• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    کیا تہجد اور قیام رم،ضان (تراویح) ایک ہی نماز کے دو نام ہیں؟

    بات کو سمجھنے کے لئے کچھ مقدمات صحیح حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں ساری رات جاگتے تھے۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی عبادت نماز ہی تھی۔ صحیح حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی دفعہ رمضان میں نماز اول تہائی...
  2. جی مرشد جی

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    زبیر علی زئی کی درج ذیل کتاب میں انہوں نے کفایت اللہ سنابلی صاحب کو جھوٹا ثابت کیا۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ (مقالات جلد ششم) وضاحت فرما دیں۔ دونوں اہلحدیث ہونے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔ -------------------- ###کفایت اللہ صاحب نے اس کامفصل جواب بھی دیا ہے ، ان کی تحریر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔...
  3. جی مرشد جی

    رفع الیدین کی مختلف احادیث سے اصول انتخاب کیا ہے؟

    صحیح بخاری میں ہی دو طرح کی احادیث ہیں جن میں سے ایک میں رفع الیدین کے تین مواضع بیان ہوئے ہیں اور ایک میں چار۔ ان میں سے کس حدیث پر عمل کیا جائے اور کیوں؟ کیا دونوں پر عمل کیا جائے کہ کبھی چار جگہ رفع الیدین کی جائے اور کبھی تین جگہ؟
  4. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین نماز میں رفع الیدین پر دلائل میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جائزہ۔ پہلی حدیث صحيح البخاري (1 / 148): 735 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: " أَنَّ رَسُولَ...
  5. جی مرشد جی

    محدث فورم کی اصلیت

    اس فورم کا ٹائٹل پیج دیکھ کر میں اس کو بڑا اچھا پلیٹ فارم سمجھا برصغیر پاک و ہند میں اہل حدیث اور احناف میں کشیدگی کو مٹانے کا۔ مگر جوں جوں میں اس فورم کی لڑیاں پڑھتا جارہا ہوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس فورم کا مقصد ہی احناف کی تردید ہے۔ اس فورم کی انتظامیہ میں موجود افراد خصوصاً اور دیگر...
  6. جی مرشد جی

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں اگر کوئی شخص نیکی میں معاون نہیں بن سکتا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری ہو۔ اچھے کاموں میں رکاوٹ ڈالنا اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار کرنا یہ کسی گھٹیا سے گھٹیا مسلم سے متوقع نہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  7. جی مرشد جی

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    ننگے سر نماز کی عادت دینی اقدار سے دوری کا یہ حال ہے کہ لوگ سر ڈھانپنے کو معیوب، داڑھی کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ شلوار ٹخنوں سے اونچی رکھنا دقیانوسیت کی علامت جیسے خیالات رکھتے ہیں۔ سر ننگا رکھنے کا رواج ہؤا اور مساجد میں ٹوپیوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ حالانکہ اس سے بہتر یہ تھا کہ مسجد...
  8. جی مرشد جی

    معاشرہ میں خرابیوں کے اسباب

    معاشرہ میں خرابیوں کے اسباب انسان شر اور خیر کا مجموعہ ہے۔ شر سے بچنے اور خیر کو اپنانے کا اسے حکم ہے۔ انسان جب خیر پر ہوتا ہے تو مخلوقات میں الیٰ مقام پر فائز ہو جاتا ہے اور جب بگڑتا ہے تو جانوروں سے بھی بدتر ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے خیر پر اجر رکھا اور برائی پر سزا۔ اللہ تعالیٰ نے خیر کے...
  9. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ احادیث کی کثیر تعداد اس پر دلالت کرتی ہے کہ نماز میں اتھ باندھنا مسنون ہے۔ ہاتھ کس طرح باندھیں؟ اہل حدیث علماء دو طریقے بیان کرتے ہیں۔ ہتھیلی پر ہتھیلی دایاں ہاتھ بائیں ذراع پر۔ اہل سنت کے ہاں بھی دو طریقے مروج ہیں۔ دائیں ہاتھ سے بائیں کو گٹ کے پاس سے اس طرح پکڑنا کہ...
  10. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز میں ہاتھ باندھنے کی مختلف انواع و اقسام ملتی ہیں۔ کوئی ہتھیلی پر ہتھیلی رکھتا ہے۔ کوئی داہنے ہاتھ کی ہتھیلی بائیں گٹ پر کوئی دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑتا ہے کوئی سیدھے ہاتھ کی ذتاع کو بائیں ہاتھ کی ذراع پر رکھتا ہے۔ گو ان تمام طریقوں سے ہاتھ باندھنے کی سنت تو ادا...
  11. جی مرشد جی

    نماز میں ترک رفع الیدین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز میں رفع الیدین کا مسئلہ نماز میں رفع الیدین سے متعلق مختلف انواع کی احادیث کتب احادیث میں ملتی ہیں۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کی احادیث۔ سجود کے علاوہ دیگر مقامات پر رفع الیدین کی احادیث۔ تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت رفع الیدین کی احادیث۔...
  12. جی مرشد جی

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    ابن داود نے علامہ سیطی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک تحریر ایک تھریڈ میں پیش کی ہے۔ بھائی @اشماریہ اور @احمد پربھنوی اس کو ملاحظہ فرمائیں۔
  13. جی مرشد جی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس موضوع پر علماء یہاں بحث فرمائیں
  14. جی مرشد جی

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    ہاتھ چھوڑ کر نماز امام مالک رحمہ اللہ فقہاء اربعہ میں سے واحد ہیں جو مدنی ہیں۔ ان سے دو قول منقول ہیں ایک ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کا اور ایک ناف کے اوپر ہاتھ بادھنے کا۔ سوال کیا مالکیوں کی نماز قبول ہوگی جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں؟ کیا نماز میں ہاتھ باندھنے کے طریقہ میں فرق سے نماز پر کوئی...
  15. جی مرشد جی

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔ کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟ مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔
Top