• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر مابین پاکستانی آرمی آفیسر ریڈیو کنورزیشین !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر مابین پاکستانی آرمی آفیسر ریڈیو کنورزیشین
ٹی ٹی پی تحریک طالبان پاکستان کے نزدیک

عورتوں بچوں کا قتل جائز ہے!!جسطرح مشرکین کے بچوں اور عورتوں کا قتل جائز ہے معلوم ہوا ان خوارج کے نزدیک پاکستان کے کلمہ گو مسلمان بچے بهی مشرک ہیں

اور انہوں نے خود اقرار بهی کیا جن پر حملہ کیا جاتا ہے وہ مرتدین ہیں
اور تو اور ٹی ٹی پی کے مفتی نے اپنا موقف ثابت کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جهوٹ باندها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں اور عورتوں کے قتل کو مباح قرارافرمایا

یہاں تک کہ نعوذبااللہ طائف کے غزوے میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں اور عورتوں کو پانی سے ہلاک کیا استغفراللہ .ان للہ وانا الیہ راجعون....

ٹی ٹی پی کے نزدیک خودکش حملوں کو حرام قرار دینے والے درباری گمراہ اور طاغوتی علماء ہیں .حتی کہ ٹی ٹی پی مفتی کے بقول امام کعبہ بهی گمراہ درباری اور طاغوتی ملا ہے...

نفاذ شریعت کے نام سے مسلمان بچوں اور عورتوں بوڑھوں کا قتل و خون کرنے والوں کے خوارج ہونے میں کوئی شبہ رہ جاتا ہے؟؟ ؟؟؟؟

فیصلہ آپ کا دل کرے گا ہم نے حق اور باطل آپ کے سامنے بیان کر دیا
وما علینا الا البلاغ.....تکفیریوں خارجیوں کے ایوانوں میں زلزلہ!!!


لنک​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ریڈیو کنورزیشین مابین پاکستانی آرمی آفیسر اور تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر
مورخہ .7 دسمبر 2013 .(حصہ دوم)

تحریک طالبان پاکستان کا موقف ہے پاکستان کے بینکوں کو لوٹنا اس کے علاوہ اغواء برائے تاوان اس کو ہم لوٹنا نہیں بلکہ مآل غنیمت سمجهتے ہیں
اغواء برائے تاوان غنیمیت سمجهتے ہیں
اور عبادت سمجهتے ہیں. علاوہ ازیں انڈیا کے خلاف کشمیر میں جہاد کو صحیح نہیں سمجهتے جس سے معلوم ہوا یہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں جو دبے لفظوں میں اقرار کر لیا
اس سے ثابت ہوا یہ دور حاضر کے خوارج کا نقطہ نظر وہی ہے جس کی پیشن گوئی ہمارے امام الانبیاء ختم الرسل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دی تهی خوارج بت پرستوں کو چهوڑ دیں گے .
اور مسلمانوں کو قتل کریں گے. ....

اب بهی کوئی شک رہ جاتا ہے ان دور حاضر کے ٹی ٹی پی کے خوارج ہونے میں؟ ؟؟
وما علینا الا البلاغ المبين

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
{{{ جب خوارج حکمرانوں کے خلاف نکلیں تو مسلمان کیا کریں؟ }}}
بسم اللہ الرحمن الرحیم

امام آجری (رحمۃ اللہ علیہ) خوارج پر تفصیلاًبیان کرنے کے بعد اپنی تصنیف میں آخر میں ایک نہایت شاندار نصیحت کرتے ہو ئےفرماتے ہیں:

''قد ذکرتُ من التحذیر من مذھب الخوارج مافیہ بلاغ لمن عصمہ اللہ تعالیٰ عن مذاھب الخوارج، ولم یررأیھم ، فصبر علی جور الأئمۃ ، وحیف الأ مراء، ولم یخرج علیھم بسیفہ، وسأل اللہ تعالیٰ کشف الظلم عنہ وعن المسلمین ، ودعا للو لاۃ باصلاح وحج معھم، وجاھد معھم کل عدو للمسلمین، وصلی خلفھم الجمعۃ والعیدین، وان أمروہ بطاعۃ فأمکنہ أطاعھم، وان لم یمکنہ اعتذر الیھم ، وان أمروہ بمعصیۃ لم یطعھم، واذا دارت الفتن بینھم لذم بیتہ وکف لسانہ ویدہ، ولم یھو ماھم فیہ، ولم یعن علی فتنۃ ، فمن کان ھذا وصفۃ کان علی الصراط المستقیم ان شاء اللہ"

[کتاب الشریعۃ (۳۷۱/۱ )]

''میں نے جو کچھ بیان کر دیا ہے خوارج کے مذہب سے خبردار کرنے کے لئے کافی شافی بیان ہے اس کے لئے جسے اللہ تعالیٰ اس مذہب خوارج سے بچانا چاہے، اسے چاہیے کہ وہ ان کے جیسے نظریات نہ رکھے، اور حکام کی ظلم وستم اور ناانصافی پر صبر کرے، ان کے خلاف تلوار لے کر نہ نکلے اللہ تعالیٰ سے دعاء کرے کہ وہ ان کے ظؒم کو اس پر سے اور مسلمانوں پر سے رفع فرمائے، اور حکمرانوں کے لئے اصلاح حال کی دعاء کرے اور ان کےساتھ حج ادا کرے ، ان کے ساتھ مل کر تمام دشمنوں سے جہاد کرے، ان کے پیچھے جمعہ اور عیدین کی نماز ادا کرے ، اگر وہ اس کو نیکی کا حکم دیں تو وہ ان کی استطاعتت بھر اطاعت کرے، لیکن اگر اس کے لئے ممکن نہ ہو تو معذرت کرلے، جبکہ اگر برائی کا حکم دیں تو ان کی اطاعت نہ کرے، اگر ان کے درمیان کوئی لڑائی یا فتنہ برپا ہو تو اپنے گھر کو لازم پکڑ کر بیٹھ رہے، اپنی زبان اور ہاتھ کو روکے رکھے، اور جو وہ کر رہے ہیں اس کی طرف بالکل بھی مائل نہ ہو، اور اس فتنے میں کسی طور بھی معاون نہ بنے ، جس کا یہ وصف ہوگا تو وہ ان شاء اللہ صراط مستقیم پر ہے ''۔

