• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی گذارش

شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ: ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﺋﻘﮯ ﺟﻮﮨﯽ ؛
ﮐﺎﭼﮭﻮ؛ بھان سعیدآباد ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺩﻭ میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں جس میں کافی نقصانات کا اندیشہ ہے علائقے میں خوف و ہراس چھا گیا ہے دعا کی گذارش ہے کہ اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے ساتھ معاملہ آسان فرمائے آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ: ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﺋﻘﮯ ﺟﻮﮨﯽ ؛
ﮐﺎﭼﮭﻮ؛ بھان سعیدآباد ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺩﻭ میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں جس میں کافی نقصانات کا اندیشہ ہے علائقے میں خوف و ہراس چھا گیا ہے دعا کی گذارش ہے کہ اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے ساتھ معاملہ آسان فرمائے آمین
و علیکم اسلام
اے الله مومنوں کے جان و مال کی حفاظت آتا فرما آمین
 
شمولیت
دسمبر 27، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
32
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو اپنی خاص رحمت اورحفاظت میں رکھیں۔ آمین ،،، کراچی کا بھی یہی حال ہے ہفتے میں کئی دفعہ زلزلے کی جھٹکے محسوس کرتے ہیں البتہ کراچی
بہت پھیلاہوا ہونیکی وجہ سے کبھی کچھ علاقوں میں اورکبھی کچھ علاقوں میں محسوس کرتے ہیں۔۔
 
Top