• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد صادق تیمی

    شیخ محمد عزیر شمس : تحقیق و تدوین کی عبقری شخصیت

    صادق جمیل تیمی عجب قیامت کا حادثہ ہےکہ اشک ہے آستیں نہیں ہے زمین کی رونق چلی گئی ہے،افق پہ مہر مبین ہے تری جدائی سے مرنے والے،وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے مگر تیری مرگ ناگہاں کا مجھے اب تک یقیں نہیں ہے یوں تو ماہ و سال،دن و رات خالق کائنات کی مرضی کے مطابق رواں ہیں لیکن گزشتہ سالوں کے لاک...
  2. محمد صادق تیمی

    مولانا حضرت سلفی : حیات و خدمات

    مفتی منصور عالم سلفی مولانا محمد حضرت سلفی مصلح قوم وملت ، رہنمائے دانش کدہ ، شیر شاہ آبادی سماج ومعاشرہ کے معمار ، تعلیم وتربیت سے لبریز مدرس ومربی، امر بالمعروف والنھی عن المنکرکے داعی ، دینی جلسوں ومحفلوں کی روشن قندیل تھے ،جن کا حال ہی میں انتقال ہوا۔ آپ کی پیدائش نیپال کے ششوا بستی میں...
  3. محمد صادق تیمی

    سعودی عرب : مسلم ممالک پر ہمدردی اور انسانیت نوازی

    محمد صادق جمیل تیمی سعودی عرب خلیجی ممالک کا ایک خوبصورت و ترقی یافتہ ملک ہے جو پوری دنیا کے اہل توحید کا مرکز و محور ہے - یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیوں کہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ موجود ہیں۔ یہ وہ مقدس سرزمین ہے جس کے سینے میں نبی آخر الزماں صلی...
  4. محمد صادق تیمی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حیات کا مسئلہ

    عن عائشۃ رضی اللہ تعالی عنہا قالت: کنت أسمع أنہ لا یموت نبيّ حتی یخیر بین الدنیا و الآخرۃ،،(راوہ البخاري:۵۳۴۴،و مسلم:۴۴۴۲) ترجمہ: عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے سنا ہے کہ کوئی نبی وفات نہیں پاتا یہاں تک کہ اسے دنیا و آخرت کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے،،...
  5. محمد صادق تیمی

    ریاض العلوم شنکرپور : ایک تعارف

    محمد صادق جمیل تیمی جامعہ اسلامیہ ریاض العلوم شنکر پور بہار کی ایک علمی ،تعلیمی و تربیتی اور ثقافتی ممتاز دانشگاہ ہے جہاں روضہ اطفال سے فضیلت تک کی جدید سہولیات و تقاضوں کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے -یہاں کے پر کیف و سدا بہار دلکش مناظر ہر آنے والے کی نگاہوں کو خیرہ کر دیتے ہیں - اس...
  6. محمد صادق تیمی

    دنیا کے چند کامیاب ترین انسان

    * دنیا کے چند کامیاب ترین انسان * محمد صادق جمیل تیمی دنیا کا کوئی بھی انسان ہو ہر کوئی چاہتا ہے کہ دنیا میں وہ کامیاب ہو،کامیابی و کامرانی کا سہرا اس کے سر آئے - والدین ،بھائی، بہن ،گاؤں ،سماج اور دیگر رشتہ داران ان سے صادر تمام اعمال و خدمات پر تعریف کریں -بطور ہمت...
  7. محمد صادق تیمی

    شیرشاہ آبادی قوم کی تعلیمی صورتحال

    *شیرشاہ آبادی قوم کی تعلیمی صورتحال :ایک جائزہ * تحریر: محمد صادق جمیل تیمی یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ تعلیم کی اہمیت و افادیت ہر دور ،ہر زمانہ ،ہر شہر و ہر جگہ رہی ہے -اس کی اہمیت اہل عقل و خرد سے ڈھکی چھپی نہیں ہے -مذہب اسلام نے جہاں اپنی پہلی وحی "اقرء باسم ربك الذي خلق "کہ کر...
  8. محمد صادق تیمی