اللہ رحم فرمائے سلف صالحین اور ان کے راستے کے پیروکاروں پر۔ آمین
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
یہ تحریک طالبان والے خواہ وہ افغانی ہوں یا پاکستانی ایسے لوگوں کا ٹولہ ہے جو صرف اپنے مسلک کو ڈنڈے اور بندوق کے زور پر پھیلا رہے ہیں۔ان کے ٹولے کو اگر پاکستان میں بھی کسی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو ان کی طرف سے کمک حاضر ہو جاتی ہے۔
یہ لوگ صرف اور صرف اپنے مفادات کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 26، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
محترم بھائ جھاں تک میں نے ٹی ٹی پی کا موقف سمجھا ھے.اس کے مطابق انکے کھنے کا مطلب یھ تھا کے ھر کلمھ گو مرتد نھیں ھوتے (جیسے آپ نے بیان کیا ھے) بلکه پاکستانی فوج انکا ٹارگٹ ھے. ایک طرح سے انکا یھ کھنا درست ھے کیونکے جب سب جانتے ھیں پاکستانی فوج کے کردار کو کے یھ لوگ قوم پرست ھوتے ھیں کتاب وسنت سے انکا کوئ تعلق نھیں ھوتا. شریعت کا مذاق اپنے عمل سے اڑاتے ھیں تو یھ نرتد نھیں تو اور کیا ھیں. اگر آپ کے نذدیق صرف کلمھ پڑ ھ کر شریعت کا مذاق اڑانے سے ایمان پر کوئ اثر نھیں پڑتا تو اوربات ھے. اور رھا مسئله عورتوں اور بچوں کو مارنے کا. تو میرا آپ سے سوال ھے کیا عورتوں اور بچوں کو مارنا سیرت سے ثابت نھیں ؟
 
شمولیت
مارچ 26، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
32
جنگ میں عورتوں اور بچوں کو قصدا مارنا بے شک نا پسندیدہ عمل ہے۔ جیسا کہ صحیح بخاری حدیث نمبر 3014 اور 3015 سے واصح ہے۔ مگر ضرورت کے تحت قتل کا جواز بھی ملتا ہے۔ دیکھیئے صحیح بخاری حدیث نمبر 3012 اور 3013۔
ٹی ٹی پی نے بھی اس مباحثے میں شاید یہ مسئلہ ہی بیان کیا تھا۔ جس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔
اور میرا ایک سوال یہ ہے آپ سے کہ کیا آپ پاکستان کے حکمرانوں کو اپنا امیر تصور کرتے ہیںِِ؟؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
نفاذ شریعت کے نام سے مسلمان بچوں اور عورتوں بوڑھوں کا قتل و خون کرنے والوں کے خوارج ہونے میں کوئی شبہ رہ جاتا ہے؟؟ ؟؟؟؟

فیصلہ آپ کا دل کرے گا ہم نے حق اور باطل آپ کے سامنے بیان کر دیا
وما علینا الا البلاغ.....تکفیریوں خارجیوں کے ایوانوں میں زلزلہ!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کسی خاص گروہ یا شخصیت پر اصلاح کی غرض سے مثبت تنقید کرنا تو درست ہو سکتا ہے لیکن کسی خاص گروہ یا شخصیت کو معین کر کے "تکفیری" یا "خارجی" یا "مرجیہ" جیسے گمراہ فرقوں کے القاب لگانے میں بہت احتیاط کرنی چاہیئے بلکہ یہ کام کبار علماء کرام پر ہی چھوڑ دینا چاہیئے۔ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ تحقیق کر کے کسی خاص گروہ یا شخصیت پر فتوے دیں اور امت کو ان سے خبر دار کریں۔ عام لوگ اگر یہ کام کریں گے تو نتیجہ افراط و تفریط ہی ہوگا جو کہ ہو رہا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کسی خاص گروہ یا شخصیت پر اصلاح کی غرض سے مثبت تنقید کرنا تو درست ہو سکتا ہے لیکن کسی خاص گروہ یا شخصیت کو معین کر کے "تکفیری" یا "خارجی" یا "مرجیہ" جیسے گمراہ فرقوں کے القاب لگانے میں بہت احتیاط کرنی چاہیئے بلکہ یہ کام کبار علماء کرام پر ہی چھوڑ دینا چاہیئے۔ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ تحقیق کر کے کسی خاص گروہ یا شخصیت پر فتوے دیں اور امت کو ان سے خبر دار کریں۔ عام لوگ اگر یہ کام کریں گے تو نتیجہ افراط و تفریط ہی ہوگا جو کہ ہو رہا ہے۔

یہ میں نے آڈیو اور آرٹیکل فیس بک سے شیئر کی ہے تا کہ اہل علم اس مسلے پر روشنی ڈال سکے
 
Top