• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوحارث نعیم الرحمان

    رابطہ کو انگلش اور اردو میں تحاریر درکار ہیں۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔ امید ہے احباب خیریت سے ہوں گے اور صحت و عافیت کی بہترین حالت میں زندگی گزار رہے ہوں گے۔ اس پوسٹ کا مقصد آپ احباب سے ایک گزارش کرنا ہے کہ رابطہ جامعہ پنجاب لاہور کے چند طلبہ کی خصوصی کاوش ہے، جس کے زریعے وہ دنیا بھر کے طلبہ کے لیے علمی و تحقیقی تحاریر، تجزیے...
  2. ابوحارث نعیم الرحمان

    یوٹیوب چینل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ یوٹیوب کی دنیا میں سیکھنے سکھانے کا اور نامور علماء اور اہم شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ آپ احباب سے گزارش ہے کہ چینل سب سکرائب کرلیں اور گھنٹی پر دبا دیں تاکہ آپ کو آنے والی ہر ویڈیو موصول ہوسکے۔ نوٹ: کوئی بے معنی یا فضول ویڈیو نشر نہیں کی...
  3. ابوحارث نعیم الرحمان

    اہل قلم بلاگ کو سپورٹ کریں

    تعارف اہل قلم بلاگ خالصتاََ نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے پرچار کے لیے لکھاریوں کے لیے بنایا گیا ایک فورم ہے۔ یہ بات دیکھی اور سنی گئی ہے کہ سلفی احباب کی تحریریں دوسرے بلاگز پر شائع نہیں کی جاتی ہیں، تو ہم نے اس فورم کو خاص طور پر ان سلفی نوجوانوں کے لیے تشکیل دیا ہے جن کی حوصلہ شکنی کی...
  4. ابوحارث نعیم الرحمان

    اہل قلم بلاگ

    ایسے احباب جو بلاگنگ سائٹس پر لکھنا چاہتے ہیں اور ان کو سلفی ہونے کے باعث شائع نہیں کیا جاتا ان کے لیے ایک شان دار موقع ہے کہ وہ اہل قلم بلاگ پر رجسٹر ہوجائیں اور اپنی تحریر وہاں لگایا کریں۔ سلفی نوجوانوں کے لیے یہ ایک خاص فورم ہے اور باقی احباب کے لیے عام۔ نوٹ: اہل قلم بلاگ کی ادارت مشہور مصنف...
  5. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا دنیاوی علم گمراہی ہے؟

    بہت سے دین سے منسلک لوگ (مولویوں) سے میں نے اور دیگر لوگوں نے یہ سنا ہے کہ وہ دنیاوی علم کو سراسر گمراہی سمجھتے ہیں سوچا آج تھوڑی وضاحت کر دی جائے۔ 1- پہلی بات یہ کہ ہر علم قرآن مجید سے ہی اخذ ہوا ہے۔ بائیو، فزکس اور کیمسٹری دیکھ لیں۔ بزنس اور قانون کی تعلیم پہ نظر دوڑا لیں۔ سب کا سب قرآن مجید...
  6. ابوحارث نعیم الرحمان

    علامہ محمد اقبالٌ کے لیے دعاء مغفرت

    صدیوں بعد ایسے لوگ پیدا ہوتے ہیں جنھیں علامہ کہتے ہوئے بھی یہ محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ یہ لفظ ان کے لیے کافی نہیں ۔ وہ جیتے تو تھوڑا عرصہ ہی ہیں مگر زندہ ہزاروں سال رہتے ہیں۔ وہ جنھیں دیکھ کہ سلف سالحین کی یاد تازہ ہو جائے انہی میں سے ایک علامہ محمد اقبالؒ ہیں۔ امت کا درد ، متحد کرنے کی فکر اور...
  7. ابوحارث نعیم الرحمان

    مستحق طلبہ کی فیسیں ادا کرنے کا پراجیکٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ !!! امید ہے آپ صحت و ایمان کی حالت میں ہوں گے۔ آپ کو اس بات سے آگاہ کرنے کے لیے میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں کہ بہت سے طالب علم ایسے ہیں جو باجود اپنی ذہانت کے اور شوق حصول علم کے ، علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی غربت اور حالات ہیں۔ ہم کچھ دوستوں...
  8. ابوحارث نعیم الرحمان

    ہیپا ٹائٹس کیا ہے؟

    ہیپاٹائٹس کا تعارف یہ ایک جگر کی بیماری ہے جس کی علامات درج ذیل ہیں: 1۔ پیٹ کا درد 2۔ گہری رنگت کا پیشاب 3۔ بخار 4۔ جوڑوں کا درد 5۔ بھوک میں کمی 6- دل کی گھبراہٹ اور قے 7۔ یرقان ہمارے ہاں یرقان کے بارے میں غلط معلومات پھیلی ہوئی ہیں حالاں کہ یہ ہیپاٹائٹس کی ایک علامت ہے۔ ہیپاٹائٹس میں انسان کا...
  9. ابوحارث نعیم الرحمان

    فضائل اعمال از ابو حارث نعیم الرحمٰن

    فضائل اعمال از: ابو حارث نعیم الرحمٰن نظر ثانی: الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ تقریظ: الشیخ محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ
Top