• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش کتب کی فہرست

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انگلش کتب کی descriptions اور باقی details بھی اگر انگلش میں ہو جائں تو اردو نا سمجھنے والے english visitors کے لئے اور بھی آسانی ہو جائےگی -
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انگلش کتب کی descriptions اور باقی details بھی اگر انگلش میں ہو جائں تو اردو نا سمجھنے والے english visitors کے لئے اور بھی آسانی ہو جائےگی -
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، دراصل موجودہ سسٹم میں یہ ممکن تو ہے لیکن ذرا وقت طلب کام ہے۔ جبکہ ہم ابھی اسی سائٹ کی میجر اپ گریڈ پر کام شروع کر چکے ہیں۔ ان شاء اللہ ، سائٹ اپ گریڈ ہو جانے کے بعد، انگلش کے لئے پورا سیکشن ہی علیحدہ کر دیں گے۔ جس میں نہ صرف تفصیلات وغیرہ سب انگلش میں ہوں گی، بلکہ لے آؤٹ ، فونٹ وغیرہ بھی انگریزی کے ہوں گے۔ اور سائٹ موبائل سے بھی بہتر ملاحظہ کی جا سکے گی۔
آپ دعا کریں کہ یہ اہم کام جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائے۔
 
Top