• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اللہ نے قرآن میں ارشادفرمایا کہ یہ لوگ آپ کے سبب سے فتح حاصل کرتے تھے ۔(البقرۃ 89)اس آیت سے پتہ چلا کہ حضور کی آمد سے پہلے بھی آپکا وسیلہ لیاگیا اس پر مفسریب کے حوالہجات ملاحظہ کریں
upload_2016-2-20_7-59-42.png

upload_2016-2-20_8-1-22.png

upload_2016-2-20_8-1-43.png

upload_2016-2-20_8-2-39.png

upload_2016-2-20_8-4-28.png

upload_2016-2-20_8-5-58.png

upload_2016-2-20_8-6-23.png

upload_2016-2-20_8-8-31.png

upload_2016-2-20_8-8-53.png

upload_2016-2-20_8-11-53.png
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اللہ نے قرآن میں ارشادفرمایا کہ یہ لوگ آپ کے سبب سے فتح حاصل کرتے تھے ۔(البقرۃ 89)
وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللَّـهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُ‌وا فَلَمَّا جَاءَهُم مَّا عَرَ‌فُوا كَفَرُ‌وا بِهِ ۚ فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِ‌ينَ ﴿٨٩
 
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
40
بھائی ان پوسٹوں کا ترجمہ کر دیں تاکہ سب اس سےفائدہ لیں۔اور اس بات کی بھی وضاحت کریں کہ۔یہ تفاسیر اہلسنت کی ہیں یا شیہ علاماں کی۔
تفاسیر کے نام لکھ کر وضاحت کریں۔
 
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
40
اور ان کے پاس جب اللہ تعالٰی کی کتاب ان کی کتاب کو سچا کرنے والی آئی، حالانکہ کہ پہلے یہ خود اس کے ذریعہ کافروں پر فتح چاہتے تھے تو باوجود
آ جانے اور باوجود پہچان لینے کے پھر کفر کرنے لگے، اللہ تعالٰی کی لعنت ہو کافروں پر۔( سوراۃ البقراہ آیت نمبر 89:ترجمہ)
قادری رانا نے کہا ہے:
اللہ نے قرآن میں ارشادفرمایا کہ یہ لوگ آپ کے سبب سے فتح حاصل کرتے تھے ۔(البقرۃ 89)
ۚ فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِ‌ينَ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللَّـهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُ‌وا فَلَمَّا جَاءَهُم مَّا عَرَ‌فُوا كَفَرُ‌وا بِهِ ۚ فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِ‌ينَ ﴿٨٩﴾
اور ان کے پاس جب اللہ تعالٰی کی کتاب ان کی کتاب کو سچا کرنے والی آئی، حالانکہ کہ پہلے یہ خود اس کے ذریعہ (۳) کافروں پر فتح چاہتے تھے تو باوجود آ جانے اور باوجود پہچان لینے کے پھر کفر کرنے لگے، اللہ تعالٰی کی لعنت ہو کافروں پر۔
٨٩۔١ (یَسْتَفْتِحُوْنَ) کے ایک معنی یہ ہیں غلبہ اور نصرت کی دعا کرتے تھے، یعنی جب یہود مشرکین سے شکست کھا جاتے تو اللہ سے دعا کرتے کہ آخری نبی جلد مبعوث فرما تاکہ اس سے مل کر ہم ان مشرکین پر غلبہ حاصل کریں۔
یعنی استفتاح بمعنی استنصار ہے ۔دوسرے معنی خبر دینے کے ہیں ۔ ای یخبرونھم بانہ سیبعث یعنی یہودی کافروں کو خبر دیتے کہ عنقریب نبی کی بعثت ہوگی ۔(فتح القدیر) لیکن بعثت کے بعد علم رکھنے کے باوجود نبوت محمدی پر محض حسد کی وجہ سے ایمان نہیں لائے جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔
حوالہ
اس میں وسیلے کا کہاں ذکر ہے ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لیکن عنوان کی تخلیق تو اکثر وہ عربی متن کو بنیاد بنا کر ہی کرتے ہیں ، کیوں ادارہ ترجمہ پیش کرنیکی ذمہ داری رانا صاحب پر نہیں ڈالتا؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میں نے آیت کا ترجمہ نہیں تفسیری مراد لکھی تھی اور میں نے دلیل پیش کی ہے اس نقض آپ قائم کریں۔جہاں تک مطلب کی بات تو تقریبا ہر تفسیر کا مفہوم یہی ہے کہ یہود آپ کے وسیلہ سے دعا کرتے تھے
اس میں وسیلے کا کہاں ذکر ہے ؟
حضرت صاحب بالنبی یا بحق محمد کے الفاظ دیکھ لیتے تو یہاں سوال نہ کرتے۔اگلی بات جہاں دوسرے اقوال ہیں وہاں مفسرین نے اس قول کو بھی نقل کیا ہے۔اور ہم نے ایسے حوالہ جات بھی دئے ہیں جن میں مفسرین نے صرف اسی قول کو اختیا ر کیا ہے جیسے التسہیل ،زاد لمسیر وغیرہ ۔اور آپ لوگوں کے نزدیک یہ شرک ہے۔پہلے تو یہ ثابت ہوا کہ ذات کا وسیلہ جائز دوسرا یہ ثابت ہوا کہ یہ شرک نہیں اگر یہ شرک ہوتا تو مفسرین اس قول کو قطعا نقل کرتے یا جنہوں نے صرف اسی قول کو اختیار کیا ہے وہ تو ایسا کام قطعا نہ کرتے تو ثابت ہوا یہ شرک نہیں اس کو شرک بنا کر امت کا نا حق خون بہایا گیا۔اس لئے تو وحید الزمان بھی رو پڑا کہ ہمارے بعض بھائیوں نے شرک کے معاملہ میں تنگی کی اور اسلام کا دائرہ تنگ کر دیا اور مکروہ و حرام امور کو شرک قرار دیا۔
 
Top