• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    مقدمہ: "شعلہ خیال" از نعیم صدیقی مرحوم

    کوئی معشوق ہے۔۔۔۔۔۔۔! یہ قصہ تو کچھ نیا نہیں ہے کہ جب کسی 'دیوانے' کو 'جوش جنوں 'ہو جاتا ہے تو اہل ہوش اس کے پیچھے پیچھے طوق و زنجیر لیے پھرتے ہیں پہنانے کو! اس قسم کے تجربات سے ہماری قدیم شاعری کا دامن مالامال ہے۔ جدید شاعری کی دنیا بھی نہ تو 'دیوانوں' سے خالی ہوئی ہے اور نہ ان کے'جوش جنوں' کے...
  2. ب

    الحاد کا مقابلہ؛ مذہب اور جدید چیلنج

    اس دفعہ اسائمنٹ کے لیے "مذہب اور جدید چیلنج" از مولانا وحید الدین خان کا خلاصہ لکھنے کو ملا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی تھوڑا بہت سونگھا تو تھا لیکن اب اس کتاب کے محاسن صحیح معنوں میں آشکارا ہو رہے ہیں، باب اول میں مخالفین مذہب کا مقدمہ پیش کیا یا ہے اور اس کے بعد باب دوم میں ان کی حقیقت بیان کی گئی...
  3. ب

    عبداللہ عزام رحمہ اللہ سے فتح مبین تک

    مجدد جہاد ڈاکٹر عبداللہ عزام شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ افغان جہاد کے آخری دور میں صدر ریگن نے اسلام آباد سے فرمائش کی کہ وہ پشاور کا دورہ کر کے خود افغانوں سے ملنا چاہتا ہے، اس پر پاکستانیوں نے صاد کیا۔ اب صدر صاحب پشاور تشریف لائے تو ناصر باغ مہاجر کیمپ میں ان کی ملاقات افغان مہاجرین سے...
  4. ب

    نظام حق کی کامیابی کا واحد راستہ

    گزشتہ دنوں موجودہ صورتحال اور اسلامی نظام کے حوالے سے بات چیت کے دوران ایک صاحب نے فرمایا کہ القادری یا عمران کی جدوجہد بھی اسلام کی جدوجہد کا ایک حصہ ہی ہے، یقینا اسلام بھی لوگوں کے حقوق کی بات کرتا ہے اور یہ انہیں ملنے چاہییں۔۔۔۔! اس پر مجھے فورا یاد آیا کہ اس حوالے سے سید قطب رحمہ اللہ نے...
  5. ب

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    تبصرہ ہذا "نظریات" کے شمارہ (3) جولائی تا ستمبر 2013ء میں شائع ہوا۔ پس منظر اس کا یہ تھا کہ "نظریات" ایسے علمی و تحقیقی مجلے میں حافظ زبیر صاحب کی کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج، جہاد اور نفاذِ شریعت کا منہج" کا اشتہار دیا گیا۔اس پر بندہ نے چند موٹی موٹی باتیں مدیر اعلیٰ کو ارسال کر دیں، ایسے...
  6. ب

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين أما بعد. غزہ میں ہمارے بھائیوں پر بدترین محاصرے کی شکل میں ظلم جاری ہے، جس میں غذا اور ادویات سے لیکر عام ضرورت کی تمام چیزوں کی بندش شامل ہے۔یہودی اس محاصرے کو دو سال سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عالم...
  7. ب

    "اصلی جمہوریت" کی بجائے اگر اسلام کے لیے ایسا ہی غیر آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تو ؟؟؟

    مہتاب عزیز اس سے کوئی فرق نہیں پڑا، باوجود اس کہ یہ ہجوم ڈنڈے لہراتا ملک کے حساس ترین مقام ریڈ زون میں داخل ہو گیا۔ راستے کے ایک طرف کھڑے پولیس والوں پر ڈنڈے برسا کر انہیں زخمی کیا گیا۔ اس کی وجہ سے 99 فیصد سفارتکار اور سفارتخانوں کا عملہ ڈپلومیٹک ایونیو میں عملا محصورہو چکا ہے۔ اس ہجوم کے قبضے...
  8. ب

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    السلام علیکم! تحریر ہذا فیس بک پر محمد الفیصل صاحب نے تحریر فرمائی ہے، اس پر مدلل تحقیق سے نوازا جائے ، بالعموم محدثین کرام کا طرز عمل اور بالخصوص امام بخاری و ترمذی کا مچالوں کے ساتھ واضح کیا جائے تب بات ہے! اور ہاں ! تبرا بازی نہ کی جائے جیسا کہ موصوف نے کرنے کی کوشش فرمائی ہے، جزاکم اللہ...
  9. ب

    شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ::جنگ میں غیر مسلموں کی معاونت

    شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ (زیر نظر مضمون مصنف کے عربی فتاوی 'الدین الخالص' کی نویں جلد ص۲۱۹ تا۲۲۹سے ماخوذ ہےِ) سوال: اسلامی شریعت کی رو سےان لوگوں کا کیا حکم ہے، جو مسلمانوں کے خلاف اہل کفر کی امداد و معاونت کرتے ہیں؟ واضح رہے کہ ان میں ایسے افراد بھی ہیں، جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں...
  10. ب

    مذہبی حلقوں کا طالبان مخالف استدلال

    مذہبی حلقوں کا طالبان مخالف استدلال جس چیز پر بنا کرتا ہے وہ اسلامی ریاست کے خلاف قتال یعنی خروج کی بحث ہے۔خروج ایک اسلامی ریاست یا خلیفۃ المسلمین کے خلاف برسرپیکار ہو جانے کو کہا جاتا ہے اور اسلامی تاریخ میں اس کی مثالیں ملتی ہیں مثلا خوارج کا پورا فنامنا اور اس کے علاوہ عبدالرحٰمن بن اشعت اور...
  11. ب

