• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    اشماریہ صاحب اب یہ بحث فقط وقت کا ضیاع ہے ۔ اس لئے اسے یہاں ختم کرتے ہیں ۔ پڑھنے والے خود ہی سمجھ لیں گے کہ کہاں نور ہے اور کہاں تاریکی۔ خاتمہ اب میں اس بات چیت کی کاروائی کواوّل سے آخر تک مختصراً بیان کر کے اجازت چاہوں گا ۔ باقی سمجھنے والے سمجھ جائیں گے ۔ خاکسار:- آیت خاتم النبیین ؐ کا...
  2. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    اب اس دوسرے مسئلہ کو لیتا ہوں۔ تحریم کی جو قِسمیں آپ نے گنوائی ہیں کے مطابق حضرت مرزا صاحب ؑ نے تحریم لغیرہ ہی فرمائی ہے نہ کہ تحریم لعینہ ۔ پھر جیسا کہ آپ نے فرمایا : حضرت مرزا صاحب ؑ نے بعینہ یہی بحث فرمائی ۔ لگتا ہے آپ نے مطالعہ نہیں کیا اور صرف ایک شعر کو ہی لے کر بھاگ پڑے۔ اور...
  3. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    مولانا صاحب جزاکم اللہ احسن الجزاء ۔ آپ کے جواب سے میرے دلائل ٹوٹنے نظر نہیں آتے ۔ یہ بتائیں کہ یہ اصول اور قاعدہ آپ نے کیسے بنا لیا؟۔صرف آپ کے کہنے سے تو میں ماننے والا نہیں ۔ قرآن کی کسی معتبر تفسیر یا لغت یا کسی بزرگ کا قول ہی لا دی جئے ۔ علاّمہ زمخشری نے بھی فرمایا ہے کہ یہ حکم خدا...
  4. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    یعنی لازمی طور پر نہ سہی پھر بھی آپ یہ مانتے ہیں غیر کے معنی مخالف اور مدّ مقابل ہو سکتا ہے ؟؟ اشماریہ صاحب آپ علم دوست آدمی معلوم ہوتے ہیں جو اتنی محنت سے آیات لائے ہیں۔ لیکن یہ بتائیں کہ خاکسار نے کب کہا کہ غیر کے معانی لازماً اور ہر جگہ مخالف اور مدّ مقابل کے ہوتے ہیں؟؟ اگر نہیں کہا تو...
  5. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    محترم اشماریہ صاحب ۔ ’بعد ‘کے معانی جو میں نے کئے تھے انکو لغت تفسیر و حضرت شاہ دہلوی ؒ صاحب کے حوالہ جات سے ثابت کرنے کے’ بعد‘ میں آپ کی اس پوسٹ کے پہلے مسئلہ کو لیتا ہوں۔ 1) سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ جو آیت آپ نے پیش کی وَلِأُحِلَّ لَكُم بَعْضَ الَّذِي حُرِّمَ عَلَيْكُمْ ۚ اس میں فعل...
  6. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    ٹائپنگ میں غلطی کی تصحیح کے لئے آپکا ممنون ہوں۔ میں نے حوالہ کو دو حصوں پر پیش کیا تھا اور اس درمیان اپنا تبصرہ شامل کیا تھا ۔تاہم لگتا ہے کہ آپ کے لئے مضمون واضح نہیں ہو پایا۔ اپنی فارسی دانی پر معذرت خواہ ہوں پورا حوالہ یہ ہے ۔ میں ترجمہ لکھتا ہوں ۔لیکن آپ خود بھی اسکا ترجمہ فرما لیں۔ اور...
  7. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    میں نے حوالہ کو دو حصوں پر پیش کیا تھا اور اس درمیان اپنا تبصرہ شامل کیا تھا ۔تاہم لگتا ہے کہ آپ کے لئے مضمون واضح نہیں ہو پایا۔ اپنی فارسی دانی پر معذرت خواہ ہوں پورا حوالہ یہ ہے ۔ میں ترجمہ لکھتا ہوں ۔لیکن آپ خود بھی اسکا ترجمہ فرما لیں۔ اور بتائیں کہ کیا سمجھے ہیں؟۔ ’باید دانس کہ مدلول ِ...
  8. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    محترم اشماریہ صاحب مفصّل جواب کے لئے شکریہ۔ سب سے پہلے تو خاکسار چاہتا ہے کہ آپ فاوّلتھما کذابین یخرجان بعدی میں بعدی کی تشریح فرما ویں جو کہ اصل مرجع بحث تھی جس کی دلیل میں قرآنی آیت پیش کی گئی ۔ نیز اذا ھلک قیصر فلا قیصر بعدہ میں جو بعد آیا ہے اسکی بھی تشریح فرما ویں۔ پھر لا ھجرۃ بعد...
