• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    خیر الماکرین۔۔۔۔۔۔!!!!

    *خیر الماکرین۔۔۔۔۔!!!!* اللہ رب العزت نے سورہ سبا (39) میں ارشاد فرمایا۔ قُلۡ إِنَّ رَبِّي يَبۡسُطُ ٱلرِّزۡقَ لِمَن يَشَآءُ مِنۡ عِبَادِهِۦ وَيَقۡدِرُ لَهُۥۚ وَمَآ أَنفَقۡتُم مِّن شَيۡءٖ فَهُوَ يُخۡلِفُهُۥۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلرَّٰزِقِينَ (39) کہہ دیجیئے! کہ میرا رب اپنے بندوں میں جس کے لئے...
  2. ابو عبدالله

    یہ کون سی قرات ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نیٹ سرفنگ کرتے کرتے میں نے قاری عبدالسلام عزیزی کی یہ قرات سنی تو بہت اچھی لگی، سچی بات یہ ہے کہ آج سے پہلے مجھے یہ انداز قرات کچھ مناسب نہیں لگتا تھا لیکن جب سے انہیں سنا ہے یہ تلاوت بہت پسند آئی۔ میں نے پوچھنا یہ ہے کہ اس وڈیو میں 10:40 سے لے کر 12:02 تک جس...
  3. ابو عبدالله

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیوخ کرام اور فورم پر موجود دیگر اہلِ علم سے اس مسئلہ پر قرآن و حدیث کی روشنی ڈالنے کی درخوست ہے کہ ۱. ہمارے یہاں عموماً بچوں کی دس - بارہ سال کی عمر سے عادت ڈالنے کیلیے انہیں روزہ رکھوانا شروع کردیتے ہیں تو اگر وہ بچہ / بچی روزہ توڑ لیتا ہے تو کیا اس کا...
  4. ابو عبدالله

    جاری نماز کی جماعت میں شامل ہونا.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلی صورت: ایک شخص فرض نماز کی جماعت سے فارغ ہوکر سنت یا نفل وغیرہ پڑھ رہا ہے اور میں مسجد میں آکر جماعت بنانے کیلیے اس کے برابر کھڑا ہوجاتا ہوں اور وہ امام بن جاتا ہے تو اس طرح میری فرض کی جماعت ہوگئی. لیکن مجھے شیوخ کرام سے ایک دوسری صورت کے بارے پوچھنا ہے وہ...
  5. ابو عبدالله

    قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے. اسی طرح سندھی ہی میں توحید و رسالت اور ردّ شرک وغیرہ کے موضوع پر بھی اہلِ حق علماء کے آڈیو لیکچرز درکار ہیں. احباب سے اس سلسلہ میں تعاون کی درخواست ہے، اگر آپ کے پاس کچھ فائلز ہوں تو شیئر کرکے اور اگر نیٹ پر...
  6. ابو عبدالله

    کیا ہم محفوظ ہیں؟؟؟؟؟

    کیا ہم محفوظ ہیں؟ زیرِ نظر تصویر ایک کمپیوٹر گیم “واچ ڈاگز” Watch Dogs سے لی گئی ہے جو کہ گزشتہ دنوں کھیلنے کا اتفاق ہوا اور ابھی تک یہ اتفاق چل ہی رہا ہے۔اس گیم میں امریکہ کے شہر شکاگو کو دکھایا گیا ہے اور اس کا تانے بانے جا کر 2003 میں ہوئے ایک واقعہ سے ملتے ہیں جب ایک سافٹ ویئر کی خرابی کی...
  7. ابو عبدالله

    کینیڈا میں گھر کی خریداری کے لیے بینک سے قرضہ لینا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! محترم اہل علم صاحبان! کینیڈا میں گھر کی خریداری کیلیے بینک سے قرض لیا جاتا ہے جس کے تحت بینک گھر کے مالک کو گھر کی قیمت ادا کردیتا ہے اور قرض لینے والا بنا کچھ گروی رکھے گھر میں رہنے لگتا ہے اور ماہانہ بنیادوں پر اصل قیمت اور کچھ اضافی رقم (بینک انٹرسٹ + حکومتی...
  8. ابو عبدالله

    یہ آپ کا بچہ بھی ہو سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سبق آموز واقعہ

    یہ آپ کا بچہ بھی ہو سکتاہے جاوید چوہدری جمعہ 25 ستمبر 2015 یہ جمعہ کی صبح تھی، تاریخ تھی 18 ستمبر اور سن تھا 2015ء۔ پشاور میں بڈھ بیر کے ائیر بیس پر حملہ ہوا، 13 دہشت گرد آئے، بیس کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی، فوج، ائیر فورس اور کوئیک ریسپانس فورس نے جوابی کارروائی کی، فائرنگ شروع...
  9. ابو عبدالله

    سرکاری حج اسکیم میں ۱۱ ذوالحج کو قربانی.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امسال سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے ہمارے ایک بھائی کی قربانی ۱۱ ذوالحج کو بتائی گئی ہےـ ۱. کیا وہ قربانی سے پہلے ۱۰ کو طواف افاضہ کر سکتے ہیں؟ ۲. اور کیا یہ طواف احرام میں ہو گا رمل اور اضطباء کے ساتھ؟ ۳. احرام قربانی کے بعد ہی کھولیں گے؟ ۴. سر بھی قربانی کے...
  10. ابو عبدالله

