• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

Ifrah Tahir

مبتدی
شمولیت
اپریل 12، 2021
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
ایک لڑکی جس کی عمر 26 سال ہے اس کے گھر میں رشتے کی بات چل رہی ہے۔ جس دن رشتے والے آئے لڑکی نے خواب میں دیکھا کہ وہ، اس کے بھائی اور ابو ایک گاڑی میں جارہے ہیں۔ کہیں سے سامنے ایک بڑا جانور (شیر تھا شاید) آجاتا ہے۔ ابھی وہ اس خوف میں تھی کہ شیر دوسری گاڑی میں موجود اس کی دوست کو نقصان پہنچائے گا کہ اتنے میں کوئی آدمی آکے اس شیر کو مار دیتا ہے۔
پھر جب باقاعدہ رشتے کی بات ہوئی اور لڑکی نے استخارہ کیا رات کو تو فجر کے وقت اس نے یہ خواب دیکھا؛
وہ سب بہن بھائی آپس میں جھگڑ رہے ہیں اور ان کے 2 ماموں زاد کزن (لڑکے) جو حیات ہیں انکی موت کی اطلاع آتی ہے۔
برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیں اور اگر رشتے سے کوئی تعلق ہے ان خوابوں کا۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم
سب سے پہلے استخارہ کے متعلق: اگر آپ کے زہن میں ہے کہ اتخارہ کرنے کی وجہ سے خواب میں رہنمائی کی جائے گی تو اس کا کہیں کوئی ثبوت نہیں
استخارہ کرنے کی وجہ سے بندے کا کام اگر اس کے حق میں ہو تو رستے کھل جاتے ہیں اور کام آسان ہو جاتا ہے اور اگر کام بندے کے حق میں بہتر نہیں ہوتا تو وہ کام مشکل ہو جاتا ہے
اس چیز کا انسان کو پتا چل جاتا ہے
پہلا خواب :کسی "ڈر"سے نجات ملے گی اللہ نے چاہا تو
دوسرا خواب: کسی خوشی کے چانس ہیں واللہ اعلم کچھ صدقہ کر دیجے گا
 
Top