• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصحابِ رسول ﷺ کی تنقیص کرنے والا دراصل رسول الله ﷺ کی تنقیص کا ارادہ کرتا ہے

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
509
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
اصحابِ رسول ﷺ کی تنقیص کرنے والا دراصل رسول الله ﷺ کی تنقیص کا ارادہ کرتا ہے

امام الحسن بن علي بن خلف البربهاريؒ (المتوفی ۳۲۹ ھ) فرماتے ہیں:

"والكف عن حرب علي ومعاوية وعائشة وطلحة والزبير رحمهم الله أجمعين ومن كان معهم لا تخاصم فيهم وكل أمرهم إلى الله تعالى"

"حضرت علیؓ ، معاویہؓ ، عائشتہؓ ، طلحہؓ ، اور الزبیرؓ ان سب پر الله تعالى کی رحمت ہو، ان کی باہم لڑائی کے بارے میں خاموشی اختیار کرو، ان کے بارے میں جھگڑا نہ کرو، اور ان کے معاملے کو الله تعالى کے سپرد کردو۔"


{شرح السنة، ص: ۱۱۱، رقم نمبر: ۱۲۰، طبقات الحنابلة، ۳۴/۲}

FB_IMG_1663715829991.jpg


FB_IMG_1663715818942.jpg


مزید فرماتے ہیں:

"واعلم أنه من تناول أحداً من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فاعلم أنه أراد محمداً صلى الله عليه وسلم وقد آذاه في قبره"

"خوب جان لو کہ جو کسی ایک صحابی کی تنقیص کرتا ہے تو سمجھ لو وہ دراصل رسول الله ﷺ کی تنقیص کا ارادہ کرتا ہے اور آپﷺ کو آپ کی قبر مبارک میں تقلیف پہنچاتا ہے۔"


{شرح السنة، ص: ۱۲۳، رقم نمبر: ۱۴۷، طبقات الحنابلة، ۳۷/۲}

FB_IMG_1663715789904.jpg


FB_IMG_1663715835902.jpg
 
Top