• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پس میں نے شروع میں آپ کو یہی کہا تھا کہ آپ دوسری بات کی امید رکھتے ہیں تو آگے شروع کریں ورنہ رک جاتے ہیں میں اپنی طرف سے تو آپکو کہ چکا ہوں کہ اللہ کی توفیق سے آپکی باتوں کو دل پر نہیں رکھوں گا
محترم @اسحاق سلفی بھائی مجھے بتا دیجیئے گا کہ اگر آپ کے ساتھ بات کرنے میں معاملہ کنٹرول نہیں رہ سکتا تو میں باقی بھائیوں سے اپنے باقی سوال کر لوں تاکہ میرے اشکالات دور ہوں جزاک اللہ خیرا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @اسحاق سلفی بھائی مجھے بتا دیجیئے گا کہ اگر آپ کے ساتھ بات کرنے میں معاملہ کنٹرول نہیں رہ سکتا تو میں باقی بھائیوں سے اپنے باقی سوال کر لوں تاکہ میرے اشکالات دور ہوں جزاک اللہ خیرا
انتظار کے بعد اب محترم @محمد فیض الابرار بھائی آپ سے ہی گزارش ہے کہ میرے اشکالات کو دور کر دیں تاکہ جس طرح میں تقلید کا رد کرنا چاہ رہا ہوں اس طرح سے لکھنے کے قابل ہو سکوں کہ پھر میرے دلائل میں کوئی جھول نہ نکال سکے
آپ نے پہلے لکھا تھا کہ مسئلہ پوچھنے کا انداز اہل حدیث میں یہ ہوتا ہے کہ عالم سے دلائل ہی پوچھتے ہیں پس وہ تقلید نہیں ہوتی اس فاسئلو والی آیت کے حوالے سے میں نے اوپر لکھا تھا کہ

جو سائلین فاسئلو والی آیت کے تحت کسی سے پوچھتے ہیں تو اسکے دو حصے ہیں
1۔پہلا حصہ یہ کہ اگر سائل کسی بات کا علم نہیں رکھتا تو وہ کسی عالم سے پوچھ لے ایسا کرنا تو قرآن کی ایک نص پر عمل کرنا ہے اسکو تقلید کہنے والے دراصل جاہل لوگ ہوتے ہیں
2۔دوسرا حصہ یہ ہے کہ قرآن کی اس نص پر عمل کرنے کے بعد جو جواب اس عالم کی طرف سے آتا ہے وہ مختلف نوعیت کا ہوتا ہے اور اسی کے مطابق جب سائل پھر عمل کرتا ہے تو آگے معاملات بھی مختلف ہو جاتے ہیں
مثلا اگر وہ عالم خالی مسئلہ پر فتوی دینے کی بجائے سائل کو دلیل کی مکمل معرفت بھی کروا دے تو وہ سائل جب اس پر عمل کرے گا تو وہ تقلید نہیں ہو گی
لیکن اگر وہ عالم خالی مسئلہ تو بتا دیتا ہے مگر سائل کو اس سے متعلقہ دلائل کی معرفت نہیں کرواتا یا کروا سکتا تو اس معاملے میں کچھ وضاحتیں کرنی ہے جو اپنے موقع پر ان شاءاللہ ہوں گی
اسی تناظر میں
چوتھی بات
محترم بھائی میرے خیال میں فاسئلو کے جواب میں جب علماء بتاتے ہیں تو کبھی وہ سائل کو مکمل دلائل کی معرفت نہیں کراتے بلکہ لوگ اس پر اعتبار کرتے ہوئے کہ یہ ہمیں بات کتاب و سنت کے مطابق بتا رہا ہے اس پر عمل کر لیتے ہیں اسکو کیا کہیں گے