    سوالوں کا جواب درکار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اہلِ علم سے مندرجہ ذیل دو معاملات میں فتویٰ درکار ہے. ۱- ایک دکاندار ایک شے نقد میں پندرہ سو کی دیتا ہے اور ادھار پر اٹھارہ سو کی. ادھار چکانے کی مدت خریدار کی مرضی پر منحصر ہے. اس کے علاوہ خریدار طے شدہ مدت سے پہلے ادائیگی کرے یا بعد میں دکاندار پہلے سے...
  11. ابو عبدالله

    بخاری کی ایک حدیث پر اعتراض کا جواب درکار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. صحیح بخاری کی مندرجہ ذیل حدیث پر ایک منکرِ حدیث کے (ترجمہ میں "ڈنڈیوں" سے بھرپور) اعتراض کا جواب درکار ہے. محترم اہلِ علم سے گذارش ہے کہ وہ اس پر سیر حاصل کلام کرکے عنداللہ ماجور ہوں. جزاکم اللہ خیر @اسحاق سلفی @خضر حیات @عبدہ @ابن داود نسبتِ حدیث: قدسی سند...
  12. ابو عبدالله

    700 سال کی قضا نماز۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! محترم شیخ ایک دوست کے پاس میسج آیا تھااور وہ اس میں موجود بات کی تحقیق جاننا چاہ رہے تھے۔ 700 سال کی قضا نمازادا کرنے کا موقع ارشادِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ جس شخص کی نمازیں قضا ہوئی ہوں اور تعداد معلوم نا ہو تو وہ رمضان کے آخری جمعہ کے دن 4 رکعت نفل ایک...
  13. ابو عبدالله

    کسی کو یہ کہنا کہ "فلاں دوست کو میرا سلام کہنا" کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتهُ معزز اہل علم سے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا جب کوئی ہمیں کہتا ہے کہ فلاں کو میرا سلام کہنا تو یہ سلام آگے کہنا کیسا ہے؟ اس رسم کی ابتدا کہاں سے ہوئی، کیا خیرالقرون میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے؟ اگر کوئی شخص یہ سلام آگے نہ کہے تو کیا وہ...
  14. ابو عبدالله

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! میری والدہ محترمہ پچھلے کچھ دنوں سے علیل ہیں، دمہ کی شکایت ہے، بھائیوں سے دعا کی گذارش ہے۔ والسلام
  15. ابو عبدالله

    کاروباری اخلاقیات!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! فورم پر موجود اہلِ علم سے گذارش ہے کہ "کاروباری اخلاقیات" جیسے ایمانداری، ناپ تول، مناسب منافع یا لین دین کے اصول وغیرہ سے متعلق احادیث کو اس تھریڈ میں نقل کردیں یا اگر اس موضوع پر کوئی کتاب موجود ہو تو اس کا لنک دے دیں۔ جزاکم اللہ خیر @خضر حیات @اسحاق سلفی...
  16. ابو عبدالله

    جہنم سے گردن کا نکلنا اور تین طرح کے لوگوں کو پکڑنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ۔ شیخ محترم میں نے پچھلے دنوں مندرجہ ذیل مفہوم کی ایک حدیث سنی تھی، اسکی صحت و سند پر کیا حکم ہے؟ اگر یہ صحیح ہے تو اس کی مختصر تشریح بھی بیان فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفہوم حدیث:۔ حشر کے میدان میں جب لوگ جمع ہونگے تو حساب شروع ہونے سے پہلے ہی جہنم سے ایک...
  17. ابو عبدالله

    آپ اس پر کیا تبصرہ کریں گے۔۔۔؟؟؟

    رفع یدین اور عدم رفع میں غلو و تشدد ! میں الحمد للہ چودہ پندرہ سال کی عمر سے ان لوگوں میں ھوں جو رفع یدین کرتے بھی ھیں اور 30 سال سے ان کی امامت بغیر رفع یدین سے کر رھا ھوں مگر آج تک کسی نے اعتراض نہیں کیا ، اگرچہ یہ ان کا ملک ھے اور مہمان کو اخلاقاً اپنے میزبان کی فقہ کا اکرام کرنا چاھئے ! اگر...
  18. ابو عبدالله

    ہدی کے جانور کے گلے میں علامت کے لئے کوئی چیز لٹکانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! ایک کتاب کے منسلک کرده اسكين ملاحظہ فرمائیں اس کےصفحہ نمبر 27-28 پر ایک روایت مذكور ہے کہ "نبی کریم صلی الله علیه وسلم نے اپنے قربانی کے جانور کے گلے میں دو جوتیاں لٹکائیں" کیا کوئی بھائی اس کا حوالہ اور تشريح بيان كرسكتا ہے؟ خضر حیات انس جزاک الله خيراً
  19. ابو عبدالله

    ایک اہم اطلاع۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ ! برادران محترم فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھیے، آپ تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو اپنے احباب تک پہنچائیں۔ ہوسکتا ہے ہمارے اطلاع پہنچانے سے کوئی مستحق شخص حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے۔ جزاکم اللہ خیر
  20. ابو عبدالله

    صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمان الرحیم۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ کی بے شمار حمد و ثناء کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور نبی رحمت محمدِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام کہ جنہوں نے اللہ کا دین اس کے بندوں تک پہنچانے کے لیے ہر قسم کے دکھ اٹھائے اور تکلیفیں برداشت کیں۔ اللہ اپنی خاص...
Top