• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تحقیق درکار ہے۔

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
السلام عليكم! فورم کے رکن @اذان الہی رحمان نے ذاتی پیغام میں یہ سوال بھیجا ہے۔ علماء کرام سے درخواست ہے کہ اس حدیث کی تحقیق اور حکم پیش کر دیں شکریہ
___________________________
اسلام علیکم!!
میرا سوال ہے کہ مستدرک حاکم کی ایک حدیث ہے کہ علی اور قرآن ساتھ ساتھ رہیں گے، مرزا صاحب اور ان کے مقلدین اس حدیث کو لے کر اماں جان عائشہ صدیقہؓ اور امیر معاویہ رض پر تبراء کی راہ کو ہموار کرتے ہیں۔ تو کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟
اس میں ایک راوی ابو سعید التیمی ہے جو شاید متعوک راوی ہے، مجھے اس کا حکم بھیجیں!!
مکمل حدیث یہ ہے۔
مستدرک للحاکم کی حدیث نمبر4628
 
Top