    ہم کہاں تک آ گئے؟؟

    ایک "سیکولر" اور ایک "اسلام پسند" میں ویسے تو بڑے بڑے فرق کچھ اور ہیں لیکن ایک فرق یہ بھی ہے کہ سیکولر کی ساری نظر دنیا پر ہوتی ہے اور اسلام پسند دنیا اور آخرت دونوں کو سامنے رکھتا ہے ، مشہور آیات ہیں آئے ایک بار پھر انہیں اس تناظر میں دیکھ لیتے ہیں ۔ فمن النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا...
  12. ب

    یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے

    پچھلے دنوں ایک معتبر ترین عالم کا الیکشن کی "قباحتوں " پر بیان پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ جن میں امیدواروں کو خوف خدا کے ساتھ دیانتدارانہ انتخابی مہم، مخالفین پر بے جا الزام تراشی سے گریز ، جھوٹ اور چغلی وغیرہ کے سدباب ، اسراف اور تبذیر سے گریز کرتے ہوئے ایمان دارانہ انداز میں سارے انتخابی عمل کو بحسن...
  13. ب

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    کسی بھی مسودہ میں الفاظ کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی اہمیت بھی مسلمہ ہوتی ہے جو ان عبارات کی تشریح کا حق رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جدید ریاستوں میں دستور کی تدوین کرتے ہوئے ایک ایک لفظ پر بار بار نظر ثانی کی جاتی ہے تاکہ آئین کی روح سے بات کسی بھی طرح باہر نہ جانے پائے۔ آج کل باسٹھ تریسٹھ پر...
  14. ب

    اسلامی فقہ کو طاغوتی نظاموں سے ملانا !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امت میں بالعموم ، اور برصغیر میں بالخصوص دینی طبقے کی ذہنی کیفیت کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ شاید ایک عرصے تک ابھی فروعات کو اصول سے زیادہ اہمیت دینا جاری ہی رہے گا جس کی جڑیں اہل السنہ والجماعۃ کے ہاں تقلید اور عدم تقلید کے مسئلے سے پھوٹتی ہیں۔ ایک طرف "اتباع...
  15. ب

    "مقدس و محترم" شاہ زاد عبداللہ

    رہی بات "مقدس و محترم" شاہ زاد عبداللہ (السلفی!) کی تو بجز اس کے کہ یہ شخص "رفع یدیہ اذا صلیٰ" کے مصداق "اہل حدیث" ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے گھناونے جرائم کا شمار شاید بشار سے بھی دو ہاتھ آگے بڑھ کر ہو لیکن اس تک میڈیا کی رسائی نہیں ہو پاتی ! اس سرزمین پر لب کتنے ازاد ہیں اس کا تازہ ترین ثبوت...
  16. ب

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل مراسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک غلطی کا ازالہ : برادر یاسر! اپ نے ایک علمی بات کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن حق یہ تھا کہ اپ حوالہ پیش کرنے سے پہلے دیکھ لیتے ۔ حقیقت یہ ہے کہ امام طبری کی عبارت جس مقام سے "اچکی" گئی ہے وہ کچھ یوں ہے: "" فإذ كان ذلك...
  17. ب

    تیری بربادیوں کے مشورے ہیں ......

    میں نے آپ نے بھی شاید ہی کسی دن خاص اس دن کی نسبت سے کوئی تقریر وعظ وغیرہ سنا ہو کسی ملا ملانے کا، لیکن بنیادی اقدار اور اخلاقیات ایسی "چیزیں" اور پھر اسلامی اخلاقیات (عرف "خاص" میں غیرت برگیڈ) ،یہ سب ہمیں ایک حد تک رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں ۔ اندر سے ایک آدھ آواز ضرور آجاتی ہے! ۔ وجہ یہ...
  18. ب

    استاذ محمد قطب

    ((نوٹ: تحریر ہذا ایک پیارے بھائی @القول السدید کے محمد قطب حفظہ اللہ بارے استفسار پر لکھی گئی ہے. اس کے لیے کئی بار دیکھنے کے باوجود مجھے کوئی سیکشن موزوں نظر نہیں آیا، اس لیے یہاں لگا رہا ہوں . معذرت کے ساتھ فورم کی "تعمیر" اتنی پیچیدہ ہوئی ہے یا کی گئی ہے کہ کبھی کبھی دق ہونے لگتا ہے !!))...
  19. ب

    اے شام کے انقلابیو!

    ہم جانتے ہیں کہ آپ کے درمیان مغربی تہذیب سے دھوکہ کھا یا ہو ا ایک چھوٹا سا ٹولہ بھی موجودہے،جو مغرب سے متاثر اور اس کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ یہ وہی کہتا ہے جو مغرب کہتا ہے،یہ ایک سیکولر عوامی جمہوری ریاست کی بات کرتا ہے جو زندگی کے معاملات سے دین کو الگ کرتی ہے...یہ مختصرٹولہ اسلام کی حکمرانی...
  20. ب

    خوشی غمی کے لیے سیکشن کی ضرورت

    السلام علیکم ! گزارش یہ ہے کہ پرسوں میں صبح صبح جب حاضر ہوا تو ارادہ کیا کہ سب کو عید کی مبارکبادی دی جائے ............ لیکن سیکشن ہی کوئی موزوں نہ ملا....... پھر بعد میں ایک بھائی کا ٹاپک دیکھا جو متفرقہ میں لگا ہوا تھا. اگر ہماری پیاری پیاری انتظامیہ اس فورم پر ایک آدھ سیکشن تہنیات اور...
Top