• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عجیب فرمائش۔۔۔۔

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
امید ہے سب لوگ اتفاق کریں گے۔۔
جو حضرات پاکستان میں نہیں ہیں۔لیکن وہ پاکستان میں لڑنے کی حمایت کرتے ہیں،جبکہ وہ جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں پر بھی اسلام نافذ نہیں ہے۔
اس لیے کیا خیال ہے کہ سارے ممالک میں بسنے والے حضرات اپنے اپنے ممالک میں جہاد اور اپنے اپنے حکمرانوں کے خلاف خروج اور جہاد پر عوام الناس کو آمادہ کریں اور دلائل پیش کریں۔
یہ کیسا انصاف ہے کہ جو جس ملک میں رہتا ہے۔۔بات پاکستان میں جہاد کی ہی کرتا ہے۔
چاہے وہ انڈیا کی اسمبلی میں ہو،یا برطانیہ کی چھتری تلے،
وہ ازبک جیسی غلامی میں ہو یا افغانستان جیسے محاذ جنگ کے قریب۔
میرے خیال میں یہ ایک ناانصافی کی بات ہے۔لہذا سب حضرات کو اس مشورے پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26

پرویزمشرف کے قول کہ ''پاکستان نے اسلام کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے'' کی تفسیر وترجمانی کی گئی ہے۔پرویز مشرف کا قول حجم میں چھوٹا تھا ۔ لیکن بنت حواء نے اس قول کی تفسیر بڑے سائز میں کردی ے۔ پرویز مشرف اور بنت حواء کا ما فی الضمیر ایک ہی ہے۔فیا للعجب
 
میں نے تو ہر ایک کو قرآن و سنت کے مطابق ایک راہ دکھائی ہے۔
ایڈمن حضرات سے معذرت۔۔۔لیکن میرے جذبات کچھ لکھنے سے نہیں رہ رہے۔اس لیے لکھ ہی رہی ہوں ۔آپ کو اچھا نہ لگے ڈلیٹ کر دینا۔
واجپائی کے نوکر،انڈیا کے اسمبلیوں کی پوجا کرنے والے،کشمیر کے جہاد کے ناجائز ہونے کے فتوے دینے والے،ہندوستان میں طاغوت کے تلوے چاٹنے والے۔میری مراد تکفیریوں کے امام حسین احمد مدنی مقلد ہیں۔
جب پاکستان میں قتال کے فتوے دیں گے تو ایسے الفاظ ہی لکھنے کو ملیں گے۔
جب برطانیہ میں بیٹھ کر ملکہ برطانیہ سے عہد وفاداری کی قسمیں کھانے والے۔برطانیہ کے طاغوتی اور کفریہ قوانین کے سامنے گھٹنے ٹیک کر وہاں کی شہریت لینے والے۔عالمی طاغوت سے مراات مانگنے والے۔میری مراد برطانیہ والی سرکار ہیں۔پاکستان میں قتال کے فتوے دیں گے تو ایسے الفاظ ہی ادا ہوں گے۔
جب ازبک،افغانستان سے عالم کفر کے اتحاد کو کھلا چھوڑ کر پاکستان کی دھرتی پر شریعت کے نام پر خون بہانے میں مصروف عمل ہوں گے تو ایسے ہی الفاظ ادا ہوں گے۔میری مراد ٹی ٹی پی کے پلیٹ فارم پر لڑنے والے خوارج ہیں۔
 
شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
امید ہے سب لوگ اتفاق کریں گے۔۔
جو حضرات پاکستان میں نہیں ہیں۔لیکن وہ پاکستان میں لڑنے کی حمایت کرتے ہیں،جبکہ وہ جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں پر بھی اسلام نافذ نہیں ہے۔
اس لیے کیا خیال ہے کہ سارے ممالک میں بسنے والے حضرات اپنے اپنے ممالک میں جہاد اور اپنے اپنے حکمرانوں کے خلاف خروج اور جہاد پر عوام الناس کو آمادہ کریں اور دلائل پیش کریں۔
یہ کیسا انصاف ہے کہ جو جس ملک میں رہتا ہے۔۔بات پاکستان میں جہاد کی ہی کرتا ہے۔
چاہے وہ انڈیا کی اسمبلی میں ہو،یا برطانیہ کی چھتری تلے،
وہ ازبک جیسی غلامی میں ہو یا افغانستان جیسے محاذ جنگ کے قریب۔
میرے خیال میں یہ ایک ناانصافی کی بات ہے۔لہذا سب حضرات کو اس مشورے پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔

پرویزمشرف کے قول کہ ''پاکستان نے اسلام کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے'' کی تفسیر وترجمانی کی گئی ہے۔ پرویز مشرف کا قول حجم میں چھوٹا تھا ۔ لیکن بنت حواء نے اس قول کی تفسیر بڑے سائز میں کردی ے۔ پرویز مشرف اور بنت حواء کا ما فی الضمیر ایک ہی ہے۔فیا للعجب
واضح نہیں ہوا کہ بنت حوا بہن کی پوسٹ میں پرویز مشرّف کے قول کی ترجمانی کیسے کی گئی ہے؟
قرآن وسنت بھی اسی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ اصلاح پہلے اپنی، پھر اپنے گلی محلّے کی، پھر دور دراز علاقوں کی۔ نبی کریمﷺ کی سیرت مبارکہ بھی سبق سکھاتی ہے۔ فرمانِ باری ہے:
وأنذر عشيرتك الأقربين ۔۔۔ الشعراء
يأيها الذين ءامنوا قاتلوا الذين يلونكم من الكفار وليجدوا فيكم غلظة ۔۔۔ التوبة
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
قرآن وسنت بھی اسی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ اصلاح پہلے اپنی، پھر اپنے گلی محلّے کی، پھر دور دراز علاقوں کی۔ نبی کریمﷺ کی سیرت مبارکہ بھی سبق سکھاتی ہے۔ فرمانِ باری ہے:
وأنذر عشيرتك الأقربين ۔۔۔ الشعراء
يأيها الذين ءامنوا قاتلوا الذين يلونكم من الكفار وليجدوا فيكم غلظة ۔۔۔ التوبة
کاش یہ آیات ازبک سے آکر پاکستان میں جنگ و جدال شروع کرنے والوں کو بھی نظر آجائیں۔
کاش یہ آیات برطانیہ میں مقیم حضرات کو بھی نظر آجائین۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
بسم اللہ الرحمن الرحیم

ثُمَّ أَنتُمْ هَـؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ أَنفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقاً مِّنْكُمْ مِّنْ دِيَارِهِمْ تَظَاهَرُونَ عَلَيْهِم بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٢:٨٥
 
Top