• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ لاہور اسلامیہ کے پروگرام

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمت اللہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم کیسے ہیں
شیخنا میرا ایک دوست لاہور میں ہوتا ہے اس کا سوال ہے
کہ جامعہ لاہور اسلامیہ میں بی ایس ایم ایس اور دکتورہ کراتے ہیں؟
کیا جامعہ لاہور اسلامیہ ایچ ایس سی سے منظور شدہ ہے؟
ان پروگرامات کی تفصیل کیا ہے؟
محدث فورم پر جو ڈپلومہ شریعہ اور کلیۃ الشریعۃ و کلیۃ القرآن کا نصاب ہے 11 سمسٹرز پر مشتمل جو نصاب دیا ہے
وہ درس نظامی ہی ہے جدید تعلیم یافتہ کے لیے اور کیا وفاق المدارس سے سرٹیفکیٹ شدہ (ساڑھے پانچ سالہ والا)
یا بی ایس Hec سے منظور شدہ

اصل میں اب تل مجھے متضاد خبریں ہی مل رہی ہیں کوئی کہ رہا ہے یونیورسٹی آف لاہور کا کلیہ اسلامیات جامعہ لاہور اسلامیہ کے پاس آگیا ہے جو ہفتہ اتوار کو ماجستیر و دکتورہ کی کلاسز رکھتے ہیں کوئی کہ رہا بیس ایس کا بھی کوئی پروگرام نہیں پہلے سرگودھا یونیورسٹی کے ساتھ کوشش کی تھی مگر کامیاب نہ ہوسکی اور ایچ ای سی نے بھی ریجکٹ کردیا.
فورم پر حافظ حسن مدنی صاحب کی تحریر ہے جس میں وہ کہتے ہیں جامعہ کی اسناد سعودیہ میں قابل قبول ہیں مگر اس کا جامعہ کے فاضلین کو علم نہیں.
صحیح صورتحال اگر معلوم ہوجائے اور براہ کرم مستند معلومات شئیر ہوں تو نوازش ہوگی
جزاکم اللہ خیرا
بارک اللہ فیکم

@خضر حیات
@قاری مصطفی راسخ
@انس
 
Top