• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات

    ترغیبی مقررین کی تباہ کن ترغیبات ایک مسلم معاشرے میں علمائے دین کی موجودگی میں کسی بھی ترغیبی یا تحریکی مقررین جنہیں عرف عام میں Motivational Speakers کہا جاتا ہے، کی کوئی گنجائش نہیں نکلتی کیونکہ قرآن وحدیث سے بڑھکر ایک مسلمان کے لئے کوئی تحریک اور ترغیب نہیں جسے درست طریقے سے عوام الناس تک...
  2. شاہد نذیر

    مجموعہ مقالات بنام بول کہ لب آزاد ہیں تیرے، جلد اوّل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! میں بہت خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اللہ کی مدد اور توفیق سے میں اپنے مقالات کی پہلی جلد مکمل کرنے میں کامیاب ہوا۔ الحمدللہ میں نے اس کتاب کی تیار ی محض اپنی تحریروں کو محفوظ کرنے کی غرض سے کی تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ ایک مقالات کی شکل اختیار کرگئی اور اب آپ کے سامنے ہے۔...
  3. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حد ث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم بعض مسائل جیسے یزید کے مغفور اور جنتی ہونے کا مسئلہ، چار دن قربانی کا مسئلہ اور بلا وضو قرآن چھونے کا مسئلہ وغیرہم ایسے مسائل ہیں کہ دیگر اختلافی مگر اہم مسائل کی بھرمارمیں ان مذکورہ نسبتاً کم اہم مسائل کوماضی میں قابل توجہ یا لائق التفات نہ...
  4. شاہد نذیر

    عضو تناسل کے مصارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مضمون کے مندرجات حساس اور جنسی ہونے کی وجہ سے اسے فورم پر براہ راست پیش نہیں کیا گیا اس کے برعکس مضمون کی پی ڈی ایف کاپی منسلک کردی گئی ہے۔ خواہشمند حضرات پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرکے مضمون کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ البتہ مضمون پر اپنے تاثرات اور تنقیدی اور تعریفی آرا...
  5. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    گمراہی سے ہدایت تک اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے سفرکی یہ کہانی، میں آپ لوگوں کے...
  6. شاہد نذیر

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے اپنی میل پر اسحاق سلفی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ محترم ،میں فورم پر ،فیس بک کے ذریعہ رجسٹرڈ تھا ، اب فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے فورم پر بھی اکاونٹ نہیں کھل رہا ، براہ کرم اس کا حل بتائیں۔۔شکریہ محدث فورم کا مدد والا سیکشن کام نہیں...
  7. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا شمار ان نابغہ روزگار ، پر اثر ومتاثرکن شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے راقم کو اہل حدیث ہونے کے بعد سب سے زیادہ متاثر کیا بلکہ علمائے اہل حدیث میں اپنے اصولوں کے لئے بے لچک رویے کی بدو لت وہ میرے لئے ایک آئیڈیل شخصیت کی...
  8. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں جب سے اہل حدیث ہوا ہوں آج تک یہی سمجھتا رہا ہوں کہ قرآن کو بلاوضو چھونا جائز ہے۔ اس کے متعلق ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی تحریر بھی پڑھی تھی کہ قرآن چھونے کے لئے وضو کی شرط عائد کرنا لوگوں کو مشقت میں ڈالنا اور قرآن سے دور کرنا ہے۔ پچھلے دونوں ایک اہل حدیث...
  9. شاہد نذیر

    کیا استخارہ غیرثابت شدہ امر ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے ایک اہل حدیث بھائی کو استخارہ کے غیرثابت شدہ ہونے پر عاطف نامی شخص کی یہ نام نہاد تحقیق حاصل ہوئی ہے۔ اب وہ اسکے جواب کے طالب ہیں۔ ملاحظہ ہو: اللہ تعالی فرماتا ہے۔ '' اے نبی ﷺ ! معاملات میں مشورہ کریں ان (اصحاب) سے ، پھر جب آپﷺ پکّا ارادہ کر لیں تو اللہ...
  10. شاہد نذیر

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    آپ کو پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ آپ تو خود عربی پڑھا رہے ہیں۔ میں نے خضرحیات بھائی کو مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ مصروف ہیں تو اشماریہ سے عربی سیکھنے کے لئے استفادہ کیا جائے کیونکہ وہ حق فورم پر عربی کی کلاسیں لے رہے ہیں۔ جس پر خضر حیات بھائی نے کہا کہ ہمارا انداز مختلف ہوگا۔ اور الحمدللہ...
  11. شاہد نذیر

    الباس گھمن کے حوالے سے ایک خبر ۔

    الیاس گھمن نے جس جماعت کی بنیاد خود رکھی تھی انہیں اسی جماعت سے نکال باہر کر دیا گیا۔ دیکھئے: اگر اندر کی کہانی معلوم ہوجائے تو دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی۔ ہوسکتا ہے کہ انکی بدزبانی اور جھوٹ بولنے کی عادت پر دیوبندیوں نے یہ کام کیا ہو۔ واللہ اعلم
  12. شاہد نذیر

    حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث

    حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث فی زمانہ کچھ منافق قسم کے لوگ اکابرین اہل حدیث کے بارے میں یہ دعویٰ بڑے زور و شور سے کررہے ہیں کہ یہ حضرات صوفی تھے۔ان منافقین کی اس محنت، مشقت ، کدوکاش اور پروپیگنڈہ کی حقیقت و اصلیت صرف اتنی سی ہے کہ اہل حدیث حضرات نے اپنا فرض منصبی نبھاتے ہوئے تصوف اور صوفیوں...
  13. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    خطیب بغدادی رحمہ اللہ (المتوفى:643) نے کہا: أخبرنا ابن رزق، أَخْبَرَنَا أَحْمَد بْن جعفر بْن سلم، حَدَّثَنَا أحمد بن علي الأبار، حدّثنا محمّد بن يحيى النّيسابوريّ- بنيسابور- حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرِ عَبْدُ اللَّه بْنُ عَمْرِو بن أبي الحجّاج ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: كُنْتُ...
  14. شاہد نذیر

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اپنے دینی بھائیوں کو یہ خبر دیتے ہوئے نہایت مسرت اور فخر محسوس کررہا ہوں کہ مسلک اہل حدیث کی سچی ترجمانی کرنے والے مجلات کی فہرست میں شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کی زیر ادارت ایک نئے مجلے کا اضافہ ہوا ہے۔یہ مجلہ دیگر مجلات کی بنسبت کچھ منفرد اور جداگانہ خصوصیات...
  15. شاہد نذیر

    راہنمائی فرمائیے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری مسجد کے ایک اہل حدیث ساتھی کے بیٹے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں جس وجہ انہوں نے یہ بیان کی ہے وہ ایک پن دانتوں میں مار رہا تھا کہ پن دانت سے پھسل کر زبان پر جالگی ایک بوند خون نکلا اسنے خون تھوک دیا بات آئی گئی ہوگئی کچھ عرصہ بعد اسے زبان میں درد محسوس ہوا...
  16. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟ تصوف کی اصل عیسائیت ہے اسی لئے صوفی مذہب بڑی حد تک عیسائی رہبانیت کا ہو بہو چربہ ہے ۔عیسائی راہبوں کی طرح صوفی بھی نکاح سے دامن بچانے کی کوشش کرتا ہے۔شریعت مطہرہ کی عطاء کردہ آسانیوں کو ترک کرکے خود کوبلاوجہ مشقت میں ڈالتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی نعمتوں...
  17. شاہد نذیر

    تفصیلی جواب چاہیے۔

    الجواب بعون الوھاب از قلم عاطف صاحب، الحمد اللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ اما بعد، کالے خٖضاب کے حوالے سے ہماری تحریر ایک تحقیقی اور علمی تحریر تھی جسکا مقصد کسی پر طعن و تشنیع کرنا نہ تھا بلکہ صرف مسئلہ کی وضاحت کرنا تھا۔ اس علمی تحریر کا ایک صاحب نے جواب دینے کی کوشش کی ہے مگر...
  18. شاہد نذیر

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پہلے سوال جواب سیکشن میں سوال کرنے والے شخص کو متعلقہ دھاگے میں مزید پوسٹس کرنے کی اجازت ہوتی تھی جس میں کافی سہولت تھی کیونکہ سائل بعض اوقات مفتی کے جواب سے پوری طرح مطمئن نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید استفسار کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اگر اس قانون میں مناسب ترمیم کر...
  19. شاہد نذیر

    کالا خضاب لگانے سے ممانعت والی احادیث ضعیف ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہمارے ایک بھائی نے عاطف نامی کسی مجہول شخص کی تحقیق پیش کی ہے اور اسکا جواب مانگا ہے اس مجہول شخص کا دعویٰ ہے کہ خضاب کی ممانعت پر مشتمل احادیث ضعیف ہیں۔ برائے مہربانی تحقیقی راہنمائی فرمائیں۔ عاطف صاحب کی تحقیق درج ذیل ہے: حق و باطل کا میزان نمبر20 آپ...
  20. شاہد نذیر

    اہل حدیث مناظر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی

    اہل حدیث مناظر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی باطل پرست حضرات جب اہل حدیث کے خلاف پیش کرنے اور اپنی عوام کو دکھانے کے لئے کچھ نہیں پاتے ، تو بے بنیاد اور مضحکہ خیز الزامات پر اتر آتے ہیں۔ زیر نظر مسئلہ بھی آل تقلید کی اسی بے بسی اور دلائل سے تہی دامن ہونے پرمنہ بولتا ثبوت...
Top