• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کیا ہے

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عقیل صاحب،
غوث ، قطب، ابدال اور قیوم وغیرہ کیا ہوتا ہے؟
شاکر صاحب کتب تصوف میں اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے،بس مومنین کے درجات ہیں،ان میں کسی کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ نہیں کہ وہ مختار کل ،روزی ،رزق دینے والے مشکل کشا یا حاجت رواں ہیں بلکہ ہم یہ کہتے ہیں،مشکل کشا صرف اللہ۔اور ۔۔۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عقیل صاحب، مجھے جواب نہیں ملا۔ آپ "اسلامی تصوف" کے حامی ہیں، اور ابدال و اقطاب وغیرہ عہدوں کے بھی قائل ہیں۔ کسی مشہور صوفی کی زبانی بتا دیجئے کہ غوث، قطب، ابدال، وغیرہ کون ہوتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا اپنا کہنا تو ظاہر ہے کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔ اور ممکن ہو تو تصویری پوسٹ نہ کریں۔ بلکہ متن لکھ دیا کریں۔
آپ اتنے عرصے سے اسلامی تصوف کی تبلیغ میں مشغول ہیں، ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ کی مراد کیا ہے۔
پھر آپ نے اوپر جو دلائل السلوک سے "تصوف کیا نہیں" تحریر پیش کی ہے۔ اس کو سامنے رکھیں، اور ہمیں تصوف کے موضوع پر دو چار ایسی کتابیں بتا دیں، جن میں درج بالا کوئی بات نہ ہو۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
شاکر;86972]عقیل صاحب، مجھے جواب نہیں ملا۔ آپ "اسلامی تصوف" کے حامی ہیں، اور ابدال و اقطاب وغیرہ عہدوں کے بھی قائل ہیں۔ کسی مشہور صوفی کی زبانی بتا دیجئے کہ غوث، قطب، ابدال، وغیرہ کون ہوتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا اپنا کہنا تو ظاہر ہے کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔ اور ممکن ہو تو تصویری پوسٹ نہ کریں۔ بلکہ متن لکھ دیا کریں۔
شاکر بھائی! کیا آپ مومنین کے درجات نہیں مانتے؟
تمام صوفیا اہلحدیث اور احناف یہ درجات مانتے ہیں،قرآن و حدیث کے آثار سے بھی پتہ چلتاہے ،شیخ عبد القادر جیلانیؒ نے اپنے خطبات میں ابدال وغیرہ ذکر کیا ہے ،جو صوفیا محدث و مفسر ہیں کسی نے بھی انکار نہیں کیا۔
آپ اتنے عرصے سے اسلامی تصوف کی تبلیغ میں مشغول ہیں، ہمیں بھی معلوم ہو کہ آپ کی مراد کیا ہے۔
پھر آپ نے اوپر جو دلائل السلوک سے "تصوف کیا نہیں" تحریر پیش کی ہے۔ اس کو سامنے رکھیں، اور ہمیں تصوف کے موضوع پر دو چار ایسی کتابیں بتا دیں، جن میں درج بالا کوئی بات نہ ہو۔]
بھائی آپ دلائل السلوک ہی پڑھ لیں اصل بات یہ ہے کہ کشف وکرامات صرف صوفی کیساتھ مخصوس نہیں ،بلکہ علما ظواہر سے بھی ہو سکتے ہیں۔بہت ساری ایسی باتیں ہیں جو نہ جاننے کی وجہ سے، تصوف سے عملی تعلق نہ ہونے کی وجہ سے حقائق کی سمجھ نہیں آتی،آپ جو تصوف پر معقول سا اعتراض سمجھتے ہیں ،یاکوئی سوال ہے تو پیش کرے ،لیکن مقصد بات کو سمجھنا ہے تنقید برائے تنقید ہر گز نہ ہو۔
دلائل السلوک کے علاوہ سراجا منیرا بھی اس فورم پر موجود ہے ،اگر آپ مطالعہ فرما چکے ہیں تو بتائے آپ کی کیا رائے ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی! کیا آپ مومنین کے درجات نہیں مانتے؟
تمام صوفیا اہلحدیث اور احناف یہ درجات مانتے ہیں،قرآن و حدیث کے آثار سے بھی پتہ چلتاہے ،شیخ عبد القادر جیلانیؒ نے اپنے خطبات میں ابدال وغیرہ ذکر کیا ہے ،جو صوفیا محدث و مفسر ہیں کسی نے بھی انکار نہیں کیا۔
میں نے قطب و ابدال وغیرہ کا انکار کیا ہی کب ہے جو آپ مومنین کے درجات وغیرہ سے مجھے منوا رہے ہیں۔ پہلے کسی صوفی کی زبانی غوث، قطب، ابدال کی تعریف پیش کریں۔ پھر ہم بات کر لیں گے کہ یہ اسلامی تصوف ہے یا بدعی تصوف۔ اور اس کے شریعت میں کیا دلائل ہیں وغیرہ۔

