• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
لاالہ الا اللہ!
جناب میں دو یا تین مرتبہ لکھ چکا ہوں مگر آپکو، شاید نظر نہیں آیا یا آپ نے دیکھنا پسند نہیں کیا...، چلیں کوئی بات نہیں، میں دوبارہ لکھ دیتا ہوں!!!

آپ نے حامد کمال صاحب کے مضموں سے کاپی پیسٹ کیا ایک اقتباس اور اس عنوان رکھا:
حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

میں نے آپ کے عنوان کے متعلقہ ایک سوال آپکی خدمت میں بارہا رکھا مگر آپ کو کچھ دن لگتا یہ پوسٹ نظر ہی نہیں آئی... میں دوبارہ پیش کیئے دیتا ہوں تا کہ آ پکا "عذر" باقی نہ رہے!

السلام علیکم

جناب میں حیران ہوں ، کچھ لوگوں کو سلف صالحین کے ناموں سے تو بے انتہا محبت ہے مگر انکے فیصلوں اور اقوال سے پیٹ میں درد ہونے لگ جاتا ہے!

اگر نطام طاغوتی تو حکمران کافر والا فارمولا دلکش لگا!!

میرا ایک سوال ہے تمام احباب سے..
امام ابن تیمیہ رح، امام احمد بن حنبل رح اور محمد بن عبد الوھاب رح کے دور میں عثمانی خلافت کے دور میں حکمرانوں کے بارے کفر کا فتوی، حالانکہ کہ تب بھی طاغوتی فیصلے موجودتھے ا؟؟؟
کیا ان تینوں میں سے کسی نے طاغوتی فیصلوں کی موجودگی کے باوجود حکمرانوں کے کافر ہونے کا فتوی دیا؟؟؟؟؟

متنظر جواب !!!!!!
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
باقی حامد صاحب کے منہج پر ڈسکش کے لئے ابو الحن علوی بھائی والے تھریڈ پر تشریف لائیے... آپکو آپکا مطلوبہ جواب مل جائے گا.... مگر آپکی تسلی کے لئے میں آپ کے مطالبے پر ابن البشیر والے تھریڈ پر بھی منہج حامد کمال انکی اپنی زبانی پیش کیئے دیتا ہوں... تا کہ آپ اگر اختلاف کریں تو حامد صاحب سے، ہم سے نہیں!
جزاک اللہ خیرا!
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
حآجی ساب یہ"" نظام طاغوتی تو حکمران کاپر ""والا فارمولا آپ نے مضمون میں کہاں پایا؟؟

سادہ بات کرو ، کہتے تو آپ تھکتے نہیں ہیں کہ ما اہلحدیثیم دغا را نشناسیم. . . .اور مضمون گندم مراسلہ چنا پر سختی سے کاربند ہیں !!!

اور میں نے انس بھائی سے کہا تھا::

:::::انس نضر بھائی ! یہ پوسٹ ان لوگوں کو مخاطب کرتی ہے جو اس نظام کو تو طاغوتی سمجھتے ہیں، لیکن حکم بغیر ما انزل اللہ کو کفر شمار نہیں کرتے::

پس ہم چاہیں گے کہ ہمارے وہ گرامی قدر اصحاب جو پورے یقین اور وثوق کے ساتھ اِس نظام کو ’طاغوت‘ کہتے ہیں مگر حکم بغیر ما اَنزل اللہ کو ’کفر‘ کہنے میں بے اندازہ تامل اختیار کرتے ہیں، اِس پر غور فرمائیں کہ ایسا کر کے کیا وہ اپنی اس تحریکی اساس ہی کو تو فوت نہیں کر لیتے جس پر وہ قوم کو یک آواز کرنے جا رہے ہیں؟! اِس نظام کو طاغوت ٹھہرائے جانے کی بنیاد اِس کا حکم بغیر ما اَنزل اللہ کرنا ہی تو ہے! اِس نظام کا اور کونسا جرم ہے جس کی بنیاد پر اِس کو ’طاغوت‘ قرار دے دیا جائے؟ یہی اگر کفر نہیں تو پھر اِس کیلئے ’طاغوت‘ کا لفظ بولنے کا بھی آپ کے پاس کیا جواز رہ جاتا ہے؟

ااگر آپ نظام کو بھی طاغوتی نظام نہیں خایل کرتے تو پھر اپ سے پہلے اس نظام کے طاغوت ہونے پر بات کر لیتے ہیں. کیا خیال ہے؟؟ اگر تسلیم کرتے ہیں تو بات کو اس سے اگے چلاتے ہیں. ::::::


اب اگر اپ اس نظام کو خلافت راشدہ کا مثیل ثابت کر دیں تب بھی بلے بلے . .. اگر طاغوت ماں لیں تب بھی مہربانی. . لیکن وجوہات پر روشنی ڈالنی ہے. . . ڈھاکے بنگالے نہیں جانا.