    بیت بازی کی روایات اور اس کے فروغ میں شنکرپور کا کردار

    تحریر: محمد صادق جمیل تیمی بیت بازی بر صغیر ہندو وپاک کی پرانی تہذیب و تمدن میں شامل رہی ہے ،یہ دو گروپ کے مابین ایک کھیل ہے جس میں زبان کے معروف و مشہور شعراء کے کلاموں کو پیش کرکے کھیلا جاتا ہے ،یہ کھیل ہندوستان ،پاکستان اور ایران جیسے ممالک میں کافی مقبول ہے خاص طور پر بھارت میں...
  9. محمد صادق تیمی

    روزہ کے روحانی و طبی فوائد: میڈیکل سائنس کی روشنی میں

    * روزہ کے روحانی و طبی فوائد :میڈیکل سائنس کی روشنی میں * تحریر: ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺎﺩﻕ ﺟﻤﯿﻞ تیمی ﺑﻼﺷﺒﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺍﻥ ﺍﮨﻢ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮﯾﻘﯿﻦ ﻭﻋﻤﻞ ﮐﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻘﺪﺱ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﺏ ﮐﺎﺗﻘﺮﺏ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻤﺎﺝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻭﻻﻏﺮﮐﯽ ﺑﮯ...
  10. محمد صادق تیمی

    شیرشاہ آبادی قوم: ایک تعارف

    * شیرشاہ آبادی قوم: ایک تعارف * """""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""" تحریر: صادق جمیل تیمی شیرشاہ شاہ آبادی قوم اپنی منفرد تہذیب و تمدن اور اچھوتے لب ولہجہ کے ساتھ گزشتہ کئی صدیوں سے اپنی زندگی کی نیا کو آگے بڑھا رہی ہے ،ابتدا ہی سے بانس کی بنی ہوئی...
  11. محمد صادق تیمی

    علماء اہل حدیث بہار (ہند)کی خدمات حدیث

    *علماء اہل حدیث بہار (ہند )کی خدمات حدیث * محمد صادق جمیل تیمی علم حدیث وہ مبارک و مہتم بالشان اور رفیع القدر علم ہے جو فجر اسلام سے حاملین کتاب وسنت اور ورثاء علوم نبوت کی خصوصی توجہ کا مرکز و محور رہا ہے ،اس لئے کہ یہ دین اسلام کا بنیادی ماخذ اور سرچشمہ وحی الہٰی ہے،بلکہ اللہ کی اکمل...
  12. محمد صادق تیمی

    سعودی عرب پر چو طرفہ حملے

    سعودی عرب پر چو طرفہ حملے -------------------------------------------------------------------------- سعودی عرب کا نام آتے ہی ذہن میں یہ خیال خود بخود پیدا ہو جاتا ہے کہ یہ وہی جگہ ہے ، جہاں پر حرمین شریفین یعنی خانہء کعبہ اور مسجدِ نبوی موجود ہیں ، جہاں کا قانون کتاب و سنت ہے ، جہاں پر تمام...
  13. محمد صادق تیمی

    سعودی عرب پر چو طرفہ حملے

    سعودی عرب پر چو طرفہ حملے -------------------------------------------------------------------------- سعودی عرب کا نام آتے ہی ذہن میں یہ خیال خود بخود پیدا ہو جاتا ہے کہ یہ وہی جگہ ہے ، جہاں پر حرمین شریفین یعنی خانہء کعبہ اور مسجدِ نبوی موجود ہیں ، جہاں کا قانون کتاب و سنت ہے ، جہاں پر تمام...
  14. محمد صادق تیمی

    بر صغیر ہند وپاک میں فتنہ انکار حدیث اور اس کا دفاع

    *برصغیر میں فتنہ انکار حدیث اور اس کے دفاع میں علمائے اہل حدیث کی خدمات * محمد صادق جمیل تیمی یوں تو فتنہ انکار حدیث کی ابتداء 200ھ میں شروع ہوچکی تھی ،اس کا پہلا سہرا خوارج پر جاتا ہے جنہوں نے اہل بیت سے متعلق وارد احادیث کا انکار کیا ،ان کے ہم سفر شیعہ بھی ہوگئے جس نے فضائل صحابہ کے بارہ...
  15. محمد صادق تیمی

