• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن اخلاق کی دعا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
@اسحاق سلفی بھائی کی احادیث صحيح یا نہیں
پیارے بھائی !
ان میں پہلی حدیث مسند احمد والی اس متن سے صحیح نہیں ۔
اور اس میں لفظ ’’ سیدنا ‘‘ بھی نہیں ہے :
اصل روایت مسند میں درج ذیل الفاظ سے موجود ہے :
دعاء 22.gif
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
@اسحاق سلفی بھائی کی احادیث صحيح یا نہیں
دوسری روایت جو سنن الترمذی میں ہے :
وہ درج ذیل سند و متن سے ہے :
حدثنا سفيان بن وكيع حدثنا احمد بن بشير ، وابو اسامة ، عن مسعر عن زياد بن علاقة عن عمه قال:‏‏‏‏ كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول:‏‏‏‏ " اللهم إني اعوذ بك من منكرات الاخلاق ، والاعمال ، والاهواء ".
(سنن الترمذی :حدیث نمبر: 3591
قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا حسن غريب وعم زياد بن علاقة هو قطبة بن مالك صاحب النبي صلى الله عليه وسلم.


زیاد بن علاقہ کے چچا قطبہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے: «اللهم إني أعوذ بك من منكرات الأخلاق والأعمال والأهواء» ”اے اللہ! میں تجھ سے بری عادتوں، برے کاموں اور بری خواہشوں سے پناہ مانگتا ہوں“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ۲- اور زیاد بن علاقہ کے چچا کا نام قطبہ بن مالک ہے اور یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ہیں۔

[تعليق شعيب الأرنؤوط] إسناده صحيح،
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۱۱۰۸۸) (صحیح)قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2471 / التحقيق الثانى)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3591
 
Last edited:
Top