• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
سائنس
آج کے ترقی یافتہ دور میں ہر بات کو سائنس کی کسوٹی پر جانچنے کا رحجان ہو چکا ہے۔ جس بات کی تائید سائنس سے ہو اس پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ جو اس سے ثابت نہ ہو سکے اس کو قابلِ التفات نہیں سمجھتے۔ آنے والے صفحات میں سائنس پر کیئے جانے والے اس اندھے اعتماد سے پردہ اٹھایا جائے گا ۔
ان شاء اللہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
سب سے پہلے ریاضی
کہا جاتا ہے کہ ہر ہندسہ کی اپنی منفرد حیثیت ہے۔ یعنی دو (2) ہمشہ دو (2) ہی کے برابر ہوگا کسی اور ہندسہ کے نہیں۔ ہم آپ کو ثبوت (یہ ثبوت بھی بڑی عجیب چیز ہے۔۔۔ ابتسامی نہیں ابتسامہ) فراہم کرتے ہیں کہ ہر ہندسہ کسی بھی دوسرے ہندسہ کے برابر ہوتا ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
We know that​
2=2​
Multiply both sides by (- 3)​
-6 = -6​
We can write this equation as follows​
(4 – 10) = (9 – 15)​
Add 25/4 both sides​
4 – 10 + 25/4 = 9 – 15 + 25/4
OR
(2)2 – 2X2X5/2 + (5/2)2 = (3)2 – 2X3X5/2 + (5/2)2​
Both sides are complete squares
So​
(2 – 5/2)2 = (3 – 5/2)2​
Taking square root of both sides​
(2 – 5/2) = (3 – 5/2)
OR
2 – 5/2 = 3 – 5/2​
on adding 5/2 both sides​
2 = 3​
Here by addition/subtraction/multiplication and division methods we can prove that each number is equal to any other number.​
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
”فارمیٹ“ کی وجہ سے مساوات غلط نطر آرہی ہیں۔ اگر کوئی حساب کا ماہر ہے تو وہ ان کو صحیح کردے۔ شکریہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
We know that 2=2
Multiplying both sides by (- 3) we get -6=-6
We can write this equation as (4–10)=(9–15)
Adding 25/4 both sides we get 4–10+25/4=9–15+25/4
Both sides are complete squares (2–5/2)2=(3–5/2)2
Taking square root of both sides (2–5/2)=(3–5/2)
Hence 2–5/2=3–5/2
By adding 5/2 on both sides we get 2=3
Here by addition/subtraction/multiplication and division methods we can prove that each number is equal to any other number.​
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اوپر کے مراسلہ میں پانچویں سطر میں بریکٹ کے باہر 2 کا ہندسہ (مساوات کے دونوں طرف) ضرب کھاتا ہؤا نظر آرہا ہے حقیقتاً وہ ”پاور“ ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ اس لڑی سے تیسرا (3) چوتھا (4) اور چھٹا مراسلہ ڈلیٹ کر دیں۔
مزید برآں اگر ہو سکے تو پانچویں(5) مراسلہ کی پانچویں سطر میں مساوات کی دونوں طرف بریکٹ کے باہر جو دو (2) کا ہندسہ ہے اسے بریکٹ کے اوپر کی جانب کر دیں تا کہ وہ قوت نما (Power) کے طور پر ظاہر ہو۔ شکریہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کیمیا (کیمسٹری)

