• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیاعلمائے اسلام کتب سماویہ میں تحریف لفظی کے قائل ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اہل علم سے میرا یہ سوال ہے کہ کیا متاخرین اور متقدمین علماء کتب سماویہ میں تحریف لفظی کے قائل ہیں؟ اگر ہیں تو کیا وہ جمہور ہیں؟ امام بخاری اور امام فخر الدین الرازی جیسے علماء تو صرف تحریف معنوی کے قائل ہیں۔ ان کے نزدیک الله کے کلام کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا۔...
  2. ع

    کیا عطیہ بن سعد العوفی کا تدلیس کرنا ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں نے ایک پوسٹ پڑھی ہے جس میں ایک موصوف (جو شاید شیعہ رافضی ہے) نے عطیہ بن سعد العوفی پر کلام کیا تھا جس میں اس نے یہ بات ثابت کی کہ اہلسنت کا عطیہ بن سعد العوفی کو مدلس کہنا غلط ہے کیونکہ اس کا تدلیس کرنا ثابت ہی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ عطیہ کے متعلق جو یہ کہا...
  3. ع

    کیا الكافي کی یہ روایت صحیح ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ مسئلہ باغ فدک پر اہلسنت کی طرف سے شیعہ مذہب کی معتبر کتاب الکافی سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے جس کا مضمون کچھ اس طرح ہے کہ "علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ اور انبیاء کی وراثت درہم و دینار نہیں ہوتی"۔ محمد بن يحيى، عن أحمد بن محمد بن عيسى، عن محمد بن خالد، عن أبي...
  4. ع

    کیا مردہ لاش کو تین دن لٹکانا قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ جیسا کہ سب حضرات اس چیز سے واقف ہیں کہ پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزا سنادی گئی ہے۔ لیکن کیا یہ سزاکہ اگر مشرف مردہ حالت میں ملے تو اس کی لاش کو تین دن تک لٹکایا جائے گا، قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ محدثین اور فقہاء کرام کی اس سزا کے متعلق کیا رائے ہے؟ علماء کرام سے...
  5. ع

    کیا سیدنا عبدالله بن مسعود رضی الله عنه کے نزدیک چوتھے خلیفہ حضرت علی رضی الله عنہ سب سے افضل تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ روافض حضرت علی رضی الله عنہ کو سب سے افضل ثابت کرنے کے لیے یہ روایت پیش کرتے ہیں: كنا نتحدث أن أفضل أهل المدينة علي بن أبي طالب۔ (فضائل الصحابہ لاحمد بن حنبل، مسند البزار) اس روایت کا جواب درکار ہے۔ @عدیل سلفی @کفایت اللہ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  6. ع

    حضرت معاویہ کی مذمت میں اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ روافض آج کل اس روایت کو بڑے زوروشور سے پیش کر رہے ہیں۔ روایت: وَحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلافِ الْبَصْرِيُّ قَالَ، سَمِعْتُ سَلامًا أَبَا الْمُنْذِرِ يَقُولُ، قَالَ عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ حَدَّثَنِي زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ...
  7. ع

    کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ :معاویہ رضی اللہ عنہ کو میرےمنبر پر بیٹھے دیکھو تو قتل کر دینا۔

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ روافض نساب الاشراف سے درج ذیل روایت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مذمت میں پیش کرتے ہیں: حدثنا يوسف بن موسى وأبو موسى إسحاق الفروي قالا: حدثنا جرير بن عبد الحميد حدثنا إسماعيل والأعمش عن الحسن قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا رأيتم معاوية على...
  8. ع

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ کیا درج ذیل کتابیں اور ان کے مصنف اہلسنت میں سے تھے؟ (1) فرائد السمطین۔ (2) مقتل الحسین۔ (3) روضۃ الشہداء۔ (4) مودۃ القربی۔ (5) ینابیع الموده۔ اہل علم سے گزارش ہے کہ کتب اسماء الرجال سے ان کتب کے مصنف کے متعلق معلومات دے دیں۔ جزاک الله۔ @خضر حیات @عدیل سلفی...
  9. ع

    کیا صیغہ صدوق توثیق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ کیا کسی محدث کا کسی راوی کو صدوق کہہ دینا اس راوی کی توثیق ہے؟ اگر کسی راوی کے لیے کتب اسماء الرجال میں صرف صدوق کے الفاظ ہی موجود ہوں تو کیا اس راوی ثقہ تسلیم کیا جائے گا؟ کیا لفظ صدوق سے کوئی راوی معیاری ثقہ ثابت ہوتا ہے؟ تمام احباب سے گزارش ہے کہ محدثین کے...
  10. ع

    دلائل النبوۃ میں نورمحمدی ﷺ کے متعلق ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ بریلوی حضرات نور محمدی ﷺ کے اثبات میں دلائل النبوۃ سے ایک حدیث پیش کرتے ہیں۔ اس کی سند کی تحقیق درکار ہے۔ @کفایت اللہ @عدیل سلفی @خضر حیات @اسحاق سلفی
  11. ع

    ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ محترم۔ ایک رافضی نے صحیح بخاری کی ایک حدیث سے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی ثابت کی ہے۔ اس کے استدلال کا جواب اور اس حدیث کا اصل مطلب و مفہوم درکار ہے۔ صحیح البخاري، حدیث: 312 @اسحاق سلفی @کفایت اللہ @خضر حیات اس کی ویب سائٹ کا...
  12. ع

    جابر جعفی محدثین اہل سنت اور اہل تشیع کی نظر میں۔

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ جابر جعفی کے روایات گھڑنے کے متعلق جرح درکار ہے اور اہل تشیع کی کتب سے بھی اس پر جرح درکار ہے۔
  13. ع

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف) حجت ہے؟شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے نکار کیوں کیا؟ کیا یہ جمہور کا موقف نہیں ہے؟ @اسحاق سلفی @خضر حیات @کفایت اللہ
  14. ع

    مسند ابی عوانہ (دارالکتب العلمیۃ) (بتحقیق ابو علی النظیف)

    السلام علیکم! کیا مسند ابی عوانہ (دارالکتب العلمیۃ) ابو علی النظیف کی تحقیق کے ساتھ انٹرنیٹ پر موجود ہے؟ اگر ہے تو کوئی بھائی اس کا لنک دے دے۔ مہربانی ہوگی۔ وعلیکم السلام۔
Top