اسکے علاوہ اوپر تینوں باتوں کا جواب اگر نمبر وار آہستہ آہستہ مل جائے تو شکر گزار ہوں گا مجھے آج ہی پتا چلا ہے کہ آپ کا بیٹا بیمار ہے اللہ اسکو شفائے کامل عطا فرمائے جب فرصت ہو تو لکھ دیں یا محترم خضر حیات بھائی وغیرہ لکھ دیں جزاکم اللہ خیرا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @طاہر اسلام بھائی محترم @lovelyalltime بھائی کوئی بھائی وقت نکال سکتا ہے تو بتا دے تاکہ پھر مقلدوں کے پاس جا کر کچھ وضاحتیں لے سکوں جزاکم اللہ خیرا
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
انتظار کے بعد اب محترم @محمد فیض الابرار بھائی آپ سے ہی گزارش ہے کہ میرے اشکالات کو دور کر دیں تاکہ جس طرح میں تقلید کا رد کرنا چاہ رہا ہوں اس طرح سے لکھنے کے قابل ہو سکوں کہ پھر میرے دلائل میں کوئی جھول نہ نکال سکے
آپ نے پہلے لکھا تھا کہ مسئلہ پوچھنے کا انداز اہل حدیث میں یہ ہوتا ہے کہ عالم سے دلائل ہی پوچھتے ہیں پس وہ تقلید نہیں ہوتی اس فاسئلو والی آیت کے حوالے سے میں نے اوپر لکھا تھا کہ

اسی تناظر میں
چوتھی بات
محترم بھائی میرے خیال میں فاسئلو کے جواب میں جب علماء بتاتے ہیں تو کبھی وہ سائل کو مکمل دلائل کی معرفت نہیں کراتے بلکہ لوگ اس پر اعتبار کرتے ہوئے کہ یہ ہمیں بات کتاب و سنت کے مطابق بتا رہا ہے اس پر عمل کر لیتے ہیں اسکو کیا کہیں گے

اسکے علاوہ اوپر تینوں باتوں کا جواب اگر نمبر وار آہستہ آہستہ مل جائے تو شکر گزار ہوں گا مجھے آج ہی پتا چلا ہے کہ آپ کا بیٹا بیمار ہے اللہ اسکو شفائے کامل عطا فرمائے جب فرصت ہو تو لکھ دیں یا محترم خضر حیات بھائی وغیرہ لکھ دیں جزاکم اللہ خیرا
عبدہ بھائی میں ضرور اس کا جواب لکھوں گا لیکن ابھی ایک تو میں خود اپنے کمر درد اور بخار، اہلیہ کی طبیعت خرابی، دونوں چھوٹے بیٹے موسم کی لپیٹ میں بالخصوص حمدان فیض تو آئی سی یو کے بغیر رہتے ہیں نہیں ہیں اس لیے یکسوئی نہیں ہو رہی اور نہ ہی ہمت ہو رہی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں میں چند دنوں میں تفصیلی حاضری دوں گا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی میں ضرور اس کا جواب لکھوں گا لیکن ابھی ایک تو میں خود اپنے کمر درد اور بخار، اہلیہ کی طبیعت خرابی، دونوں چھوٹے بیٹے موسم کی لپیٹ میں بالخصوص حمدان فیض تو آئی سی یو کے بغیر رہتے ہیں نہیں ہیں اس لیے یکسوئی نہیں ہو رہی اور نہ ہی ہمت ہو رہی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں میں چند دنوں میں تفصیلی حاضری دوں گا
اے اللہ ہم موحدین اپنی آپس کی محبت (جو صرف تیری رضا اور تیرے حکم کے تحت ہے) کو آپ کے دربار میں وسیلہ بناتے ہوئے التجاء کرتے ہیں کہ ہمارے اس انتہائی پیارے موحد بھائی کی تمام پریشانیاں دور فرما دے امین یا رب العالمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائیوں کے لئے یاد دہانی
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بندہ حاضر ہے بھائی جان۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بندہ حاضر ہے بھائی جان۔
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی پہلے میں اپنے اہل حدیث بھائیوں سے کچھ اشکالات دور کروانا چاہتا ہوں اور انکے فارغ ہونے کا انتظار کر رہا ہوں پھر آپ کی مدد کی ضرورت پڑے گی
آپ کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے تھے آپ چکر لگاتے رہیں آپکی باری جلد ہی آ جائے گی
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @اشماریہ بھائی دو چار دن اور دیکھ لیتے ہیں پھر میں یہ سمجھ لوں گا کہ میرے اشکالات درست ہیں اور پھر اآپ سے بات شروع ہو گی کہ ہمارے دلائل کیا ہے اور اآپ کے دلائل کیا ہیں
میں ایک دفعہ پھر اپنے اشکالات کو اپنے اہل حدیث بھائیوں کے لئے یہاں لکھ دیتا ہوں

