• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    *سوال: عقيدہ کے باب میں "خبر آحاد" کا کیا مسئلہ ہے*؟

    *سوال: عقيدہ کے باب میں "خبر آحاد" کا کیا مسئلہ ہے* ؟ *جواب* : *أولا: خبر آحاد کی تعریف* : "آحاد" یہ واحد کی جمع ہے [دیکھیں:القاموس المحيط(ص:338)]. خطیب بغدادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "وأما خبر الآحاد فهو ما نقص عن صفة التواتر" [الكفاية في علم الرواية(ص:20)] اور جہاں تک خبر آحاد کی بات ہے...
  2. ع

    اسلامی عقیدہ کے خصائص

    *اسلامی عقیدہ کے خصائص*: اسلامی عقیدہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ ہے، یہ ہر اعتبار سے مکمل ہے، اس کے اندر کسی قسم کا نقص و کمی نہیں ہے، اللہ رب العزت کا فرمان ہے:{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ...
  3. ع

    ایک نظر مصطلح اہل حدیث پر

    ایک نظر مصطلح اہل حدیث پر .................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم ................................... أولا: حديث کی تعریف: أ- حدیث کی لغوی تعریف: لغت کے اعتبار سے "حدیث" قدیم کا ضد ہے(القاموس المحيط للفيروز آبادي ص: 214). ب- حديث کی اصطلاحی تعریف: • ہر وہ قول ، یا...
  4. ع

    ایک نظر مصطلح سلف پر

    *ایک نظر مصطلح سلف پر* ........................................ ✍ عبيد الله الباقي أسلم ........................................ *أولاً: سلف کا لغوی معنی* • "سلف" یہ سالف کی جمع ہے، اور سالف متقدم کو کہا جاتا ہے، اور سلف سے مراد وہ جماعت ہے جو گزر چکی ہو( لسان العرب لابن منظور: 9/158)۔...
  5. ع

    ایک نظر مصطلح اہل السنہ والجماعہ پر

    ایک نظر مصطلح اہل السنہ والجماعہ پر ...................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم ...................................... اہل السنہ والجماعہ: یہ مسمی اپنے اندر اپنے پیروکاروں کے لیے دو وصفوں کو سمو رکھا ہے : 1- السنة، 2- والجماعة. أولاً:سنت کی تعریف: ألف: سنت کا معنی سنت کے...
  6. ع

    علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات

    * علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات* ..................................... عبيد الله الباقي أسلم ...................................... *عقیدہ کے باب میں مصطلح "عقیدہ"* *عقیدہ کا لغوی معنی* مادہ "عقد" کا مدار مندرجہ ذیل معانی پر ہوتا ہے . ألف - الربط والشد ب - العهد ج- الملازمة، د - التأكيد...
  7. ع

    اہل السنۃ والجماعۃ کے نزدیک عقدی مصادر

    اہل السنہ والجماعہ کے نزدیک عقدی مصادر ............................... عبيد الله الباقي أسلم .............................. • دنیا میں پائے جانے والے تمام مذاہب و ادیان، ہر ملل ونحل کے مصادر ہوا کرتے ہیں، مصادر ہی سے کسی بھی مذہب کی صحت وبطلان کی پرکھ ہوتی ہے... • مذہب اسلام کے دو ہی مصادر ہیں؛...
  8. ع

    علم عقيدہ سیکھنے کا حکم

    علم عقیدہ سیکھنے کا حکم ................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم ................................... • علم عقیدہ کا تعلق اللہ تعالٰی کی معرفت اور اصول دین کی جانکاری سے ہے، اسی لئے علم عقیدہ سب سے عظیم علم ہے، جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ:"شرف العلم بشرف المعلوم". اس عظیم علم سے...
  9. ع

    علم عقیدہ

    علم عقیدہ ..................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم .................................... علم عقيدہ: یہ ایک ایسا علم ہے جس میں عقیدہ کے مسائل و دلائل پر بحث کی جاتی ہے، ساتھ ہی اہل بدعت کی بدعات چاہے علمی ہوں یا عملی؛ ان کی تردید کی جاتی ہے. • عقیدہ کے مسائل: میں مندرجہ...
  10. ع

