• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی الأمینی

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    امام بخاری کی اصطلاح “فیہ نظر” سے مراد : اس اصطلاح کی اہمیت اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ کہ امام بخاری نے ۹۶ روات سے متعلق کہا “فیہ نظر” نیز ان میں سے اسّی ۸۰ ایسے رُوات نے جن سے متعلق سوائے اس کلمہ “فیہ نظرٌ” کے امام بخاری نے اور کچھ نہیڻ کہا۔ چناچہ اس قریبا سو رُوات کے معاملہ میں اس اصطلاح...
  2. علی الأمینی

    حدیث مرسل کسے کہتے ہیں؟

    بھائی نے محدثین کے مطابق حدیث مرسل کی تعریف بیان فرمائی۔ احقر قارئین پر یہ واضح کر دے کہ فقہاء کے ہاں حدیثِ مرسل ہر اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں سند کے کسی بھی حصہ میں انقطاع واقع ہو جائے۔ گویا فقہاء کے ہاں یہ عام ہے جبکہ محدثین کے ہاں خاص محدثین کی ہر مرسل فقہاء کے ہاں مرسل ہے مگر فقہاء کی ہر...
  3. علی الأمینی

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    فلھذا محض ادراج کو بہانہ بن کر امام زہری کی مرویات رد نہیں کیا جا سکتا ۔
  4. علی الأمینی

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    اسی طرح علامہ شبیر احمد عثمانی لکھتے ہیں: و قد استثنیٰ بعضھم من ذالک ما ادرج لتفسیر غریب اور بعض علماء و محدثین نے اس سے اس ادراج کو مستثنی کیا ہے جو کسی مشکل لفظ کی تفسیر کے کیے کیا جاوے پھر علت بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: لقلة وقوع الالتباس فیہ التباس (مکسچر ہو جانا کسی چیز کا اپنے غیر سے...
  5. علی الأمینی

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    کوئی مشکل نہیں۔ دیکھیے ادراج کی دو قسمیں ہیں ایک وہ ادراج ہے کہ جو معروف ہے یعنی راوی کا اپنا بیان جو وہ حدیث سے اس طرح بیان کرے کہ سامع وہم میں مبتلا ہو۔ دوسرا وہ ادراج جو کسی غریب لفظ کی تشریح و توضیح کے لیے ہوتا ہے یہ (دوسری قسم والا ادراج) مقدوح و ممنوع نہیں چنانچہ علامہ جلال الدین سیوطی...
  6. علی الأمینی

    أصول الكرخي کتاب

    جزاک اللہُ ہم اصول الشاشی و نورُ الانوار میں لفظِ خاص و عام کی بحث پڑھ کر آئے ہیں مگر مرحلہ تطبیق میں بہت پریشانی محسوس ہوتی ہے مثلا رجُل کے تحت افراد ہیں ک زید بکر و عمرو اسی طرح مسلمون کے تحت بھی افراد ہیں لیکن ہم پڑھتے ہیں کہ رجل خاص جبکہ مسلمون عام ہے احقر نے استاذ سے سوال کیا جو جواب...
  7. علی الأمینی

    حدیثِ مرسل احناف کے نزدیک مطلقا قابلِ احتجاج نہیں؟!

    عند الأحناف حدیثِ مرسل مطلقا قابلِ قُبول نہیں۔ علوم الحدیث کے طالب علم پر یہ بات مخفی نہیں کہ احناف کے ہاں حدیث مرسل حجت ہے جیسا کہ علامہ ظفر احمد عثمانی لکھتے ہیں: ■ العلامة ظفر احمد العثمانی التھانوی: و مرسل اھل القرن الثانی و الثالث عندنا (ای الحنفیة) و عند مالک مطلقا۔ اور قرنِ ثانی و...
  8. علی الأمینی

    تجویز محدث فورم کی ایپ

    محدث فورم کی ایک ایپلیکیشن ہونی چاہیے۔
  9. علی الأمینی

    احناف کے نزدیک حدیث مرسل (مطلقا) قابلِ احتجاج نہیں ہے۔

    عند الأحناف حدیثِ مرسل مطلقا قابلِ احتجاج نہیں۔ علوم الحدیث کے طالب علم پر یہ بات مخفی نہیں کہ احناف کے ہاں حدیث مرسل حجت ہے جیسا کہ علامہ ظفر احمد عثمانی لکھتے ہیں: ■ العلامة ظفر احمد العثمانی التھانوی: و مرسل اھل القرن الثانی و الثالث عندنا (ای الحنفیة) و عند مالک مطلقا۔ اور قرنِ ثانی و...
  10. علی الأمینی

    حجیّة الحدیث المرسل عند الاحنافِ

    احسنتم ان شاء اللہ جلد ہی اس پر بھی پوسٹ اپلوڈ کریں گے نیز مالکیہ و حنابلہ کے نزدیک حدیث مرسل کا کیا حکم ہے اور آخر میں محدثین کے مسلک پر روشنی ڈالی جائے گی۔
  11. علی الأمینی

    حجیّة الحدیث المرسل عند الاحنافِ

    ☆حجیة الحدیث المرسل عند الاحناف ■ الامام الحافظ المحدّث ابو بکر احمد بن علی بن ثابت المعروف =بالخطیب البغدادی: انه مقبول و یجب العمل به اذا کان المرسل ثقة عدلا و ھذا قول مالک و اھل المدینة و ابی حنیفة۔ (کتاب الکفایة فی علم الدرایة □ باب الکلام فی ارسال الحدیث،معناہ،و ھل یجب العمل بالمرسل ام...
  12. علی الأمینی

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    السلام علیکم: جناب کفایت اللہ صاحب اور محترم جناب خضر حیات صاحب سے التماس ہے کہ وہ اس سوال پر روشنی ڈالیں کہ: امام بخاری کا فیه نظر کہنا آیا یے جرح مفسر ہے یا مبہم؟ حوالاجات کے ساتھ اس کا جواب درکار
Top