• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کو دعوت دیتا ہوں

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130

آپ کو مذہب حق کی طرف دعوت دیتا ہوں

آپ ایک بار پھر مذہب شیعہ پر نظر ثانی کرلیں تا کہ قیامت کے دن آپ کے حجت موجود ہو۔۔۔۔

تمام اسلامی فرقوں میں سے فقط شیعہ ہی اھل حق ہیں۔یہ بات میں اللہ پاک کو حاضر و ناظر سمجھ کر ہی کر رہا ہوں۔۔۔

آپ کے کسی بھی اعتراض میں دم نہیں اور ہمارے کسی بھی اعتراض کا جواب آپ کے پاس نہیں۔۔

آپ پوسٹیں اور موضوع ڈلیٹ کرتے رہے آپ ہمیں اپنوں کو حضرت کہنے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرتے رہے۔۔۔
پر میں حق دکھا نے کی خاطر یہ سب کچھ برداش کرتا رہا۔۔۔
آپ نر فورم رکھا ہوا ہے تو بقول آپ کے اگر آپ کا فورم حق ہے تو آپکو اپنے عقاید کا دفاع کرنا واجب بنتا ہے۔۔۔

و ما علینا الا البلاغ المبین
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اعتصام ..ہم کافی دن سے آپ کے وار پر وار دیکھ رہے ہیں .......جس میں کئی لوگ آپ کے واروں کے جواب دینے میں کامیاب بھی رہے اور کہیں آپ کے تیکھے واروں سے بچتے دیکھائی دیے ............آپ نے دعوہ کیا ہے شیعہ فرقے کے سچےہونے کا اور یہ دعوہ بھی ایک اردو فورم پر کیا ہے تو اب آپ پر یہ لازم آتا ہے کے اپنے عقیدے کو اردو میں کھول کھول کر بیان کریں تاکے ہم جیسے لوگ بھی آپ کے عقیدے کو دیکھ سکیں ..اور معیار لکھنا نہ بھولیے گا ........بہت شکریہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
میری انتظامیہ سے گذارش ہے کے موضوع کے عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کی جائے۔۔۔

آپ کو مذہب حق کی طرف دعوت دیتا ہوں
بلکہ
آپ کو مذہب شیعہ کی طرف دعوت دیتا ہوں

حق اور ناحق کا فیصلہ جب ہوگاتب ہوگا۔۔۔
یہ تو وہی بات ہوگئی کے جو قریش نے کہی تھی کے اگر ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کورسول مان لیں تو پھر جھگڑا کس بات کا۔۔۔
اُمید ہے کے عنوان کو جلد تبدیل کردیا جائے گا۔۔۔
شکریہ!۔
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329

اعتصام صاحب اپنے مذہب کو حق سمجھتے ہیں اس لیے میرے خیال سے یہی عنوان باقی رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ ہم تو ان کے لیے بس دعا ہی کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79

آپ کو مذہب حق کی طرف دعوت دیتا ہوں

آپ ایک بار پھر مذہب شیعہ پر نظر ثانی کرلیں تا کہ قیامت کے دن آپ کے حجت موجود ہو۔۔۔۔

تمام اسلامی فرقوں میں سے فقط شیعہ ہی اھل حق ہیں۔یہ بات میں اللہ پاک کو حاضر و ناظر سمجھ کر ہی کر رہا ہوں۔۔۔

آپ کے کسی بھی اعتراض میں دم نہیں اور ہمارے کسی بھی اعتراض کا جواب آپ کے پاس نہیں۔۔

آپ پوسٹیں اور موضوع ڈلیٹ کرتے رہے آپ ہمیں اپنوں کو حضرت کہنے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرتے رہے۔۔۔
پر میں حق دکھا نے کی خاطر یہ سب کچھ برداش کرتا رہا۔۔۔
آپ نر فورم رکھا ہوا ہے تو بقول آپ کے اگر آپ کا فورم حق ہے تو آپکو اپنے عقاید کا دفاع کرنا واجب بنتا ہے۔۔۔

