• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جلال Salafi

    اللہ رب العالمین کا عبدی عہد بائبل کی روشنی میں

    اللہ رب العالمین کا عبدی عہد بائبل کی روشنی میں ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ رب العالمین کا ابدی عہد: اور میں اپنے اور تیرے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان انکی سب پشتوں کے لئے اپنا عہد جو ابدی عہد ہوگا باندھونگا تا کہ میں تیرے بعد اور تیری نسل کا خدا رہوں۔اور میں...
  2. جلال Salafi

    سلسلہ فقہی مسائل

    سلسلہ فقہی مسائل کتاب نام:فقہ کتاب و سنت تالیف:محمد صبحی بن حسن حلاق حفظ اللہ تحریر: احقرجلال الزمان کی طرف سے پانی کی اقسام ماء مطلق (سادہ پانی) وہ پانی جو کسی نسبت یعنی اضافت لازمہ سے خالی ہو۔ مشلا: ماء البطیخ یعنی تربوز کا پانی میں ماء کی اضافت البطیخ کی طرف لازم ہے اور اس کے بغیر تربوز کے...
  3. جلال Salafi

    واقعہ صلیب کےتاریخی مصادر کا تحقیقی جائزہ

    واقعہ صلیب کےتاریخی مصادر کا تحقیقی جائزہ تحقیق وتحریر: ڈاکٹر عبداللہ غازیؔ(استاذجامعۃ الرشید،کراچی) واقعہ تصلیب روز اول سے ہی عینی شاہدین کی عدم موجودگی کے سبب مشکوک اور غیر معتبر رہا ہے۔ اس واقعہ سے متعلق تاریخی روایات پر زیادہ تر مشرکانہ عقائد کااثر رہاہے۔ مسیحی روایات میں اس...
  4. جلال Salafi

    بائبل میں کی گئی عظیم الشان تحریف

    پھِر مَیں نے آسمان کو کھُلا ہُؤا دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید گھوڑا ہے اور اُس پر ایک سوار ہے جو سَچّا اور برحق کہلاتا ہے اور وہ راستی کے ساتھ اِنصاف اور لڑائی کرتا ہے اور اُس کی آنکھیں آگ کے شعلے ہیں اور اُس کے سر پر بہُت سے تاج ہیں اور اُس کا ایک نام لِکھا ہُؤا ہے جِسے اُس کے سِوا...
  5. جلال Salafi

    طہارت کا بیان

    طہارت کا بیان طہارت ایمان کا حصہ ہے اس کی دلیل یہ حدیث مبارکہ ہےَ: ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ سے (جن کا نام حارث یا عبید یا کعب بن عاصم یا عمرو ہے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طہارت آدھے ایمان کے برابر ہے۔(صحیح مسلم حدیث نمبر: ۵۳۴) طہارت نماز کے لیے شرط ہے اس کے بغیر...
  6. جلال Salafi

    فضائل اہل حدیث

    فضائل اہل حدیث أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ يَوۡمَ نَدۡعُوۡا كُلَّ اُنَاسٍۢ بِاِمَامِهِمۡ‌ۚ فَمَنۡ اُوۡتِىَ كِتٰبَهٗ بِيَمِيۡنِهٖ فَاُولٰۤئِكَ يَقۡرَءُوۡنَ كِتٰبَهُمۡ وَلَا يُظۡلَمُوۡنَ فَتِيۡلًا اس آیت کی تفسیر میں امام ابن کثیر رح فرماتے ہیں ۔ بعض سلف صالحین نے فرمایا یہ...
  7. جلال Salafi

    برزخی فرقے منکرین عذاب قبر کا رد

    برزخی فرقے منکرین عذاب قبر کا رد عذاب قبر قرآن مجید سے القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 93 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَـرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ قَالَ اُوۡحِىَ اِلَىَّ وَلَمۡ يُوۡحَ اِلَيۡهِ...
  8. جلال Salafi

    حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ایمانیات میں شامل ہے۔

    حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ایمانیات میں شامل ہے ۔ القرآن - سورۃ نمبر 47 محمد آیت نمبر 33 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِيۡعُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَلَا تُبۡطِلُوۡۤا...
  9. جلال Salafi

    اختلافات بائبل

    اختلافات بائبل أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا تو کیا وہ قرآن میں غوروفکر نہیں کرتے، اور اگر وہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو وہ اس میں بہت زیادہ اختلاف پاتے۔ (سورۃ النساء ۸۲) پہلے ہم بائبل کے عہد قدیم سے اختلافات...
  10. جلال Salafi