    عبد الرحمان سلفی بہار(ہند)کی خدمات حدیث

    * ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﻠﻔﯽ ﺑﮩﺎﺭ(ہند )کی خدمات حدیث * ‏( ﮨﻨﺪ ‏) ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺪﯾﺚ ﺗﺤﺮﯾﺮ : ﺻﺎﺩﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﺗﯿﻤﯽ ﺷﯿﺦ ﺍﻟﻌﺮﺏ ﻭ ﺍﻟﻌﺠﻢ ،ﻣﻠﮏ ﻭ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﻭ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﯿﮏ ﺻﻔﺖ ﻭ ﻧﺮﻡ ﺧﻮ ﻣﺤﺪﺙ ﮐﺒﯿﺮ ﺍﺳﺘﺎﺫ ﺍﻻﺳﺎﺗﺬﮦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺳﻠﻔﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺭﻓﯿﻖ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﯿﻤﯽ ﻭﻗﺎﺭﯼ ﻣﺸﻔﻖ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺖ...
  16. محمد صادق تیمی

    شیخ العرب والعجم عبد الرحمان سلفی بہار(ہند)کے خدمات حدیث

    شیخ العرب و العجم عبد الرحمان سلفی بہار (ہند )کی خدمات حدیث تحریر: صادق جمیل تیمی شیخ العرب و العجم ،ملک و بیرون ملک میں لاکھوں شاگردوں کا ایک قومی و بین الاقوامی نیٹ ورک پھیلانے والے نیک صفت و نرم خو محدث کبیر استاذ الاساتذہ عبد الرحمن سلفی سے استاد محترم رفیق عالم تیمی وقاری مشفق کی معیت میں...
  17. محمد صادق تیمی

    برصغیر ہند و پاک میں تبع تابعین کی آمد

    برصغیر ہند و پاک میں تبع تابعین کی آمد از :محمد صادق جمیل تیمی 93ھ میں مسلمانوں نے سندھ پر حملہ کیا اور اس کو فتح کیا اور تیسری صدی ہجری تک سندھ پر مسلمانوں کا قبضہ رہا -159ھ میں خلیفہ مہدی کے حکم سے جو فوج ہندوستان کی طرف روانہ ہوئی ان میں حضرت ربیع بن السعدی البصری م 160ھ بھی شامل تھے...
  18. محمد صادق تیمی

    تعلیم اور اس سے مسلمانوں کی بے حسی

    تعلیم اور اس سے مسلمانوں کی بے حسی محمد صادق جمیل تیمی مراکش کے قرویین میں 859 عیسوی میں عالمِ اسلام کی اولین یونیورسٹی قائم ہوئی ۔پھر 14 رمضان المبارک 359 ھ مطابق 971 عیسوی میں "جامع الازھر "کا سنگِ بنیاد رکھا گیا ۔چار سال بعد 975 عیسوی میں اس وقت کی فاطمی حکومت کے قاضی...
  19. محمد صادق تیمی

    سعودی عرب :ماضی ،حال اور مستقبل کے آئینے میں

    سعودی عرب: ماضی،حال اور مستقبل کے آئینے میں محمد صادق جمیل تیمی سعودی عرب روئے زمین کی وہ مقدس و تاریخی مقام ہے جہاں حرمین شریفین پوری دنیا کی امت مسلمہ کے دلوں کی دھڑکن ہے -جسے مہبط وحی ،منہل قرآن اور منبع علوم و سنت ہونے کا فخر حاصل ہے -یہ وہ واحد ملک ہے جہاں اسلام کے پورے احکام کا...
  20. محمد صادق تیمی

    مثالی طالب کے چند اوصاف

    مثالی طالب کے چند اوصاف از صادق جمیل تیمی پیارے بچو! علم کے جس حسین ماحول میں میں آپ اپنی شبانہ روز کی زندگی بسر کرتے ہیں ،کتب بینی ،مذاکرہ علمی اور مطالعہ و دراسہ میں شام و سحر گزارتے ہیں ،اس میں آپ مشاہدہ کرتے ہیں کہ کبھی آپ کے اسکول و مدرسہ میں کسی بچے کے سر کامیابی و کامرانی کا سہرا...
Top