ورنہ میں فرار ہو رہا ہوں.:(

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم..
محترم پہلے تو معذرت نیٹ پروبلم کی وجہ سے جواب نہ دے سکا.....
حآجی ساب یہ"" نظام طاغوتی تو حکمران کاپر ""والا فارمولا آپ نے مضمون میں کہاں پایا؟؟
آپ کے مضمون کا مجھ سادہ ذہن، عام اردو سے واقفیت رکھنے والے کو یہی سمج آئی ہے، آپکے مضمون کا عنوان
حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟
اور میں نے جو سوال سادہ سا کیا اس کا جواب نہیں آیا !! وہ سوال اس عنوان کی وضاحت میں میں ہی تھا..

:::::انس نضر بھائی ! یہ پوسٹ ان لوگوں کو مخاطب کرتی ہے جو اس نظام کو تو طاغوتی سمجھتے ہیں، لیکن حکم بغیر ما انزل اللہ کو کفر شمار نہیں کرتے::
جناب بروسا صاحب بات الجھانا کوئی آپ سے سیکھے!!!!!
: حکم بغیر ما اَنزل اللہ کے کفر ہونے میں کس کو اختلاف ہے؟؟؟؟؟؟ بتائیے؟؟
سارہ مسئلہ تو لفظ کفر پر نہیں بلکہ تعبیر کفر پر ہے.....

اسی لئے میرا یہ سوال اب اپنی جگہ موجود ہے ک عنوان میں جو کفر آپ مراد لے رہے ہیں وہ کون سا ہے؟ذرا وضاحت کر دیں ، حامد صاحب تو اسے کفر بواح ہی لیتے اور کہتے ہیں

اور مجھے امید ہے کہ جو طلب کیا گیا وہ عنایت ہوگا فنکاریوں سے مبرا ہو کر!

ورنہ میں فرار ہو رہا ہوں.
کوشش جاری رکھیں کامیابی مل جائے گی جلدانشااللہ۔۔۔! :)
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جی بالکل اس نظام میں اسے کفر بواح سمجھتے ہیں.

آپ یہ بتائیں کہ اپ موجودہ نظام میں جو کفر ہو رہا ہے اس کو کفر بواح سمجھتے ہیں یا نہیں؟؟
اگر کفر بواح نہیں سمجھتے جو کہ میرا گمان غالب ہے، تو یہ نظام بھی پھر طاغوتی نہ ہوا....................... کیا میں درست سمجھا ہوں؟؟

اور اگر کفر بواح تو نہیں سمجھتے لیکن نظام کو طاغوتی سمجھتے ہیں. . . .لیکن کہنے سے گریزاں ہیں تو پھر غور و فکر کریں کہ یہی اس مضمون کی غرض وغایت ہے کہ اس موقف کے اصحاب اپنے داخلی تضاد پر غور فرمائیں. انشاء اللہ فائدہ ہو گا.

رہا اپ کا سوال تو میرے بھائی میں سہ بارہ کہتا ہوں کہ مضمون میں کسی حکمران کو کافر کہنے کی بات ہوئی کہاں ہے جو اپ اس سے متعلقہ سوال فرما رہے ہیں. . . ..فیا للعجب

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم...

پہلے تو معذرت! کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے حاضر نہ ہو سکا.

بروسا صاحب نے کافی کچھ کہا.. میں ایک ایک کر کے انسے کچھ وضاحت طلب کرتو ہوں

نمبر.١.:
جی بالکل اس نظام میں اسے کفر بواح سمجھتے ہیں.
محترم آپ بات الجھا رہے ہین.. میں نے کہا ہے کہ حامد ساحب معاصر حکمرانوں کو مرتد سمجھتے ہیں کہ نہیں تو آپ نے جلیبیاں نکالنی شروع کر دیں کہ :
اس نظام میں اسے کفر بواح سمجھتے ہیں.
جناب اس نظام میں کسے کفر بواح سمجھتے ہیں، حکمرانوں (فاعل) کو یا نظام (عمل) کو؟؟؟؟
اگر آپ کا مراد نظام کا کفر ہے ،تو معذرت کے ساتھ یہ دونوں طرح کا ہوتا ہے اصغر بھی بواح بھی!
بعض اوقات نظام کے کفر بواح ہونے کے باوجود اس میں موجود افراد یا ہر فرد (معین) کفر بواح کے مرتکب نہیں ہوتے.

