• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت مسلمہ خاموش تماشائی کیوں؟ ؟

alibabakhan3017

مبتدی
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
uploadfromtaptalk1433005785642.jpeg
اس ظلم کے بعد مسلمانوں کے لئے خوشی اور کھیل کود کا کون سا موقع ہے
uploadfromtaptalk1433005952445.jpeg
 

alibabakhan3017

مبتدی
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
ومالکم لا تقاتلون في سبيل الله والمستضعفین من الرجال والنساء والولدان. ..کی صدائیں مسلمانوں کو پکار رہی ہیں
مسلمانوں کے 57 ممالک کے حکمران کہاں سوئے ہوئے ہیں.
اے کاش پھر کوئی محمد بن قاسم بن کر برما اور باقی مظلوم اور بے بس مسلمانوں کو ظالم کفار کے پنجوں سے آزادی دلوا دے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ومالکم لا تقاتلون في سبيل الله والمستضعفین من الرجال والنساء والولدان. ..کی صدائیں مسلمانوں کو پکار رہی ہیں
مسلمانوں کے 57 ممالک کے حکمران کہاں سوئے ہوئے ہیں.
اے کاش پھر کوئی محمد بن قاسم بن کر برما اور باقی مظلوم اور بے بس مسلمانوں کو ظالم کفار کے پنجوں سے آزادی دلوا دے
آمین یا رب العالمین!
 

alibabakhan3017

مبتدی
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
کہاں ہیں جہاد کا دم بھرنے والی جہادی تنظیمیں
کہاں ہے داعش کی خلافت
کہاں ہے تحریک طالبان پاکستان جو مسلمانوں کو تو بڑی دلیری سے قتل کرتی ہے
کیا وہ بڈهسٹ کافروں سے مسلمانوں کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار ہیں؟ ؟
 

alihassankhan54321

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
درندگی میں ہلاکوخان اور چنگیزخان کو بہی کوسوں دور پیچھے دھکیل دیا۔

مسلمان بچیوں کی عصمت دری۔عزتیں تار تار اور دیگر ممالک میں قبہ خانوں کی زینت بنایا جارہا ہیں۔

ایسے میں امت مسلمہ کی بےحسی واللہ خون کے آنسو رلاتی ہے۔

ہے معتصم باللہ جیسا جرنیل جو ایک بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کفرستان کو اسلام کا گلشن بنا دے۔

ہے کوئی ابن قاسم جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزت تار تار ہونے سے بچائے۔ ان کی کٹی پٹی لاشوں کو کفن کا تحفہ دےسکے۔

ہے کوئی ایوبی جیسا فرزند جو ان بےبس ماؤں بہنوں کو کفار کے نرغے سے آزاد کرائے۔

ہے کوئ طارق بن زیاد جیسا جرنیل جو کشتیاں جلا کر کود پڑے اور دنیائے کفار کی اینٹ سے اینٹ بجادے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
علی بھائی!
عورت کا مکمل جسم پردے کا متقاضی ہے۔
محترم @خضر حیات بھائی!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ تعالی مسلمانوں کی حالت زار پر رحم فرمائے ۔
 

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
uploadfromtaptalk1433110181943.jpg
ایسا لگتا ہے کہ یہ مبارک آیت برما کے مظلوم مسلمانوں کے بارے میں آج ہی نازل ہوئی ہے
کاش مسلمانوں میں سے کوئی ان مظلوم مسلمانوں کے لیے''ولیا؛؛ اور ''نصیرا،، بن کر بڈهسٹ ظالموں کے ظلم کا بدلہ چکا دے
اے اللہ بھیج برما کے مسلمانوں کے لیے کوئی محمد بن قاسم. کوئی طارق بن زیاد. کوئی محمود غزنوی.
الله مظلوموں کے رب.بےبسوں کے آقا. کمزوروں کے مالک
ظالم کفر اتحاد توڑ دے. بڈهسٹ کافروں سے مظلوم مسلمانوں کا بدلہ لے
اے اللہ وہ کمزور اور تو طاقتور ہے. اے اللہ بڈهسٹ کافر تجھے مغلوب نہیں کر سکتے. اے اللہ ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دے
انہیں وہ بدترین دن دکھا دے جو تو نے فرعون. هامان .أور ابی ابن خلف کو دکھائے تھے
آمین یا رب العالمین
 
Top