• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حقیقی کھیل تو یہ ہیں۔۔۔۔۔۔

شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22

حقیقی کھیل تو یہ ہیں۔۔۔۔۔۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسولﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
"مسلمانو!تیر اندازی اور گھڑ سواری کیا کرو اور تیر اندازی مجھے گھڑ سواری کے مقابلےزیادہ پسند اور محبوب ہے ۔مسلمان شخص کے لیے ہر قسم کا لہوولعب باطل ہے مگر اس کا کمان سے تیر اندازی کرنا،اپنے گھوڑے کی تربیت کرنا اور بیوی کیساتھ کھیل کود یعنی پیارو محبت کرنا۔یقینایہ تینوں کام حق ہیں ۔"
سنن ابی داؤد۔کتاب الجہاد۔باب الرمی ،سلسلۃ احادیث الصحیۃ:315
 

اٹیچمنٹس

Top