• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توجہ بابت غیر سودی اسلامی بینکاری

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم؛؛

گزارش یہ ہے کہ معروف کالم نگار اوریا مقبول جان صاحب نے پچھلے دنوں ایک ماہر معاشیات عبدالودود خان مرحؤم کے غیر اسلامی بینکاری بارے کام کا ذکر کالموں بھی کیا ہے اور اس حؤالے سے ان کے بیٹنے نے ایک سائٹ بھی بنائی ہے.

خود اوریا صاحب نے آج کے کالم میں ایک ادارے کی بابت ذکر فرمایا ہے جس میں تراجم، اسلامی قانون کی تدوین وغیرہ کے کام کرنے کا ارادہ ہے.

میری اس فورم کی وساطت سے محث اور جامعہ رحمانیہ کے احباب علم و دانش یہ گزارش ہے وہ اس پر نظر فرمائیں اور اگر کسی بندے نے ایک نیک کام کی طرف پیش رفت کا ارادہ کیا ہے تو اس کی مدد بھی فرما دیں. کہ یہ کام ایک بندے کے ہونے سے ہونے والا نہہیں ہے اس کے لیےئ ایک جماعت چاہیے. . .یہ اس لیے عرض کر رہا ہوں کہ محدث نے سود نمبر اور اس کے علاوہ بھی معاشیات کے حوالے سے اپنی حد تک کوششیں کی ہیں اور شاید اب پھر ان کی ضرورت ہے.
Aaye Ushaaq, Gaye Wada-e-Farda Lekar By Orya Maqbool Jan | PKColumns | Paksitani Columns, Urdu Columns, Pakistani editorials
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20120107/Sub_Images/1101419550-2.gif

والسلام
 
Top