1۔پہلی بات
پہلی بات جو میں نے اس سلسلے میں پوچھنی ہے وہ اہل حدیث بھائیو سے ہے کہ کیا کسی وقت تقلید کرنا بھی جائز ہے یا تقلید مطلقا ہی حرام ہے کیونکہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول جو مجموع الفتاوی سے نقل کیا جاتا ہے کہ
والذی علیہ جماھیر الامۃ ان الاجتھاد جائز فی الجملۃ والتقلید جائز فی الجملۃ ولایوجبون الاجتھاد علی کل احد ویحرمون التقلید ولا یوجبون التقلید علی کل احد و یحرمون الاجتھاد فان الاجتھاد جائز للقادر علی الاجتھاد والتقلید جائز للعاجز عن الاجتھاد
2۔دوسری بات
دوسری بات بھی اہل حدیث بھائیوں سے پوچھنی ہے کہ اس فورم پر چند دنوں پہلے ایک بھائی نے ایک پوسٹ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تقلید نہ کرنے والے 100 محدثین کے حوالے سے ایک کتاب لگائی تھی جس میں غالبا صفحہ 26 یا 29 پر لکھا تھا کہ اہل تقلید کو ہم نے 100 حوالے دیئے ہیں تقلید نہ کرنے کے وہ ہمیں 10 حوالے محدثین کے بتا دیں جس میں کسی معین امام کی تقلید کرنا واجب کہا گیا ہو

اس پر میرا سوال یہ ہے کہ یہاں جو چیلنج دیا گیا ہے وہ تقلید شخصی کے واجب ہونے کی دلیل دینے کا ہے یعنی تقلید مطلق کے واجب ہونے یا تقلید مطلق کے جائز ہونے کا چیلنج نہیں تھا تو کیا یہ دونوں چیلنج بھی دیئے جا سکتے ہیں یا نہیں
3۔تیسری بات
تقلید کی یہ تعریف کی جاتی ہے کہ
العمل بقول من لیس قولہ احدی الحجج بلا حجۃ
جسکا ترجمہ مقلدین کی طرف سے کیا جاتا ہے کہ
ایسے شخص کے قول پر دلیل کا مطالبہ کیے بغیر عمل کرنا ہے جسکا قول (شریعت میں) حجت نہیں

اس تعریف میں مجھے ایک ابہام ہے کہ ہمارے علماء جب اسکو درست مانتے ہیں تو اس میں انکے نزدیک ایسا کرنے کی وجہ کیا ہوتی ہے
یعنی جو مقلد انسان اس طرح کسی کی تقلید کر رہا ہوتا ہے تو اسکی مختلف وجویات ہو سکتی ہیں مثلا
×وہ مقلد جس کی تقلید کر رہا ہے اسکو ہی حجت سمجھتا ہے اور معصوم عن الخطا سمجھتا ہے
×وہ مقلد اسکو معصوم عن الخطا یا حجت تو نہیں سمجھتا لیکن کوئی اور وجہ سے اسکی بات کو سنت رسول کے مطابق سمجھتا ہے تو وہ وجہ کون سی ہو سکتی ہے

اب میرے خیال میں تو پہلی وجہ نہیں ہو سکتی کیونکہ تعریف میں ہی اسکا رد موجود ہے البتہ دوسری کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے جسکا تعین آپ بھائیوں سے کروانا ہے کہ ہمارے نزدیک وہ کون سی وجہ ہوتی ہے اور ان تقلید کرنے والے بھائیوں سے بھی پوچھنا ہے پھر اگر دونوں میں وجہ پر اتفاق ہو گیا تو اچھا ہو گا ورنہ پھر دلائل دیکھیں جائیں گے کہ درست کون کہ رہا ہے
چوتھی بات
محترم بھائی میرے خیال میں فاسئلو کے جواب میں جب علماء بتاتے ہیں تو کبھی وہ سائل کو مکمل دلائل کی معرفت نہیں کراتے بلکہ لوگ اس پر اعتبار کرتے ہوئے کہ یہ ہمیں بات کتاب و سنت کے مطابق بتا رہا ہے اس پر عمل کر لیتے ہیں اسکو کیا کہیں گے
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
تقلید شرک ہے اس پر قرآن وسنت کے دلائل بیشمار ہیں کفار مکہ تقلید ہی میں ملوث تھے کہ مشرک قرار پاکر واصل جہنم ہوگئے
 
Top