• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غ

    مقبوضہ زمین پر مسجد کی تعمیر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال تھوڑا آپ کی اس پوسٹ سے ہٹ کر ہے, شریعت ہمیں ایسی مسجد کا کیا حکم بتاتی ہے جو ناجائز قبضہ کرکے حاصل کی گئی ہو اور اس زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو۔ مثال کے طور پر جیسے کسی جگہ پر گورنمنٹ (طاغوت) کا قبضہ ہو اور اس کو بغیر اجازت حاصل کیے اس پر مسجد بنا دی گئی...
  2. غ

    مسنون دعاؤں میں اضافہ....

    مسنون دعاؤں میں اضافے:وہ تمام دعائیں جو کہ احادیثِ صحیحہ میں مرقوم ہیں ہمارے لیے کافی و شافی ہیں لیکن ہمارے برصغیر میں بریلوی اور دیوبندی دونوں نے ان مسنون دعائوں میں بھی اپنی جانب سے کئی کلمات بڑھا دیئے ہیں ۔ ان اضافوں کا یہی مطلب اخذ کیا جاسکتا ہے کہ ان حضرات کے نزدیک زبانِ رسالت مآب ﷺ سے...
  3. غ

    جاہلانہ تعصب!

    جاہلانہ تعصب اللہ تعالی نے فرمایا : اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک (ہی) مرد و عورت سے پیدا کیا ہے ۔ اور اس لئے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو کنبے قبیلے بنا دیئے ہیں۔ اللہ کے نزدیک تم سب میں با عزت وہ ہے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔ یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبر ہے۔‏ جاہلانہ تعصب کی حقیقت...
  4. غ

    حیض کی حالت میں ڈالے جانے والے کپڑوں کا حکم؟؟؟

    کیا حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ الجواب۔ ایامِ حیض میں عورت کا ظاہری جسم پاک ہوتا ہے اور جب تک اس پر کوئی ظاہری نجاست نہ ہو تو حائضہ کے کپڑے پاک شمار کیے جائیں...
  5. غ

    اللہ کا قانون کبھی مت توڑنا

    ایک بات یاد رکھیں اپنا دل توڑ دیں مگر اللہ کا قانون مت توڑیں!! کیونکہ اللہ کا قانون قیمتی ہے تمہارا دل قیمتی نہیں ہے!!
  6. غ

    اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی لعنت کے مستحق کوں لوگ ہیں۔؟!؟!

    قرآن اور سنت کی رو سے لعنت کے مستحق لوگ لعنت کا معنی و مفہوم امام ابن اثیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : لعنت کا اصل مفہوم اللہ تعالی کی رحمت سے دوری اور پھٹکار ہے. تو جس پر اللہ کی ہی پھٹکار ہو گئی پھر اس کے لیے کوئی جائے امان نہیں، اس لیے ہم کو ہر ایسے فعل سے بچنا چاہیے جو موجب لعنت ہو، جب بندہ...
  7. غ

    کچھ احدیث کی تحقیق درکار ہے؟؟؟

    -اسی طرح یہ حضرات جو حدیث بیان کرتے ھیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کو کہا کہ ابن ام مکتوم نابینا ھے تم دونوں نابینا تو نہیں ھو ،، یہ بھی ضعیف حدیث ھے، ( الالبانی ) 2- حضرت فاطمہ سے پوچھا گیا کہ بہترین عورت کون ھے تو آپؓ نے جواب دیا کہ جو مردوں کو نہ دیکھیں اور نہ مرد ان کو دیکھیں ، یہ بھی ضعیف...
  8. غ

    کھانے کی دعا کی تحقیق!

    کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ وبراکاتہ اللہ کی حدیث صحیح ہے؟؟؟؟ کھانا کھانے سے پہلے پوری بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا صرف بسم اللہ پڑھنی چاہیے بسم اللہ وبرکاتہ کی دعا کی تحقیق درکار ہے برائے مہربانی جواب دیجیے ؟؟؟ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. غ

    مکان پیسوں کے بدلے پلاٹ دے کر لیں

    کیا اسلام میں اس چیز کی اجازت ہے کہ کوئی اپنا گھر کسی کو پیسوں کے بجائے پلاٹ دے کر خریدے اور ساتھ کچھ رقم ادا کر دے؟؟؟
  10. غ

    ”دیارِ اسلام میں کفار ومشرکین کی عبادت گاہوں کا حکم“

    ”دیارِ اسلام میں کفار ومشرکین کی عبادت گاہوں کا حکم“ بسم الله الرحمن الرحيم، الحمدلله رب العالمين، والصلاة والسلام على إمام الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين، ومن سار على نهجه إلى يوم الدين. أما بعد! اللہ تعالی کے ہاں مقبول دین اسلام ہے۔ آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیاء...
  11. غ

    حدیث کی تحقیق دوست کا دین

    کیا اس تصویر میں جو بات بتائی گئی ہے وہ درست ہے؟ اور جس کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے اسکے بارے میں بھی بتا دیں؟ کیا اس میں صحیح روایات ہیں؟؟؟
  12. غ

    اہلِ بیت

    حضرت بدر خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے پسند ہو کہ اس کی عمر میں برکت ہو اور خدا اسے اپنی دی ہوئی نعمت سے بہرہ مند کرے تو اسے لازم ہے میرے بعد میرے اہلِ بیت سے اچھا سلوک کرے، جو ایسا نہ کرے اس کی عمر کی برکت اڑ جائے اور قیامت میں میرے...
  13. غ

    حضرت بلال کا واقعہ

    حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم (ص) کو کیسے دیکھا؟ بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا۔ کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا، انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی...
  14. غ

    ارطغرل ڈراما

    ارطغرل ڈرامہ دیکھنا کیسا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے??? کیا اس ڈرامے میں شرک اور بدعت ہے؟؟؟
  15. غ

    تسبیح تراویح دعا کی حقیقت۔

    اس دعا کی تحقیق درکار ہے۔ کیا یہ دعا کرنا سنت سے ثابت ہے؟؟؟؟
  16. غ

    وبا کے وقت اذان

    کچھ دنوں سے پاکستان میں وباء کے وجہ سے رات کے وقت چھتوں پر اذان دینے کا کہا گیا ہے۔ اور اس کے زمرے کی احادیث بھی پیش کی جاتی ہیں دلیل کے طور پر کیا وہ حدیثیں صحیح ہیں جبکہ کچھ تحقیق کے بعد مجھے معلوم ہوا ہے کہ وہ حدیث ضعیف اور من گھڑت ہیں۔۔ اس بارے میں تھوڑی سی تفصیل درکار ہے برائے مہربانی...
  17. غ

    قبر سے متعلق حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک حدیث کے بارے میں معلومات لینی تھی کیا انسان کی قبر میں انسان کو دفنانے کے بعد نماز روزہ زکوۃ اس کے آگے پیچھے سے اس کی حفاظت کریں گے ۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث سنی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟ اس کے بارے میں معلومات دے دیں جزاک اللہ خیر
  18. غ

    حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک حدیث کے بارے میں معلومات لینی تھی کیا انسان کی قبر میں انسان کو دفنانے کے بعد نماز روزہ زکوۃ اس کے آگے پیچھے سے اس کی حفاظت کریں گے ۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث سنی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟ اس کے بارے میں معلومات دے دیں جزاک اللہ خیر
  19. غ

    اردو معنی ق

    Masha’Allah : SubhanAllah : Alhumdulillah : Alhumdulillah wa ShukruLillah : Alhumdulillahi a’laa kulli haal : Insha’Allah : Bi’idhnillah : Allahumma Barrik : BarakAllahu feeki : Allahu Akbar : Allahu musta’an : Allahu a’laam : Qadr Allah : Jazakllah khairain: اسلام علیکم...
  20. غ

    حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک حدیث کے بارے میں معلومات لینی تھی کیا انسان کی قبر میں انسان کو دفنانے کے بعد نماز روزہ زکوۃ اس کے آگے پیچھے سے اس کی حفاظت کریں گے ۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک حدیث سنی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟ اس کے بارے میں معلومات دے دیں جزاک اللہ خیر
Top