافظ عمران ایوب لاہوری کی یہ دو کتابیں اگرلائبریری میں شامل ہو جایئے تو کافی فائدہ ہو گا انشاء اللہ۔ ایمان کی کتاب http://www.fiqhulhadith.com/complete.titles/10.jpg تجارت کی کتاب http://www.fiqhulhadith.com/complete.titles/Tijarat-Final%20complete.jpg
  2. ج

    بزرگ عالم دین عبدالطیف ارشد انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

    بزرگ عالم دین و خطیب جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ فضیلہ الشیخ مفتی عبدالطیف ارشد آج فجر کے وقت انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد اسلامیہ نیو کراچی نمبر ٤ میں ادا کی جائے گی۔
  3. ج

    عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

    ابھی ابھی اردو مجلس پر جانا ہوا تو یہ خبر پڑھی کے ہمارے ایک بہت پیارے ساتھی عکاشہ بھائی ایک کار حادثے میں علیل ہو گئے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - عُکاشہ بھائی کی صحتیانی کیلئے دعا السلام علیکم معزز اراکین وزائرین کرام...
  4. ج

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت!

    فاتح مباھلہ الیاس ستار کی حقیقت! السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! الیاس ستار جن کو ختم نبوت کی عظیم مجاھد اور فاتح مباھلہ بھی کہا جاتا ہے ۔ میری ان سے پہلی ملاقات ان کے گھر میں ہی ہوئی تھی اور ان سے مل کر میں کافی متاثر بھی ہو گیا تھا لیکن جیسے جیسے ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہوا تو ان کے بارے...
  5. ج

    مختصر صحیح بخاری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! مختصر صحیح بخاری اردو اور عربی ان پیج فارمیٹ میں۔
  6. ج

    ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج

    السلام علیکم ! کچھ دن پہلے ایک منکرین حدیث سے کافی لمبی بحث ہوئی۔ بحث کا حاصل تو کچھ نہ ہوا لیکن ان صاحب نے مجھے ایک لمبی سی ای میل کی جس میں انہوں نے ان اعتراضات کے جوابات دینے کی ناکام کوشش کی جو ان پر کئے جاتے ہیں۔ ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج
  7. ج

    کچھ کتابوں سے متعلق معلومات درکار

    السلام علیکم۔ مجھے کچھ کتابوں سے مطالق معلوم کرنا تھا جو کہ صراط المستقیم کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ان میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟ کتاب و سنت اور فہم سلف کے حوالے سے۔ کتابوں کے لنک یہ ہیں۔ Download Urdu Islamic Book Muslim Hakim aor Hakoomat from AhleHadees |...
  8. ج

    صورتِ خورشید جیتے ہیں!

    صورتِ خورشید جیتے ہیں! محترمہ عامرہ احسان شیخ اسامہ بن لادنؒ .... احیائے اسلام، احیائے خلافت، احیائے جہاد فی سبیل اللہ کا آفتابِ جہاں تاب ہمارے افق سے غروب ہو کر افقِ جاوداں پر طلوع ہوگیا! اقبالؒ کے اشعار کو انسانی پیکر میں ڈھلتا دیکھنا ہو تو عشق ِ بلاخیز کے قافلہ ٔ سخت جاں کا سرخیل...
  9. ج

    عالم اسلام کے سونے والو، آرام کا یہی وقت ہے!

    عالم اسلام کے سونے والو حامد كمال الدين عالم اسلام کے سونے والو، آرام کا یہی وقت ہے! ابھی اپنی بہت زمین پڑی ہے، تسلی رکھو؛ کافر بدبخت اس کو لیتے لیتے تھک جائیں گے! یہ تو صرف میڈیا نے پردہ ڈال رکھا ہے، ورنہ عالم اسلام پورے کا پورا اس وقت ’فار سیل‘ ہے۔ اکیلا عالم اسلام اور پورے چالیس...
  10. ج

    اسامہؒ شہید ہیں ہلاک ہوئے میڈیا کے زندیق

    اسامہؒ شہید ہیں ہلاک ہوئے میڈیا کے زندیق حامد کمال الدین صلیب کے پجاری.. دین ِ محمد کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا عزم لئے، مسلم سرزمین میں دندناتے پھرتے صلیبی نائٹ.. پوپ اربن دوئم، رچرڈ شیردل اور سینٹ لوئس IX کی ذریت.. بش اور اوباما کے سپاہی.... عالم اسلام کی دھڑکن، جہاد کی پہچان، غیرت کی...
  11. ج

    اسلام کے فدائی پھر آتے ہیں!