  9. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    محترم اشماریہ صاحب مفصل جواب کے لئے جزاکم اللہ ۔ خاکسار اپنے کالج کی تدریسی سر گرمیوں میں کچھ مصروف ہے۔ انٹر ول امتحان نیز مقالہ وغیرہ چھوڑیے کیا بتاؤں ۔کچھ وقت عنایت فرمائیں آپکی اس کامنٹ کا مفصل با حوالہ جواب لکھ کر بھجواتا ہوں۔ لیکن سرِ دست کچھ وضاحتیں آپ فرما دیں تو جواب دینے میں آسانی...
  10. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    کنعان صاحب میرا مؤقف وہی ہے جو امام راغب ؒ نے ان آیا ت سے لیا ہے ۔ آپ اسکا مطالعہ فرمائیں پھر مجھے بتائیں کہ آپ کیا فرماتے ہیں ۔ فالأمر الیکم۔ اصل بحث محترم اشماریہ صاحب کے ساتھ ہے آپ اپنا ہومورک کریں پھر انشاء اللہ بات ہو گی ۔ والسلام
  11. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    کنعان صاحب ! رٹہ بازی میرا طریق نہیں۔آپ کو شائد یہ بات ہضم نہیں ہو پا رہی کہ میں نے لفظ با لفظ مفردات امام راغب ؒ کا حوالہ دیا ہے ۔ اور جو معانی میں نے پیش کئے ہیں وہ لفظ با لفظ امام راغبؒ کے بیان کردہ ہیں اور جو آیا ت ہیں وہ بھی امام نے ایسے ہی پیش کی ہیں اور اتنی ہی پیش کی ہیں۔ جا کر...
  12. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    تصحیح فرما لیں خاکسار نے لکھا ہے کہ شریعت کے لغوی معانی لسان العرب میں یہ لکھے ہیں۔ لغوی غلط لکھا گیا ہے مراد اصطلاحی تھی ۔ نیز لفظ ’’بعد‘‘ کی تشریح میں ایک بات رہ گئی وہ یہ کہ رسول کریم ؐ کی ایک حدیث ہے إذا هَلَكَ كِسْرَى فلا كِسْرَى بعدَه وإذا هَلَكَ قَيْصَرُ فلا قَيْصَرَ بعدَه (بخاری) کہ...
  13. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    کنعان صاحب۔ جزاکم اللہ قرآن کے کسی لغت کا حوالہ دئیے بغیر آپ کے اس طرح کہنے سے تو میں ماننے والا نہیں۔ میں نے مفردات امام راغبؒ کا حوالہ دے کر ثابت کیا ہے کہ عربی میں خَتَم کے اصلی معانی 2 ہیں ۔1) کسی چیز پر مہر کی طرح نشان لگانا خَتَمہ کا معنی ہے یا دوسرے 2) وہ نقش جو مہر کا کاغذ پر یا جس...
  14. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    جزاکم اللہ ۔ اشماریہ صاحب آپ کےدونوں سوالات سے لگتا ہے کہ آپ انکے جوابات کے بعد کاؤنٹر اٹیک کرنا چاہتے ہیں ۔ہاہاہا۔ بہر حال جو خاکسار کی طالب علمانہ رائے ہے وہ آپکی خدمت میں پیش ہے ۔ جہاں تک نبوت کا تعلق ہے تو قرآن کریم کہتا ہے عَالِمُ الْغَيْبِ فَلا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلا...
  15. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    اس بارہ میں نواب نورالحسن خان صاحب لکھتے ہیں:۔ ’’حدیث لَا وَحْیَ بَعْدَ مَوْتِیْ بے اصل ہے ۔ہاں ’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘ آیا ہے جس کے معنے نزدیک اہل علم کے یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع ناسخ نہ لاوے گا۔‘‘ (اقتراب السا عۃ از نواب نورالحسن خان صفحہ۱۶۲ مطبع مفیدعام الکائنہ فی الرواۃ ۱۳۰۱ھ)
  16. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    جزاکم اللہ محمد نعیم یونس صاحب خاکسار کی غرض اس پوسٹ سے یہ بتلانا تھا کی آیت خاتم النبیین ؐمیں خاتمیت زمانی نہیں بلکہ مرتبی مراد ہے ۔ جسکی تصدیق عربی لغت اور عربی محاورہ کرتا ہے ۔ جیسا کہ مفردات میں امام راغب نے ختم کے حقیقی معنی نقش پیدا کرنا کئے ہیں جبکہ اس کے مجازی معنی آخری کے بھی ہو...
  17. نجیب اللہ خاں ایاؔز

    آیت خاتم النبیینْ کا لغوی پہلو۔

    مفردات امام راغب ؒ جو اہل علم میں قرآن کریم کی معتبر اور مستند لغت کی کتاب مانی جاتی ہے اس میں لفط ’ختم‘ کے اصل اور مجازی معانوں کے بارہ میں امامؒ فرماتے ہیں: ’’الخَتْمُ والطَّبْع: يقال على وجهين: مصدر خَتَمْتُ وطبعت ، وهو تأثير الشئ كنقش الخاتم والطابع . والثاني: الأثر الحاصل عن النقش ، ويتجوز...
Top