محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 151
- پوائنٹ
- 116
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها کی وفات کیسے ہوئی یہ بتا دے اور اس پر جو ضعیف و موضوع قصے ملتے ہے ان کی تحقیق و تخریج کرکے وضاحت کردے ان روایات کی اور ہاں یہ بھی سننے میں آیا کے ایک شو میں بولا گیا کے جب حضرت عائشہؓ کی راستے میں کانٹے بیچادئے گئے تھے تو یہ ان کی وفات کا سبب بنا اس کی کیا حقیقت ہے؟