• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع الکلم کے طرز کا ایک بہترین موبائل ایپ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
Screenshot_2017-01-13-11-12-23.png


Screenshot_2017-01-13-11-12-26.png


جامع الکلم کے طرز پر بنایا گیا ایک بہت ہی جامع ایپ
جس میں ہر راوی پر کلک کرکے اس کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں
ساتھ ہی تخریج
شروحات
اور شاملہ کی طرح حدیث نمبر کے ذریعہ ڈائریکٹ حدیث پر جایا جاسکتا ہے
اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی فون لنک
https://itunes.apple.com/us/app/jam-alktb-alts-t/id1149785262?ls=1&mt=8

انڈروئڈ لنک
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arabiait.sunna
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بہت عمدہ ایپ ہے. سچ میں دل خوش ہوگیا. اللہ اس ایپ کو بنانے والوں کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کار خیر کو انکے لۓ ذخیرہ آخرت بنا دے. آمین
ایک بار بس 130 یا 140 ایم بی کی additional file ڈاؤنلوڈ کرنی پڑتی ہے. اسکے بعد آفلائن چلتا ہے.
بس ایک کمی محسوس ہوئی کہ احادیث پر حکم نہیں ہے. لیکن اس کے باوجود یہ ایپ ایک بہت اچھی کاوش ہے.
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بلکل ایسا ہی سافٹوئیر اسلام ویب ٹیم نے بھی بنایا ہے
 
Top