• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمع مال کی ممانعت یا وجوب زکاۃ

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
سلام !

قال اللہ تعالیٰ
والذین یکنزون الذھب و الفضۃ ولاینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم۔

اس آیت میں ولاینفقونھا مطلق فرمایا جس کہ مطلب تھا خرچ نہ کرنے کی نہی ہے یعنی خرچ کرنا لازم ہے لیکن اس خرچ کرنے سے علماء زکوۃ ہی کیوں مراد لیتے ہیں کہ ینفقون کے مطلق کو مقید کرنے کے لئے تو دلیل چاہئے۔

منتظر جواب
شیخ نوید
 
Top