دلائل السلوک اور سراجاً منیراً نوٹ کر لی ہیں۔ میں کچھ مطالعہ کر لوں پھر بات کروں گا بشرط زندگی و فرصت۔ ان شاء اللہ،
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
میں نے قطب و ابدال وغیرہ کا انکار کیا ہی کب ہے جو آپ مومنین کے درجات وغیرہ سے مجھے منوا رہے ہیں۔ پہلے کسی صوفی کی زبانی غوث، قطب، ابدال کی تعریف پیش کریں۔ پھر ہم بات کر لیں گے کہ یہ اسلامی تصوف ہے یا بدعی تصوف۔ اور اس کے شریعت میں کیا دلائل ہیں وغیرہ۔

دلائل السلوک اور سراجاً منیراً نوٹ کر لی ہیں۔ میں کچھ مطالعہ کر لوں پھر بات کروں گا بشرط زندگی و فرصت۔ ان شاء اللہ،
جی دلائل السلوک میں ان مناصب پر لکھا گیا ہے وہی سے آپ دیکھ لے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جی دلائل السلوک میں ان مناصب پر لکھا گیا ہے وہی سے آپ دیکھ لے
کمال ہے آپ کے پچانوے فیصد دھاگے تصوف کے موضوع پر ہیں۔ اور اب جبکہ میں سنجیدگی سے آپ سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں تو آپ گفتگو سے کترا کر کتاب کی جانب رجوع کا مشورہ دے رہے ہیں۔ یا تو آپ بات کریں اور یا پھر آئندہ تصوف پر پوسٹ نہ کریں۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
کمال ہے آپ کے پچانوے فیصد دھاگے تصوف کے موضوع پر ہیں۔ اور اب جبکہ میں سنجیدگی سے آپ سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں تو آپ گفتگو سے کترا کر کتاب کی جانب رجوع کا مشورہ دے رہے ہیں۔ یا تو آپ بات کریں اور یا پھر آئندہ تصوف پر پوسٹ نہ کریں۔
شاکر صاحب کتاب کا مشورہ آپ نے مانگا تو میں نے دے دیا ،اس پر آپ خفا نہ ہوں۔
غوث قطب ابدال یہ صوفیا کے نزدیک یہ مناصب ہیں ،اخر آپ ان پر کیا کہنا چاہتے ہیں،یقینا ً آپ یہی کہنا چاہتے ہونگے یہ حدیث سے ثابت نہیں۔اگر اکے علاوہ اور بھی کوئی مناصب صوفیا پر اپکو اعترض ہے تو پیش کر دے تاکہ ایک بار ہی اسکا جائزہ لے سکے،دوسری بات یہ ہے کہ لوگوں کی زبانی ان کا تذکرہ بہت سنا جاتا ہے ،لیکن کبھی اس پر کوئی یہ بات نہیں کرسکے گا کہ یہ کون ہوتے ہیں کہاں ہوتے ہیں ،یہ بنا تا کون ہے،اگر آپ کا اس موضوع پر وسیع مطالعہ ( گو عملی تعلق نہ ہو)ہو تو بڑے اہم سوال زیر بحث لائے جا سکتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر صاحب کتاب کا مشورہ آپ نے مانگا تو میں نے دے دیا ،اس پر آپ خفا نہ ہوں۔
غوث قطب ابدال یہ صوفیا کے نزدیک یہ مناصب ہیں ،اخر آپ ان پر کیا کہنا چاہتے ہیں،یقینا ً آپ یہی کہنا چاہتے ہونگے یہ حدیث سے ثابت نہیں۔اگر اکے علاوہ اور بھی کوئی مناصب صوفیا پر اپکو اعترض ہے تو پیش کر دے تاکہ ایک بار ہی اسکا جائزہ لے سکے،دوسری بات یہ ہے کہ لوگوں کی زبانی ان کا تذکرہ بہت سنا جاتا ہے ،لیکن کبھی اس پر کوئی یہ بات نہیں کرسکے گا کہ یہ کون ہوتے ہیں کہاں ہوتے ہیں ،یہ بنا تا کون ہے،اگر آپ کا اس موضوع پر وسیع مطالعہ ( گو عملی تعلق نہ ہو)ہو تو بڑے اہم سوال زیر بحث لائے جا سکتے ہیں۔
آپ ازراہ کرم میرے اعتراضات کی فکر نہ کریں۔ پہلے قطب و ابدال و غوث وغیرہ کی مناسب تشریح کسی بھی "اسلامی صوفیت" کے علمبردار سے پیش کر دیں، حدیث سے ثابت ہے یا نہیں اور کون کہاں سب بعد میں طے ہو جائے گا۔ تعریف پیش کیجئے۔
 
Top