    اسلام کے فدائی پھر آتے ہیں! سید قطبؒ استفادہ: حامد کمال الدین اسلام کے فدائیو! آج ہمارا یہ معرکہ تاریخ میں ایک بار پھر اپنے ایک نہایت اہم موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ نہ یہود اپنی کسی خصلت کو بھولے ہیں اور نہ ہم نے اپنا دین چھوڑا ہے۔ کیا تم اپنے اِس شرف کا اندازہ کرسکتے ہو، دینِ محمد آج تمہارے اِن...
  12. ج

    تاریخ اور حدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اسلام کے خلاف بہت سی سازشیں برپاہوئیں ۔ متعدد قسم کے زہر پھیلائے گئے دشمنان اسلام نے مختلف لبادے اوڑھے اسلام سے باہر رہ کر بھی اسلام کی بیخ کنی کی اور بظاہر اسلام میں داخل پو کر منافق کی حیثیت سے بھی سازشیں کرتے رہے مخجملہ ان سازشوں کے ایک سازش یہ بھی کی...
  13. ج

    چیٹ کا انجام

    چیٹ کا انجام انٹرنیٹ کے زریعے جیون ساتھی چننے والوں کے لئے ایک سبق آموزقصہ میری زندگی کی یہ داستان ان لوگوں کے لئے عبرت انگیز بھی ہے اور اپنے اندر لمحہء فکریہ بھی رکھتی ہے جو اپنی خمار آلود جوانی کی سر مستیوں میں گم ہو کر معصیت کے بحرِ ظلمات میں بہتے ہوئے اتنی دور نکل جاتے ہیں کہ بجز گناہ کے...
  14. ج

    عافیت سے محروم قوم

    تم کیسی قوم ہو؟؟! نہ تمہارے فیصلے تمہارے ہاتھ میں ہیں نہ تمہارے معاملے تمہارے اختیار میں ہیں تم جو فصل اُگاتے ہو اُس کے حقوق کسی اور کے نام ہوتے ہیں تم جو کپڑا بنتے ہو اس کی قیمت کسی اور کی جیب میں جاتی ہے تم پسینہ بہاؤ، تو کسی اور کو اِس کا صلہ ملے تم لہو ٹپکاؤ، تو کسی اور کو اِس کا خراج...
  15. ج

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    ابو سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں کہ میں اور عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکے پاس گئے اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا ۔ انھوں نے غسل کرکے دکھایا اور اپنے سر پر پانی بہایا ہمارے اور ان کے درمیان ایک پردہ حائل تھا ۔(کتاب...
  16. ج

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    ڈاکٹر شبیرحافظ ابن قیم ؒ کی کتاب زادالمعاد کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ اونٹنی کے تازہ دودھ اور پیشاب کو ملاکر پینا بہت سے امراض کے لئے شافی دوا ہے ۔ (اسلا م کے مجرم صفحہ :27) ازالہ:۔ ڈاکٹر شبیرنے جس قول کو نقل کیا ہے اس کی اصل صحیح بخاری میں موجود ہے ۔ عن أنس أن ناساًاجتووا فی المدیۃ...
  17. ج

    زہر تھوک کر اندھا کر دینے والا سانپ اور منکرین حدیث

    رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں ۔ صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا میں موجودنہیں ۔ (امام مسلم حدیث: 2223کتاب الاسلام اورتشریح امام ابن القیم ) (اسلام کے مجرم صفحہ :58) ازالہ: ۔...
  18. ج

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿099:001﴾ جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿099:002﴾ اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿099:003﴾ انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا ہے۔...
  19. ج

    فیس بک، جاسوسی کا عالمی یہودی نیٹ ورک

    لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا (005:082) یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے فیس بک، جاسوسی کا عالمی یہودی نیٹ ورک ایڈولف ہٹلر ایک نہایت ذہین، شاطر، عیار، ظالم اور اذیت پسند خصوصیات کا حامل...
Top