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنے پر حافظ زبیر علی زئی رح اور شیخ علامہ ناصر الدین البانی رح کا موقف

    حافظ زبیر علی زئی رح سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جب آدمی رکوع سے اٹھے تو ہاتھ کہاں رکھے ؟ ( صبغت اللہ محمدی) الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد نمازی ہاتھ باندھے...
  11. جلال Salafi

    صبر

    صبر صبر کے شرعی معنی ہیں کہ نفس کو گریہ وزاری سے اور زبان کو شکایت سے اور اعضاٗ کو گھبراہٹ سے روک لیا جائے۔ صبر کی تین اقسام ہیں: ۱۔معصیت سے روکنے والا صبر اس کے دو سبب ہیں: ۱۔خوف عذاب ۲۔شرم الہی۔ ۲۔طاعت پر قائم رکھنے والال صبر ۔اس کے تین اجزا ہیں: ۱۔نگہداشت حکم ۲۔محافظت دوام ۳۔رعایت...
  12. جلال Salafi

    تفسیر سورۃ یوسف

    تفسیر سورۃ یوسف (پہلا رکوع) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے الۗرٰ ۣ تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ ۝ۣ الر۔ یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق واضح کرنے والی ہے۔ تفسیر: جس کا من عنداللہ ہونا بالکل واضح ہے اور جن احکام و...
  13. جلال Salafi

    کتاب الصوم

    کتاب الصوم (حصہ ۱) حدیث نمبر ۱ (صحیح البخاری حدیث ۱۸۹۴) ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، ان سے امام مالک نے، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے (روزہ دار) نہ فحش باتیں...
  14. جلال Salafi

    سلسلہ تفسیر القرآن

    سلسلہ تفسیر القران کریم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (بِسْمِ اللّٰهِ کی تفسیر) شریعت اسلامیہ میں ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔ (لفظ اللہ کی تفسیر) لفظ اللہ مشتق نہیں: رازی رح فرماتے ہیں کہ...
  15. جلال Salafi

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت بائبل میں قسط 1

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے بابرکت نام سے جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمایا سلسلہ پوسٹ بائبل سے بائبل تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ 11 آج کا موضوع ہے سیدنا موسی علیہ السلام کی مانند نبی کون ؟ سب سے پہلے تو میں یہاں تورات شریف کی آیت کا حوالہ دینا چاہتا ہوں جس میں موسی کی مانند...
  16. جلال Salafi

    تحریف بائبل: عہدنامہ جدید تاریخ کے آئینے میں

    تحریف بائبل: عہدنامہ جدید تاریخ کے آئینے میں بائبل مقدس مسیحی دنیا کے لئے خدا کا ناقابل تغیرکلام ہے۔ مسیحی علماء کے مطابق یہ دعوی بنی اسرائیل/یہودیوں کی تاریخِ وحی کےاندر اپنی جڑیں رکھتا ہے، لہٰذا یہ دلیل بحیثیت ثبوت تاریخی طور پرناقابل مواخذہ ہے! تاہم، تاریخ کا مطالعہ کرنے پرہمیں کچھ...
  17. جلال Salafi

    وحی کی ضرورت

    وحی کی ضرورت ہر مسلمان جانتا ہے کے اللہ تعالی نے انسان کو دنیا میں ازمائش کے لیے بھیجا ہے۔اور اس پر کچھ فرائض آئد کر کر پوری کائنات کو اس کی خدمت پر لگادیا ہے۔لہذا دنیا میں آکر انسان کے لیے دو کام ناگزیر ہیں۔ایک یہ کہ وہ اس کائنات کے جو اس کے چار اطراف پھیلی ہوئی ہےٹھیک ٹھیک کام لے۔دوسرا یہ کہ...
  18. جلال Salafi

    ڈاکٹر مسعود الدین عثمانی کا سورہ غافر آیت 46 سے استدلال

    دعوہ: آیت سے استدلال: نوٹ:جب میں نے موصوف کی مندرجہ ذیل عبارات کی تحقیق کی تو میرے سامنے یہ بات روشن ہو گئی کہ موصوف کا درج ذیل آیت سے جسم دیے جانے والا استدلال باطل ہے۔نیز موصوف نے اپنی عقل کی بنیاد پر عذاب قبر کی صحیح احادیث کا رد کیا ہے۔ فقیر کی تحقیق درج ذیل ہے: بِسْمِ اللّٰهِ...
Top