• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاذہ محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ وفات پا گئیں۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
استاذہ محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ وفات پا گئیں۔

إنا لله وإنا إليه راجعون
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَھَا وَ ارْحَمْھَا وَ عَافِھَا وَ اعْفُ عَنْھَا وَ اَکْرِمْ نُزُلَھَا وَ وَسِّعْ مُدْخَلَھَا وَ اغْسِلْھَا بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّھَا مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْھَا دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِھَا وَ اَھْلًا خَیْرًا مِنْ اَھْلِھَا وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِھَا وَ اَدْخِلْھَا الْجَنَّةَ وَ اَعِذْھَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔
نماز جنازہ آج بعد از نماز مغرب اٹھایا جائے گا۔
Venue:
AlHuda Masjid
7 A. K. Brohi Road
H-11/4 Islamabad
051-4866125-9​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفر لھا وارحمھا
آمین!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
إنا لله وإنا إليه راجعون
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَھَا وَ ارْحَمْھَا وَ عَافِھَا وَ اعْفُ عَنْھَا وَ اَکْرِمْ نُزُلَھَا وَ وَسِّعْ مُدْخَلَھَا وَ اغْسِلْھَا بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّھَا مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْھَا دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِھَا وَ اَھْلًا خَیْرًا مِنْ اَھْلِھَا وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِھَا وَ اَدْخِلْھَا الْجَنَّةَ وَ اَعِذْھَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ رحمت سے ڈھانپ لے اور مغفرت کرے، محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو ان کے والدین کے لئے بلندی درجات کا ذریعہ بنائے! آمین
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون
نیک اولاد کی برکت ہے ، والدین کو اتنی دعائیں مل جاتی ہیں ۔
ظہر کے وقت سے دیکھ رہا ہوں ، ہر طرف پیغامات کی بھرمار ہے ۔
سنا ہے مرحومہ خود بھی نیک خصال خاتون تھیں ۔
اللہ مغفرت فرمائے ۔
 
شمولیت
فروری 11، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
17
وہ یقینا عظیم ماں تھی۔ جس کی دو بیٹیوں نے فہم قرآن میں انقلاب برپا کردیا
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
انا للہ و انا الیہ راجعون !
اللہ تعالٰی محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ کی مغفرت اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
اللہ تعالیٰ ماں جی کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، ماں جی نے اپنے پیچھے نیک صالح اولاد چھوڑی ہے جو اُن کے لئے صدقہ جاریہ رہے گی
 
شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
إنا لله وإنا إليه راجعون

Sent from my SM-A910F using Tapatalk
 
Top