    خود پسندی

    خود پسندی ........................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم ........................................... خود پسندی ایک ایسی بیماری ہے؛ جس میں مبتلا ہو کر ایک انسان خوابوں کا شیس محل بنانے لگتا ہے، پھر رفتہ رفتہ اسی کی سیڑھیوں سے ہو کر فخر و غرور، اور تکبر و تحقیرِ خلق کی...
  11. ع

    مجھے تم سے محبت ہے

    مجھے تم سے محبت ہے ......................................... ✍ عبيد الله الباقي أسلم ........................................ محبت ایک ایسے پاکیزہ جذبے کا نام ہے؛ جو انسانی زندگی میں ایک محرک کا کردار ادا کرتا ہے. یہ مقدس جذبہ بالکل اس صاف و شفاف پانی کی طرح ہے؛ جو کسی بھی رنگ کو اپنے اندر...
  12. ع

    ہم کسی سے کم نہیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍ عبيد الله الباقي أسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "ہم کسی سے کم نہیں"؛ یہ متعدد بیماریوں کی جڑ ہے، جس سے انانیت، غرور، تکبر، اور گھمنڈ جیسی مختلف شاخیں جنم لیتی ہیں، اس خطرناک بیماری کی وجہ سے دل میں زعم پسندی اور خود پرستی کا زہر...
  13. ع

    مبادئ توحید

    مبادئ توحید .............................. عبيد الله الباقي أسلم .............................. 1- توحید کی تعریف: اللہ عزوجل کو ان تمام امور(عبادت، افعال، اور اسماء و صفات) میں ایک مان لینا؛ جو اللہ عزوجل کے ساتھ خاص ہیں. 2- توحید کا موضوع: بندوں پر حقوق الہی کی معرفت حاصل کرنا، اور اس کے مطابق...
  14. ع

    عبيد الله الباقي أسلم

    عبيد الله الباقي أسلم
  15. ع

    عقیدہ کے باب میں مصطلح توحید

    عقیدہ کے باب میں مصطلح توحید ✍ ع،ب، أسلم عقيدہ کے باب میں مصطلح توحید أولا: توحيد کا لغوی معنی " توحید " یہ : - وحد يوحد توحيدا - كا مصدر ہے، - إذا أفرده وجعله واحدا- یعنی اس نے اسے ایک مان لیا. اور یہ مقصد صرف نفی و إثبات ہی سے پورا ہو سکتا ہے، جسے ایک مانا جائے اس کے علاوہ دوسروں سے...
  16. ع

    مصطلح عقیدہ کی حقیقت

    مصطلح عقیدہ کی حقیقت مبادئ علم توحید ......................................... قسط:1 ......................................... ☆ ع،ب، أسلم ........................................ مصطلح عقیدہ کی حقیقت أولا: عقیدہ کا لغوی معنی "عقد" کا مادہ کے مدار مندرجہ ذیل معانی پر ہوتا ہے . ألف - الربط...
  17. ع

    توحید کی حقیقت

    توحید الوہیت کی حقیقت ¤ توحيد سے مراد:اللہ عزوجل کو اس کی ساری عبادتوں میں ایک ماننا ہے. اس پر مندرجہ ذیل امور دلالت کرتے ہیں: أ- *لغوی دلیل* : لفظ" *توحید* " فعل" *وحد* " کا مصدر ہے، جو انفرادیت پر دلالت کرتا ہے(تفصیل کے لئے رجوع کریں:معجم مقاييس اللغة:6/90). اللہ تعالٰی کی ذات اپنی ربوبیت،...
  18. ع

    تاریخ اہل حدیث ك‏ے چند نقوش

    تاریخِ اہل حدیث کے چند نقوش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✍عبيد الله الباقي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اہل حدیث کوئی نیا مسلک یا نیا فرقہ نہیں ہے، بلکہ ان کا وہی منہج ہے جو مَسندِ رسالت سے نکلا تھا، اور دنیا کے چہار جانب پھیل گیا، مسلک اہل حدیث اسی منہجِ سلیم پر قائم...
  19. ع

    تاریخ اہل حدیث ك‏ے چند نقوش

    تاریخ اہل حدیث ك‏ے چںد نقوش
  20. ع

    مبادئ علم توحید

    مبادئ علم توحید
Top