• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعتکاف کے چند بنیادی مسائل

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اعتکاف سے اللہ تعالیٰ کی رضامندی اور جنت کی ضمانت

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا تَوَطَّنَ رَجُلٌ مُسْلِمٌ الْمَسَاجِدَ لِلصَّلَاةِ وَالذِّكْرِ، إِلَّا تَبَشْبَشَ اللَّهُ لَهُ، كَمَا يَتَبَشْبَشُ أَهْلُ الْغَائِبِ بِغَائِبِهِمْ إِذَا قَدِمَ عَلَيْهِمْ»
ترجمہ :
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جو شخص نماز اور ذکر کرنے کی نیت سے مسجد میں قیام پذیر ہوتا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ حددرجہ خوش ہوتا ہے، جس طرح سے گمشدہ شخص کے گھر آنے پر اس کے گھر کے افراد خوش ہوتے ہیں‘‘۔
اسے امام ابن ماجہ نے اپنی سنن
؍۸۰۰میں ، ابن خزیمہ نے اپنی صحیح ۲؍۳۷۹ اور ابن حبان نے اپنی صحیح ؍۳۰۹میں روایت کیا ہے
 
Top