اور اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ حکمرانوں کو ،تو جناب انکے سمجھنے سے کیا ہوتا ہے، اصل تو دلیل ہے جو اس بات پہ مہر ثبت کرتی ہے کہ حکمرانوں کا کفر، کفر اکبر ہے یا کفر اصغر. لہذا میں درخواست کروں گا کہ انکے حکمرانوں کو کفر بواح پر سمجھناسمجھنے کی دلائل قطعی سے وضاحت کریں. شکریہ...

پہلے اسکی وضا حت پھر اوپر والی پوسٹ میں سے مزید بات ہو گی....
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
گڈ. . . . . یہ اچھا طریقہ ہوتا ہے بے شک.

ایک سوال کرو. . . پھر اس کے جواب میں سے سوال نکال کر اسی طریقے کو آگے بڑھاتے جاؤ تاکہ موضوع کہیں ہور رہ جائے.

جناب اب اگر اپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ آپ اس نظام کو طاغوتی سمجھتے ہیں یا نہیں؟ ؟ بمع وجوہات کے تو عین نوازش ہو گی.
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
ایک سوال کرو. . . پھر اس کے جواب میں سے سوال نکال کر اسی طریقے کو آگے بڑھاتے جاؤ تاکہ موضوع کہیں ہور رہ جائے.
اگر آپ اس سوال کا جواب دے دیتے تو آپ کو اس صورتحال سے نہ نبٹنا پڑتا !

جناب اب اگر اپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ آپ اس نظام کو طاغوتی سمجھتے ہیں یا نہیں؟ ؟ بمع وجوہات کے تو عین نوازش ہو گی.
میرا خیال ہے اس کے جواب سے پہلے آپ کے ذمے بھی ایک جواب ہے ہے ذرا ایک اور یاد دہانی کے لئے!
امام ابن تیمیہ رح، امام احمد بن حنبل رح اور محمد بن عبد الوھاب رح کے دور میں عثمانی خلافت کے دور میں حکمران کے بارے فتوی، حالانکہ کہ تب بھی طاغوتی فیصلے موجودتھے .کیا ان تینوں میں سے کسی نے طاغوتی فیصلوں کی موجودگی وہی اخذ کیا جو آپ کر رہے ہین (اوھ !معذرت. جو آپ کاپی پیشٹ کر رہے ہیں)؟

اگر آپ جواب پیش فرما دیں گے تو میں بھی آپکے سوال کاجواب دینے کا مقروض ہوں گا!
ورنہ السلام علیکم !
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
چلو جی اپ نے اب قسم کھائی ہوئی ہے تو یہی سہی.

١:: اس سے بھی پہلے آپ کو طاغوت کی وضاحت کرنا ہو گی، جس سے آپ فیصلے منسوب کر رہے ہیں یہ والے.

2::::طاغوتی فیصلوں :: کی ٹرمنالوجی کی وضاحت کریں پہلے تو. . .

٣::اس کے بعد وہ فیصلے بیان فرمائیں جو آپ کی نظر میں ابن تیمیہ اور امام احمد کے دور میں طاغوتی فیصلے تھے .

پھر ہی میں کوئی بیان جاری کرنے کی پوزیشن میں ہو سکوں گا. . . .

اس کے ساتھ اپنا بیان بھی جاری کریں موجودہ؛؛پاکستانی اسلامی نظام؛؛ اور اس کے ؛؛سو فیصد اسلامی فیصلہ جات ؛؛ کے بارے میں. . . کیونکہ ان میں تو کوئی ابہام ہے نہیں کہ یا تو ال انڈیا ایکٹ کے تحت فیصلے ہوتے ہیں یا یا پھر برٹش کا کالا قانون ہے. . . یا کوئی شک ہے اس میں بھی؟؟

والسلام
 

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
اے آل تکفیر کی حمایت کرنے والو؟
کب تک لوگوں کو کافر کہتے پھرو گے !
کیا تم میں کوئی بھی صاحب بصیرت نہیں !
کیا تم قرآن و حدیث کو قطب شہید تکفیری جسیے شخص سے سیکھنا چاہتے ہو !
واہ رے بابر بروسا!
آپ جسیے تکفیری کم کم از جاہل محدث اعظم ضرور لگتے ہیں ؟!
کیونکہ بڑی علمی گفتگو کرت ہیں ۔
فانا للہ وانا الیہ راجعون
 
Top