و ما علینا الا البلاغ المبین
آپ تو جذباتی ہی ہو گئے بھائی! آپ اپنے مذہب کو حق سمجھتے ہیں تو اس میں اچنبھے کی کیا بات ہے۔ ہر شخص جس مذہب یا مسلک کے ساتھ وابستہ ہے اسی کو حق سمجھتا ہے۔ ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ کوئی شخص کسی مذہب کو درست نہ سمجھتا ہو اور اس کا پیروکار بھی ہو۔ آپ سب لوگوں کو مذہب حق کی طرف دعوت دے رہے ہیں اور شیعہ مذہب پر نظر ثانی کا کہہ رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کو تو کہنا چاہیے کہ اپنے اپنے مذہب پر نظر ثانی کیجئے۔ جہاں تک شیعہ مذہب پر نظر ثانی کی بات ہے تو جناب اس مذہب کی حقیقت جانچنے کے لیے نظر اول ہی کافی ہے۔
جہاں تک کسی اعتراض کا جواب نہ ہونے کی بات ہے تو جناب اگر آپ سمجھنے سمجھانے کی غرض سے بحث کریں گے تو ضرور جوابات مل جائیں گے لیکن اگر بحث برائے بحث کریں گے تو آپ کو تو یہی لگے گا نا۔ آپ براہ کرم اپنے ان اعتراضات کو ترتیب وار لکھ دیجئے جن کے جوابات نہیں دئیے جا سکے۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اعتصام صاحب اپنے مذہب کو حق سمجھتے ہیں اس لیے میرے خیال سے یہی عنوان باقی رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ ہم تو ان کے لیے بس دعا ہی کر سکتے ہیں۔
آپ کا منہج کیا ہے؟؟؟۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49

آپ کو مذہب حق کی طرف دعوت دیتا ہوں

آپ ایک بار پھر مذہب شیعہ پر نظر ثانی کرلیں تا کہ قیامت کے دن آپ کے حجت موجود ہو۔۔۔۔

تمام اسلامی فرقوں میں سے فقط شیعہ ہی اھل حق ہیں۔یہ بات میں اللہ پاک کو حاضر و ناظر سمجھ کر ہی کر رہا ہوں۔۔۔

آپ کے کسی بھی اعتراض میں دم نہیں اور ہمارے کسی بھی اعتراض کا جواب آپ کے پاس نہیں۔۔

آپ پوسٹیں اور موضوع ڈلیٹ کرتے رہے آپ ہمیں اپنوں کو حضرت کہنے رضی اللہ کہنے پر مجبور کرتے رہے۔۔۔
پر میں حق دکھا نے کی خاطر یہ سب کچھ برداش کرتا رہا۔۔۔
آپ نر فورم رکھا ہوا ہے تو بقول آپ کے اگر آپ کا فورم حق ہے تو آپکو اپنے عقاید کا دفاع کرنا واجب بنتا ہے۔۔۔

و ما علینا الا البلاغ المبین
اعتصام کیا مذاق کیا ہے ہم تو آپ کو سنجیدہ آدمی سمجھ رہے تھے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ﴿الروم: ٣٢﴾
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
امت کے افضل ترین افراد کو ہمہ وقت گالی اور تبرا کرنے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟
صحابہ کرام کل کے کل (باستثنائے چند) کو منافق، مرتد اور کافر قرار دینے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟
صحابہ کرام تو چھوڑیں، خود اہل بیت کے بارے میں غلیظ ترین عقائد اور باتیں منسوب کرنے والا گروہ بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟

اعتصام صاحب، آپ کے مذہب کے باطل ہونے کے لئے فقط اتنا ہی کافی ہے کہ آپ گالیاں اور تبرے کئے بغیر اپنے مذہب کو قائم ہی نہیں رکھ سکتے۔
تقیہ کی صورت میں جھوٹ ، متعہ کی صورت میں زنا میں ملوث، اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دشمنی کی صورت میں قرآن سے بے زاری آپ کی گھٹی میں ہے۔
اس فورم پر بھی تقیہ کر کر کے اپنے باطل اور غلیظ عقائد کو چھپائے رہے ہیں، ورنہ کوئی بھی نفیس انسان آپ سے گھن محسوس کرتا اور ایک کے بعد دوسری پوسٹ پڑھنا گوارا نہ کرتا۔
اہل بیت سے محبت کے نام پر ، اس امت کی ان بزرگ ترین ہستیوں کی، جن کی تعریف میں قرآن رطب اللسان ہے، ہمہ وقت توہین اور تنقیص، کسی کی بھی آخرت کی بربادی کو کافی ہے۔

ہم آپ کی بھی ہدایت کے لئے دعاگو ہیں اور اللہ سے اس بات کی بھی پناہ چاہتے ہیں کہ ان باطل عقائد کے حاملین میں سے ہوں، یا ان عقائد کے حاملین سے دلی محبت کرنے والوں سے ہوں۔
 
Top