ایٹم کی ساخت
دنیا میں جتنے عناصر پائے جاتے ہیں ان کی بنیادی اکائی ایٹم بتائی جاتی ہے۔ اس کا ایک مرکزہ (نیکلیئس) ہوتا ہے جس میں پروٹان اور نیوٹران پائے جاتے ہیں۔ پروٹان پر مثبت چارج بتایا جاتا ہے اور نیوٹران پر کوئی چارج نہیں ہوتا۔ پروٹان کی تعداد سے عناصر کی پہچان ہوتی ہے۔ مرکزہ کے گردا گرد الیکٹران مخصوص مداروں میں گردش کرتے ہیں۔ کوئی الیکٹران ایک سے دوسرے مدار میں نہیں جاتا (الا یہ کہ اسے توانائی مہیا کی جائے یا وہ توانائی خارج کرے ۔۔۔ ابتسامہ)۔الیکٹران منفی چارج کا حامل بتایا جاتا ہے۔
اس سے قطع نظر کہ مرکزہ میں جب پرہٹان کی تعداد دو یا دو سے زیادہ ہوتی ہے تو یہ ایک دوسرے کو دھکیل کر نتشر کیوں نہیں ہوجاتے (اس کے لئے نیکلیئر فورسز کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں) اور الیکٹران پروٹان مختلف چارج کے حامل ایک دوسرے میں مدغم کیوں نہیں ہوتے؟ آئیے دیکھیں کیمیائی تعامل (کیمیکل ری ایکشن) میں یہ الیکٹران کا کیا وطیرہ سامنے آتا ہے۔
کیمیائی تعامل کی اصل دو قسمیں ہیں ’’کوویلنٹ بانڈ‘‘ اور ’’آئنک بانڈ۔

کوویلنٹ بانڈ
یہ دو طرح کا بتایا جاتا ہے۔ ایک ’’پولر‘‘ اور دوسرا ’’نان پولر‘‘۔
پولر بانڈ
کہا جاتا ہے کہ اس قسم کے بانڈ میں دو مختلف عناسر کے ایٹم کے اشتراک شدہ الیکٹران کسی ایک مرکزہ کی طرف زیادہ کھنچے رہتے ہیں جس کی وجہ سے اس مالیکیول کے دونوں سروں پر مثبت اور منفی چارج پیدا ہو جاتا ہے۔ واہ
سوچنے کی بات
جب ان کے مدار مخصوص ہیں تو پھر کسی ایک طرف ’’زیادہ‘‘ ہونے کا کیا معنیٰ؟ اور اگر کہا جاجائے کہ اشتراک شدہ الیکٹران کسی ایک مرکزہ کے مدار پر زیادہ وقت گذارتے ہیں تو لازم ہے کہ اس مدار کو چھوڑتے وقت اس کو انرجی چاہیئے اور دوسرے مدار میں داخل ہوتے وقت انرجی خارج کرنی چاہیئے۔ اب چونکہ اس قسم کا بانڈ دو مختلف سائز کے ایٹم میں وقوع پذیر ہوتا ہے تو لازم ہے کہ الیکٹران کے خروج کے لئے درکار انرجی کم ہوگی بنسبت دخول کی انرجی کے۔ ایسا مالیکیول کی انرجی مستقل کم ہی ہوتی جانی چاہیئے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ اس لڑی سے تیسرا (3) چوتھا (4) اور چھٹا مراسلہ ڈلیٹ کر دیں۔
مزید برآں اگر ہو سکے تو پانچویں(5) مراسلہ کی پانچویں سطر میں مساوات کی دونوں طرف بریکٹ کے باہر جو دو (2) کا ہندسہ ہے اسے بریکٹ کے اوپر کی جانب کر دیں تا کہ وہ قوت نما (Power) کے طور پر ظاہر ہو۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھٹی صاحب!
میرے اس مراسلے کے بعد اپنی اس لڑی کی تصحیح کر کےہر پوسٹ کو ترتیب سے دوبارہ ارسال کردیں۔۔
بریکٹ کے اوپر کی جانب کچھ نہیں لگایا جاسکتا۔۔اس کاحل یہ ہے کہ مطلوبہ مساوات کو امیج میں لگا دیں۔۔
میری اس پوسٹ کو اور اوپر والی ساری پوسٹس کو حذف کردیا جائے گا تا کہ نئی ترتیب و تصحیح کے بعد لڑی کاحسن برقرار رکھا جاسکے۔۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے اس مراسلے کے بعد اپنی اس لڑی کی تصحیح کر کےہر پوسٹ کو ترتیب سے دوبارہ ارسال کردیں۔۔
بریکٹ کے اوپر کی جانب کچھ نہیں لگایا جاسکتا۔۔اس کاحل یہ ہے کہ مطلوبہ مساوات کو امیج میں لگا دیں۔۔
میری اس پوسٹ کو اور اوپر والی ساری پوسٹس کو حذف کردیا جائے گا تا کہ نئی ترتیب و تصحیح کے بعد لڑی کاحسن برقرار رکھا جاسکے۔۔
مجھے امیج پوسٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں
 
Top